's Avatar

@sania35.bsky.social

906 Followers  |  719 Following  |  35 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.501

Latest posts by sania35.bsky.social on Bluesky

Post image


‏انقلاب اور شہادتوں کا اگر چولی دامن کا ساتھ نا ہوتا تو امام حسین شہید نا ہوتے، شہادتیں نا ہوں تو معرکہ حق وباطل کا ہو نہیں سکتا

28.11.2024 17:24 — 👍 23    🔁 10    💬 0    📌 0
Post image


‏انقلاب اور شہادتوں کا اگر چولی دامن کا ساتھ نا ہوتا تو امام حسین شہید نا ہوتے، شہادتیں نا ہوں تو معرکہ حق وباطل کا ہو نہیں سکتا

28.11.2024 17:24 — 👍 23    🔁 10    💬 0    📌 0

ان شاءاللہ

23.11.2024 19:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image



‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ptiraabta.pk‎ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں

23.11.2024 14:51 — 👍 11    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 11:54 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image



How many is going to write "Insha'Allah" in reply

23.11.2024 11:28 — 👍 11    🔁 4    💬 1    📌 0



اسلام آباد والوں آپ بھی تیار ہو جاؤ ۔کل دن بارہ بجے زیرو پوائنٹ پل کے اوپر عامر مغل کی قیادت میں نکلیں گے ان شاءاللہ ۔

23.11.2024 11:04 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 10:58 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

sir log follow back nay detay.

23.11.2024 10:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما۔

23.11.2024 10:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں
مراد سعید

22.11.2024 19:00 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 10:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 10:59 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image



‏اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے آج رات 8 بجے سے تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم نامہ جاری

22.11.2024 10:54 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0


پٹواری حضرات سے گزارش ہے کہ میرے اکاؤنٹ سے دور رہیں ۔

22.11.2024 06:06 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0



‏اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللہ فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتار نے والے رب موسیٰ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والے رب العالمین ہماری بے بسی ختم فرما اور ہمارے خان کو مشکلات سے نجات دلا۔۔۔
😢🥺

22.11.2024 06:04 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل

21.11.2024 13:45 — 👍 675    🔁 223    💬 41    📌 8
Post image 22.11.2024 02:15 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0

دھر فٹے منہ

21.11.2024 18:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 21.11.2024 17:44 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0



‏‎مدینہ پاک کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرنے کی تکلیف جرنل قمر باجوہ کے قادیانی سسر جرنل اعجاز امجد کو ہوئی تھی۔
اور اسی نے زرداری اور نون لیگیوں کو اپنے بنگلے پر بلا کر کہا تھا کہ عمران خان کو نکالو۔
ان کا یہ پلان 2019 میں شروع ہو گیا تھا مگر کرونا کی وجہ سے یہ لوگ رک گئے تھے

21.11.2024 17:32 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0



‏Loud & clear
احتجاج توہوگا
ہم نے جی جان لگا کے لوگوں کو جگانا ہے گھروں سے نکالنا ہے نکلنا ہے
ایک بہت بڑا ٹرن آوٹ ممکن بنانا ہے
مطالبہ بس خان کی رہائی
یہی پہلا مطالبہ اور یہی آخری مطالبہ
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

21.11.2024 16:30 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0



‏پی ٹی آئی کے احتجاج کی تاریخ ایک ہی صورت میں تبدیل ہو سکتی ہے خان خود باہر آ کر کوئی نیا لایحہ عمل دے :- بشری بیگم

21.11.2024 16:13 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

@sania35 is following 16 prominent accounts