@itxaammy.bsky.social
Overthinking killed your happiness
گولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے، علامہ راجہ ناصر عباس
30.11.2024 07:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع
#گولی_کیوں_چلائی