Fight for justice. If you can't fight, support those who are fighting..🇵🇰
24.11.2024 10:46 — 👍 10 🔁 0 💬 0 📌 0@mrwow101.bsky.social
A Fight For Justice 🇵🇰🇵🇰
Fight for justice. If you can't fight, support those who are fighting..🇵🇰
24.11.2024 10:46 — 👍 10 🔁 0 💬 0 📌 0@mrwow101.bsky.social
22.11.2024 17:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان جمعرات کی ڈیڈ لائن دی تھی باز آجاؤ خان کے مطالبات مانو ورنہ پھر اس بار عوام دما دم مست قلندر کرے گی۔۔۔
21.11.2024 11:15 — 👍 91 🔁 22 💬 1 📌 0اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
22.11.2024 11:20 — 👍 554 🔁 189 💬 45 📌 6اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
21.11.2024 11:59 — 👍 210 🔁 80 💬 7 📌 1😜😜😜
22.11.2024 06:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0A Fight For Justice 🇵🇰
21.11.2024 22:13 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂😂😂
21.11.2024 19:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
21.11.2024 13:20 — 👍 311 🔁 115 💬 8 📌 2بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔
1: سعودی عرب کا واقعہ
2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت احتجاج ملتوی نہیں ہوگا
مبارکباد، ضمانت منظور
20.11.2024 14:37 — 👍 157 🔁 37 💬 8 📌 3جو ایف آئی اے عمران خان کے خلاف یہ کیس چلا رہی ہے وہی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی پراسیکیوشن میں ناکام ہو چکی ہے .انشاء اللہ یہاں بھی ناکام ہو گی .
20.11.2024 08:45 — 👍 75 🔁 17 💬 1 📌 024 نومبر کے حوالے سے میرا ہر باشعُور محب وطن کے نام پیغام
20.11.2024 18:18 — 👍 258 🔁 76 💬 14 📌 4لندن پلان
اکسٹینشن سے "ٹینشن تک"
اور اب جلد حافظ سے خدا حافظ تک.ان شاءاللہ
🔥🤟🔥
Fight for justice. If you can't fight, support those who are fighting..🇵🇰
20.11.2024 15:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
20.11.2024 13:16 — 👍 1164 🔁 414 💬 65 📌 14بریکنگ نیوز 🚨
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہونے پر وکلاء کے نعرے ، بہنیں خوش
دو خبریں
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کے فیصلہ میں کچھ وقت کے لئے وقفہ، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔
علی امین گنڈاپور آج پھر عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
دونوں خبریں ایک ساتھ پڑھیں
بات بات پر قوم کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی دھمکیاں وزیر داخلہ سیّد محسن رضا نقوی آلِ یزید تو ایسے دیتا ہے جیسے پاکستان انکی اماں اپنے جہیز میں لائی تھی؟
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
Fight for justice. If you can't fight, support those who are fighting..🇵🇰
20.11.2024 09:13 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0