یا اللہ آج اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرنے والے تمام افراد کی حفاظت فرما🤲💖❤💗.
24.11.2024 14:25 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0یا اللہ آج اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرنے والے تمام افراد کی حفاظت فرما🤲💖❤💗.
24.11.2024 14:25 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کو فوری طور پر بنی گالہ میں نظر بند کردیا جائے اور انہیں ملکی حالات پر اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعظم کی طرح بریفنگ دی جائے،
وہ ضدی ہیں، خود سر ہیں مگر غدار نہیں، ملک سے محبت کرتے ہیں ، ہوسکتا ہے کہ وہ قائل ہو جائیں، سہیل وڑائچ کا مشورہ۔۔۔!!!
اس بار ریاست کا بھرپور طاقت کے استعمال کا فیصلہ ہے ۔۔ کوئی رعائیت اور رحم نہیں کیا جائیگا۔
حسن ایوب خان
نکلو پاکستانیوں نکلو
#عمران
عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور
23.11.2024 10:01 — 👍 296 🔁 99 💬 14 📌 5آپ عام نہیں عوام ہیں اس ملک کے اصلی مالک اپنی قسمت کے فیصلے آپ خود کریں اپنے حق کی خاطر نکلیں #FinalCall
23.11.2024 11:47 — 👍 51 🔁 22 💬 1 📌 0
پارہ چنار مسلمانوں کے علاقے بازار، ہسپتال، سکول وغیرہ شیعہ نے جلا دئیے ہیں متعدد بچے سکول جانے سے محروم
غذا کی قلت بڑے سٹورز پر قبضہ کر کے سب اشیائے خوردونوش بھی قبضہ کر لی گئیں۔ سینکڑوں لوگ بے گھر ہو گئے علاج معالجہ کی سہولیات ختم کر دیا گیا۔
الحمدُوللہ
ورکنگ مکمل اور سرپرائز تیار انشاءاللہ 24 کو دُنیا دیکھے گی کہ مُرشد کی کال پر کیسے لوگ نکلتے ہیں✌!!
💯
23.11.2024 08:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Mashallah
23.11.2024 08:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔
ہم دیکھیں گے۔۔۔
#حق_کی_جیت_ہو_گی
روز روز ملک بند کرنے سے بہتر ہے ایک دفعہ قیدی کا تالا کھول دیں
23.11.2024 06:35 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0
کم از کم اپنے عزت کے خاطر نکلوں۔
کل آپکے گھر کے خواتین کے ساتھ بھی ایسا ھو سکتا ھے؟
خان کو کہتے ہیں کہ ملک چھوڑو جیسے یہ ماں کے جہیز میں لاہیں
ہیں۔
اڈیالہ سے ایک سپاہی کا بیان۔
ایک ہفتے کے اندر
کرم میں 44 لوگ شہید ہو گئے۔۔
بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔
دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔
لیکن اس محترمہ کو ہر روز گڈ نیوز پتہ نہیں کہاں سے مل رہی ہے
ننگے پاوُں سے کفار کو تو تکلیف پہنچی جو پہنچی خود کو مسلمان کہنے والے بھی تکلیف میں مبتلا ہیں۔۔۔
22.11.2024 06:43 — 👍 27 🔁 10 💬 0 📌 0
ہمیں شکست نہیں ہو سکتی 24 نومبر ہماری فتح کا دن ہے۔ انشاء اللہ
سلمان اکرم راجہ 🔥
The extremely desperate attempt to twist the words of Bushra Bibi is unacceptable. Imran Khan , Bushra Bibi and the people of Pakistan have no closer relationship than the one with The Kingdom of Saudi Arabia and its visionary leadership.
21.11.2024 17:49 — 👍 3 🔁 2 💬 3 📌 0
نیا پلیٹ فارم ہے
ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں
کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟
نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔
24 نومبر عمران خان کی کال
اس 3 سالہ کرپٹ حکومت نے نوجوانوں کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں چھوڑا نہ سرکاری نوکریاں نہ کاروبار کے مواقع نہ کوئی روشن مستقبل بس ظلم نا انصافی اور مہنگائی
عمران خان کے پیعام کے بعد اکثر صحافیوں کو درد ھونا شروع ھوگیا ھے۔
پیغام ورکرز کے لئے تھا۔ صحافی کیوں خود کو پی ٹی آئی کے ماموں سمجھنے لگے ہیں؟
احتجاج اُس وقت کینسل ہو گا جب خان صاحب خود آکر خطاب کریں گے اور اگلا لائحہ عمل دیں گے
بشری بی بی کے الفاظ ۔۔.!!!
“عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام : میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں”
بشری بی بی
خان صاحب 72 سال کے ہو چکے ہیں اور انہیں کال کوٹھری میں بند کیا گیا ہے چارپائی کے پاس ایک کرسی رکھنے تک کی گنجائش نہیں ڈیڑھ سال سے وہ ناحق قید ہے آپ کے لیے کیا وہ نہیں چاہتے کہ میں بھی اپنی زندگی سکون سے گزاروں
بشرا بی بی کے دل دہلا دینے والے الفاظ 💔
عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے،
بشری بی بی
اداروں کو کہتی ہوں عمران خان پی ٹی آئی کسی سے بدلہ نہیں لیں گے
خان نے کہا کہ طاقت میں آکر معافی کا دروازہ کھولوں گا
بشری بی بی
بشری بی بی کی وڈیو بیان کے بعد PTI کے اکثر لیڈرشپ کے پیٹ میں مروڑیں شروع ھو گی ھونگی۔ 😜🙏
21.11.2024 16:30 — 👍 26 🔁 9 💬 0 📌 0