ساڈا وی اک سوال اے 🤔🤔🤔
03.12.2024 09:37 — 👍 37 🔁 11 💬 3 📌 0ساڈا وی اک سوال اے 🤔🤔🤔
03.12.2024 09:37 — 👍 37 🔁 11 💬 3 📌 0
یہ جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ گولی کیوں چلائی،
انکے پیش نظر ہے، رمضان کے مہینے میں ایک بدکار گھڑی چور وزیراعظم تھا اور اس کے حکم پر ٹی ایل پی کو سیدھی گولیاں ماری گئی تھیں
یہ ہے پی ٹی آئی نامی شدت پسند جماعت کا نظریہ۔
اس جماعت پر اب پابندی لگانا ناگزیر ہے۔
شہید رینجر اہلکار کے والیٹ سے ملنے والی چیزیں
بیٹی کی تصویر
1200 سو روپے
ماں کی 60 مسڈ کالز
جب TLP کے خلاف ایکشن ہوا تو اس وقت یہی بیشرم منافق غدار وطن عمران ریاض گیلا تیتر ایسی باتیں کیا کرتا تھا
شئیر کریں
محترمہ کلثوم نواز اپنے کارکنوں کو میدان میں چھوڑ کر فرار نہیں ہوئی تھیں۔
انکی گاڑی کو کرین سے اٹھایا گیا جب وہ اس میں موجود تھیں۔
یہاں ایک پنکی ہے جس نے کارکنوں کو بیچ میدان میں چھوڑ کر راہ فرار اختیار کر لی
😂😂😂😂
28.11.2024 07:18 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مظاہرے کے آغاز میں بشری بی بی کی شرکت کو مبہم رکھا گیا مگرجب وہ سامنے آئیں تو انہوں نے کسی کی بھی نہ سنی حتیٰ کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بھی جو احتجاج کو مکمل منصوبہ بندی اوراحتیاط سے آگے لیجانا چاہتے تھے۔
28.11.2024 07:03 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0عینی شاہد نے اس نمائندے کو بتایا کہ تیس کے قریب پشتون بشری کی گاڑی سے چمٹ گئے اور انہیں منتیں کرنے لگے کہ وہ واپس نہ جائیں وہ ان کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں دے دیں گے مگر بشری بی بی نے ان کی ایک نہ سنی
28.11.2024 07:00 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
دو دن سے سارے کفن اٹھا کر سلفیاں لے رہے تھے شہادت کا ٹاہم آیا سارے بھاگ گئے
🤣🤣🤣🤣
اوکے خان صاب۔
27.11.2024 12:25 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
وہی ہوا جو کہا تھا۔
اب سینکڑوں غریب نوجوان جیلوں میں ہیں، اور یہ عورتیں کے پی میں سرکاری خرچے پر عیش کر رہی ہیں۔
سوتروں کے انوسار،
پنکی پھڑی گئی ہے۔
مصدقہ اطلاعات کا انتظار کے۔
یہ کتے کے پُتر جب اقتدار میں تھے تب بھی بدمعاشی کرتے ہوئے TLP والوں کو سیدھی گولیاں ماری تھیں اور کہا تھا ریاست سے مت ٹکرانا آج اپوزیشن میں ہیں تب پولیس اہلکاروں کو گولیاں مار رہے ہیں مطلب یہ کتی کے بچےاتنے لاڈلے ہیں جو چاہے کریں ان کو کوئی روکنےوالا نہیں کوئی پوچھنےوالا نہیں ہے۔
25.11.2024 16:40 — 👍 85 🔁 41 💬 6 📌 4
خان سانپ جیل میں کمبل اوڑھ کے یہ کہتے ہوۓ سو گٸے کہ
لکھ لعنت میرے سپورٹراں تے😜
جنہوں نے امریکہ سے آزادی لینی تھی، وہ اب امریکہ کو شکائتیں لگا رہے ہیں 😂🤣
اخے ہم کوئی غلام ہیں 🤣🤣🤣
اسلام آباد سے 500 سے زیادہ غیر قانونی افغان پناہ گزین گرفتار۔
ان کو پولیس سے جھڑپوں کے لیئے استعمال کیا جانا تھا۔
شریعیت لانے ہی والے تھے کہ باجوہ کو فون آگیا۔
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
سیاسی میدان میں اس لئے اتری ہوں کہ وفاداربیوی آخری سانس تک شوہرکاساتھ نہیں چھوڑتی🤓🤓🤓 بشری😁
بچے اور نواسے نوایسوں کوچھوڑکر شوہرسے طلاق لےکر ایک مریدسے دوران عدت نکاح والی وفادار🤠🤠🤠
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏
جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
یوتھیئے اسکو فائنل کال بول رہے ہیں۔
اب اگر یہ کال فیل ہوگئی تو دوبارہ کال نہیں دی جائے گی؟؟؟
کیا کو یوتھیا سمجھا سکتا ہے؟
تم یہ کیا اٹھا لائے ھو
22.11.2024 17:08 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0یہ درست نہیں
22.11.2024 17:28 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
بریکنگ نیوز
اور ناظرین سعودی عرب کے اعتراض کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے اور جناب رضی دادا نے صرف 16 سیکنڈ میں اندر کی وچلی خبر بتلا دی ہے
رضی دادا آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
🤓👍
21.11.2024 16:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کے پی میں روز بیگناہ لوگ اور اہلکار شہید ہو رہے ہیں، لیکن وزیر اعلی کے پی ایک سزا یافتہ مجرم کا چپڑاسی بن کر روز جیل کے چکر کاٹ رہا ہے۔
ٹھیک ہے، کرتے رہو کپتان کی ملازمت لیکن جو ذمعداریاں بطور سی ایم آپ کو ملی ہیں، جنکا حلف اٹھایا ہے، انکی طرف بھی کچھ توجہ چاہئیے۔
لوگوں کی جان و مال کی بھی حفاظت کرو
کیا یہ جج کسی دشمن ملک نے لگائے ہیں پاکستان میں؟؟
کہ جب بھی زرا معیشت سنمبھلنے لگتی ہے تو یہ حکومت کو گرانے کا انتظام شروع کر دیتے ہیں، کس کام کی ہے یہ عدلیہ؟
جسکا کام محض ملک کی ترقی میں روڑے اٹکانا ہے؟؟؟
تجارتی خسارہ سرپلس میں بدل چکا، سٹاک ایکسچینج 3 گناہ بڑھ چکی،مہنگائی کو لگام ڈل چکی، ڈیفالٹ کی باتیں قصہ پارینہ ہو چکیں ایکسپورٹ ریکارڈ توڑ چکی تو پھر اچانک یہ عمرانزادے جج کیوں ملک جو دوبارہ اسی جہنم میں جھونکنا چاہتے ہیں؟
کیا ایک انسان کو اقتدار میں لانا اتنا ضروری ہے کہ پورے ملک کو داو پر لگا دیں