رینجرز سیدھے فائر کر رہے تھے اور وہ یہ نہیں دیکھ رہے تھے کہ کس کو لگ رہا ہے، میرے سامنے ایک بندے کو رینجرز نے سیدھا فائز کیا اور پھر آ کر چیک کیا کہ وہ مر چکا ہے۔ صحافی مریم نواز خان
28.11.2024 08:42 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0@umarrajput.bsky.social
Give respect take respect 🥀
رینجرز سیدھے فائر کر رہے تھے اور وہ یہ نہیں دیکھ رہے تھے کہ کس کو لگ رہا ہے، میرے سامنے ایک بندے کو رینجرز نے سیدھا فائز کیا اور پھر آ کر چیک کیا کہ وہ مر چکا ہے۔ صحافی مریم نواز خان
28.11.2024 08:42 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤️🥀
باظرف مخالف ہر کسی کا نصیب نہیں 🖤قتلِ ناحق پر مسکرانا بے ضمیری کا آخری درجا ہے اور کچھ لوگ اس سے بھی گِر چکے ہیں۔
اللّٰہ پاک ہدایت دے❤️
صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں
ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
پاکستان کے میڈیا چینلز اپنی بے شرمی اور گھٹیا حرکتوں سے کب باز آئے گے😞
آخر کب تک ۔۔۔۔؟
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤️🥀
ایک بار پھر اپیل ہے کہ حقیقی آزادی کے مجاہدوں کو کھانا، پانی ، دوائیں ، گرم چادریں اور کمبل وغیرہ پنچانے کی کوشش ضرور کریں ۔۔ جزاک اللہ 🙏🏻
#FinalCall_D_chowk
Retweet 🔁 & Like
#PTINewsAlerts #PTIProtest
#ElonMuskXBaninPakistan
#IslamabadProtest #FinalCall24November
#FinalCallDoOrDie
#ImranKhan
#ImranKhanFightingForPakistan
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#نومبر24_یوم_انقلاب
انشا اللہ
24.11.2024 09:51 — 👍 63 🔁 25 💬 1 📌 2دنیا بھر میں عمران خان کی کال پر پاکستانی سڑکوں پر نکل آئے
24.11.2024 19:56 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 0علی امین کے قافلے کے شرکاء خود پر گرنے والے شیلز کو واپس پولیس کی
جانب پھینک رہے ہیں
📍منزل صرف اسلام آباد
تمام کارکنوں سے اپیل ہے کہ کوئی بھی کسی پولیس والے پہ ہاتھ نہیں
اٹھائے گا کسی پولیس والے کو تشدد کا نشانہ نہیں بنائے گا
ہم میں اور ان وحشی درندوں میں یہی فرق ہے یہ ظالم یہ وحشی اپنے انجام کو پہنچیں گے
پاکستانیو! آج کا دن آپ کا ہے،چھین لو اپنا حق،بچا لو اپنی آبرو ، تاریخ رقم کرو۔آج کا دن مبارک ہو گا پاکستانیوں کے لیے ۔۔۔ انشااللّٰہ
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤️🥀
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤️🥀
23.11.2024 21:08 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤️🥀
23.11.2024 19:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤️🥀
23.11.2024 09:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤️🥀
24نومبر۔۔۔!یومِ حقیقی آزادی ❤️ انشااللّٰہ🥀
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤️🥀
22.11.2024 06:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤️🥀
22.11.2024 06:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے❤️
حدیث نبوی ﷺ🥀