Fida Hussain's Avatar

Fida Hussain

@fidaameerbux.bsky.social

Jiyala Bhuttoism Coordinator PPP Digital Media District Ghotki

166 Followers  |  53 Following  |  55 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.9213

Latest posts by fidaameerbux.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

دیوان @SukhdevHemnani_صاحب کو سندھ حکومت کا ترجمان منتخب ہونے پرخوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی جانب سےدیوان ھاؤس پر مٹھائی تقسیم کی گئی قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی فدا حسین نعمان شیخ اور رئیس اکبر دایو بھی ساتھ تھے

@pppofficial.bsky.social

14.01.2025 16:17 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏سندھ میں بچوں کی شرح اموات میں واضح کمی آئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@pppofficial.bsky.social

13.01.2025 16:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ومن ونگ ڈسٹرکٹ جامشورو سردار گلزاری سمو صاحبہ کے ساتھ شہدائے سرزمین پہ ملاقات اور سیاسی معاملات پہ تبادلہ خیال ہوا @pppofficial.bsky.social ‎

31.12.2024 06:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سیہون شریف: صدر مملکت آصف علی زرداری کی سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

‏اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی

29.12.2024 14:23 — 👍 14    🔁 8    💬 1    📌 0
Post image

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل رائٹس بل قومی اسمبلی میں لانے کے لیے نوجوانوں سے رائے مانگ لی ہے @pppofficial.bsky.social

24.12.2024 04:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی جام ہاؤس جام نواز علی آمد

ایم پی اے نوابزادہ جام شبیر علی خان کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات ۔

16.12.2024 06:36 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی طرف سے 17 دسمبر 2024 بروز منگل دوپہر 1 بجے شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 17ویں برسی کے حوالے سے گھوٹکی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ گھوٹکی کے کوآرڈینیٹر کی شرکت یقینی بنائی جائے،
@pppofficial.bsky.social

15.12.2024 14:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@GorayaAftab کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا آسٹریلیا کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔فدا حسین کوارڈینیٹر ڈسٹرکٹ گھوٹکی پی پی ڈیجیٹل میڈیا

14.12.2024 17:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏‎#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️
اک درد سا دل میں اٹھتا ہے
جب یاد تیری آتی ہے
ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں
جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔

#SalamBenazir

12.12.2024 05:27 — 👍 26    🔁 25    💬 0    📌 0
Post image

‏کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات

‏ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء، چین کے کونسل جنرل کی شرکت

‏صدر مملکت کا پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

12.12.2024 04:38 — 👍 11    🔁 8    💬 1    📌 1
Post image

چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️
@bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social

12.12.2024 05:22 — 👍 4    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail


آج جام ہاؤس پنو عاقل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو صاحب کی زیر صدارت میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 دسمبر 17 ویں برسی کے حوالے سے پی پی پی سکھر ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا جس قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے شرکت کی

12.12.2024 04:28 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔

10.12.2024 12:50 — 👍 13    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف باضابطہ طور پر چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔یہ کیس انصاف کی علامت ہی نہیں بلکہ فوج کے اندرونی نظم کی پابندی کا بھی اعلان ہے، جہاں سپاہی سے لے کر جنرل تک ہر فوجی اپنے اعمال کا جوابدہ ہے۔

10.12.2024 14:24 — 👍 13    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔

10.12.2024 14:27 — 👍 30    🔁 21    💬 0    📌 0
Post image

@pppofficial.bsky.social

10.12.2024 15:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بہت تیزی سے کام ہو رہا ھے فلسطین شام ترکی مصر سعودیہ لبنان یمن سب کی زمین اسرائیل ہڑپ کرنا چاہتا ہے
بھٹوز نے پاکستان اتنا مظبوط کر دیا ھے کہ ادھر اس کا کوی بس نہیں چل رہا
لگتا ایسے ھی ھے کہ نیازی کے ذریعے ملک توڑنے کی کوشش کر رہا ھے اسرائیل لیکن نیازی کے منہ میں خاک

08.12.2024 08:40 — 👍 5    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.

06.12.2024 22:43 — 👍 8    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social

06.12.2024 16:10 — 👍 25    🔁 20    💬 0    📌 0
Chairman Bilawal Bhutto Zardari addresses the opening ceremony of Sindh Pink Football Tournament.
YouTube video by Pakistan Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari addresses the opening ceremony of Sindh Pink Football Tournament.

“آج بھی ہمارے ملک میں کچھ ایسی سوچ رکھنے والے لوگ ہیں جو خواتین کو ترقی کرتا ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے، ان سب کیلئے بہترین جواب آج لیاری میں موجود یہ خواتین ہیں۔”

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

youtu.be/F4iTJm0efOk

06.12.2024 12:10 — 👍 17    🔁 10    💬 0    📌 1
Post image

میں اپنے نوجوانوں کو کھیلتے ہوئے، پڑھتے ہوئے اور روزگار حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

06.12.2024 12:38 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے محنت میں، جدوجہد میں، قربانیوں میں اور شہادت قبول کرنے میں لیاری والے سب سے آگے ہیں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

06.12.2024 12:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وہ دن دور نہیں جب لیاری کے فٹبال گراونڈ میں کھیلنے والی خواتین بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کررہی ہوں گی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

06.12.2024 12:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

گوگی کیوں چلای ؟
یوتھیے کہتے نہ چلانے سے زنگ پکڑ جاتی ھے اس لیے ۔۔۔۔۔۔

06.12.2024 07:05 — 👍 14    🔁 5    💬 2    📌 0

@fidaameerbux is following 15 prominent accounts