If you want to be strong, learn how to fight alone.
05.03.2025 09:54 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0If you want to be strong, learn how to fight alone.
05.03.2025 09:54 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0Success is the sum of small efforts, repeated day in and day out
23.02.2025 01:15 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
*عمر لگ جاتی ہے احساسوں کو الفاظ دینے میں*🥹😢
*فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بنتا*💯💔
Yeah Duniya imtehan ki Jageh hai. it's a test of our faith and patience. Everything is supposed to be difficult Mushkilein aayengi, Dil tootega, Zulm hoga, yeah Jannat nahi hai Isliye bass Sabar rakho Namazein parho, and never be hopeless stay strong.
11.01.2025 15:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
حقیقت سے بہت دور تھی خواہشیں میری💔
پھر بھی خواہش رہی کے اک خواب حقیقت ہوتا..💯😔
Duas are never rejected. They are answered in different ways or reserved for better rewards💘
09.01.2025 02:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوئی معنی نہیں رکھتی۔۔۔۔ 💯
06.01.2025 17:08 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
میں نے ہنسایا ہے اداس آنکھوں کو بھی
مجھ سے دیکھا نہ گیا، مجھ سا کوئی۔۔۔🍂
Bilkul asa hi h
06.01.2025 04:01 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0مجھے نہیں پتہ کیسے مگر اللّٰه کرے گا 🥺🤲🏻
06.01.2025 04:01 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
تمہیں دیکھا تو دنیا کا منظر بدل سا گیا
یہ دل کا موسم ہے، یا محور بدل سا گیا..😔
وقت نہیں رکھتا کسی کے انتظار میں
ایسے ڈھلتے ہیں مہینے سال میں..😔
کر لیتے ہیں تخلیق کوئی وجہ اذیت
بھاتا نہیں خود ہم کو بھی آرام ہمارا ❤️🩹
✦ *زندگی کے امتحانات کو برا نہ سمجھو یہ تمہیں اللہ کے قریب کرنے کا ذریعہ ہیں*
اور ہم ضرور تمہیں خوف، بھوک، اور مال و جان کے نقصان سے آزمائیں گے،
لیکن صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دو
*(سورہ البقرہ: 155)*
ممکن ہے یہ انتظار دراصل تمہارے یقین کا امتحان ہو۔ تم جو مانگتے ہو دعاؤں میں، وہی تمہارے صبر کا انعام ہو۔ ❤️
26.12.2024 08:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
دیکھی ہیں ڈھونڈ کے تصویریں ان کی کچھ
زخموں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں گئی۔😔💔
*ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا۔۔۔🔥*
*کسی کے دِل میں کیا ہے خُدا جانے۔۔۔🥀👑*
خاموشی میں بڑی راحت ہے
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے۔💔😔
Done
21.12.2024 03:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤
20.12.2024 13:16 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 0Beshak
19.12.2024 04:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آپ کو پتا ہے مجھے کیا پسند ہے؟
ناول
شام کا منظر
گیلی مٹِّی کی خوشبو
برستی ہوئی بارش
مہکتے پھول
شعرؤشاعری
گرم گرم چاۓ
ستاروں سے بھرا آسمان
اور اس تحریر کا پہلا لفظ ❤️
سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے _!!
تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے _!!
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو _!!
وہ بھلے ڈھیر حسیں ، پر دل کو کہاں لگتا ہے _!!🙂🔥💔
سمندر میں اترتا ہوں ،تو تنہائی ستاتی ہے
اندھیروں میں بھٹکتا ہوں ،تو تنہائی ستاتی ہے..💯
ٹوٹا میرے دل سے کبھی تیرے یاد کا رشتہ بات ہو یا نہ ہو تیری یاد ضرور آتی ہے 🥺💔
14.12.2024 12:07 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0
جہاں رشتوں کی فصلوں کی حسد سے آبیاری ہو
نگر کی اُن زمینوں سے دسمبر روٹھ جاتا ہے..💯💔
کوئی مہمان نہ تھا
13.12.2024 11:58 — 👍 12 🔁 1 💬 0 📌 0
پچھلے برس تم ساتھ تھے میرے اور دسمبر تھا💯😞
مہکے ہوئے دن رات تھے میرے اور دسمبر تھا ..💔