's Avatar

@altafahmadgill.bsky.social

374 Followers  |  240 Following  |  29 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7528

Latest posts by altafahmadgill.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

وزیراعلیٰ پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ

خواتین کیلئے باعزت روزگار
کسانوں کیلئے جدید مشینری

#مریم_کا_خوشحال_کسان

09.01.2025 13:24 — 👍 14    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image 24.12.2024 03:49 — 👍 44    🔁 14    💬 3    📌 2

فلسطین کے معصوم بچوں پر بمباری کو اسرائیل کا Right of self Defence کہنے والے اور اس کیلئے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے برطانیہ کو بھی یوتھیوں کو ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزاؤں پر تشویش لاحق ہے۔ منافقت ختم ہے امریکہ برطانیہ پر!!!

23.12.2024 18:55 — 👍 11    🔁 5    💬 0    📌 2
Post image Post image

جسکو جعلی مینڈیٹ والی حکومت کہا جاتا ھے اسی کےساتھ مذاکرات۔۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ مثبت پیش رفت کی جانب گامزن 2 جنوری کو کمیٹی کا دوبارہ اجلاس ہوگا، جس میں اپوزیشن اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔حکومتی ارکان کا کہنا ہے کہ چارٹر سامنے آنے پر ٹھوس حکومتی نکتہ نظر پیش کیا جائے گا

23.12.2024 11:14 — 👍 15    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail

پڑھو۔۔۔۔ لکھو۔۔۔۔۔ آگے بڑھو
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فاسٹ نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹراینڈ انجینئرنگ سائنس اسلام آباد آمد
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہونہار سکالر شپ لانچنگ تقریب میں شرکت
طلبہ نے خوشی سے پر جوش تالیاں بجا کر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خیر مقدم کیا

23.12.2024 11:16 — 👍 30    🔁 7    💬 0    📌 0

‏ہر ذہنی طور پر بیمار یوتھڑ یہ بتاتا ہے کہ ساٹھ کی دہائی میں کوریا کا وفد پاکستان آیا تھا پانچ سالہ منصوبے کی نقل کرنے۔

لیکن وہ یہ نہیں بتاتے کہ کوریائی ماہرین کو اس دورے کے دوران جس بڑے انجنئرنگ منصوبے کا دورہ کروایا گیا وہ اتفاق فاونڈریز تھا۔

یہ کہتے ان کی زبان پر چھالے پڑتے ہیں۔
😂😂

23.12.2024 19:00 — 👍 16    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏🔸علیمہ خان کو اپنے بھائی اور تحریک انتشار کی ناکامیوں کا ملال ہے ، اسی وجہ سے بے بنیاد باتیں کر رہی ہیں

🔸سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ ملک معاشی ویژن سے چلتا ہے سلائی مشینوں کی کمائی سے نہیں

سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)

18.12.2024 10:40 — 👍 16    🔁 6    💬 0    📌 0
Video thumbnail

متحدہ عرب امارات کی صفائی کا معیار ملاحظہ کریں جہاں ٹریش کین (کوڑے دان) بھی جراثیم کش ادویات کیساتھ روزانہ دھوئے جاتے ہیں تاکہ حفظان صحت کے اعلیٰ ترین معیارات قائم کیئے جا سکیں-

08.12.2024 07:27 — 👍 17    🔁 6    💬 2    📌 0

صحافی کا مولانا کے سیاسی کردار سے متعلق سوال۔۔ کیا میں مولانا پر کتاب لکھ رہا ہوں، میرے پاس اتنا فارغ وقت نہیں کہ میں مولانا کے بارے میں سوچوں، میرے اور بہت کام ہیں میں اتنا ویلا نہیں ہوں وہ تو ویلا ہے، وزیر اعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور

07.12.2024 11:54 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

‏یوتھیا عسکری بنک گیا

وہاں جاکر اے ٹی ایم سے پیسے نکالے اور ساتھ چٹ ملی لکھا تھا کہ

نچن آلیا دے پُتر کدی بائیکاٹ وی نئ کرسکدے

07.12.2024 16:20 — 👍 27    🔁 3    💬 0    📌 0

ایک نہایت ہی مناسب تجویز :-

سول نافرمانی میں جو بل نہیں دے گا، ظاہر ہے اس کی بجلی کٹ جاے گی۔
عمران خان اگر بجلی کے بل نہ جمع کروانے کی کال دے تو کیوں نہ اس کے سیل کی بجلی "فورا” کاٹ دی جاے تاکہ محمود و ایاز ایک صف میں کھڑے ہوں۔

جناب ظفر حجازی صاحب

07.12.2024 06:22 — 👍 22    🔁 4    💬 3    📌 1

بے شمار درود و سلام سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپکی آل پاک پر

08.12.2024 04:17 — 👍 26    🔁 4    💬 1    📌 2
Post image Post image

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 8 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون وزیرِاعلیٰ ہیں۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 8 سے 15 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گی۔

08.12.2024 06:31 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

شارٹ کٹ۔۔۔۔۔اتنی مصروف قوم نےوقت بچاکر کرناکیاہے🙄

05.12.2024 16:03 — 👍 16    🔁 4    💬 4    📌 0
Post image

فَتَبَارَکَ اللّٰہ اَحسَن الخَالِقِین۝

05.12.2024 03:57 — 👍 12    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

وعدوں سے تکمیل تک پاکستان مسلم لیگ ن،
جو نام ہے اعتماد کا،
الحمدللّٰہ 🙏

07.12.2024 11:54 — 👍 20    🔁 3    💬 0    📌 1
Video thumbnail

آج صبح لاہور میں تفریحی اور تاریخی مقامات دکھانے کیلئے خصوصی طور پر تیار کروائی گئی چھ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کر دیا گیا-
لاہور لاہور ہے ❤

07.12.2024 08:16 — 👍 52    🔁 18    💬 2    📌 1
Post image

‏گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی

ڈی چوک سے فرار ہوتے گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کو پی ٹی آئی کارکنان نے روکنے کی کوشش کی جس پر گنڈا پور کے گارڈز نے ان پر فائرنگ کی۔

~ صحافی حماد حسن کا انکشاف

07.12.2024 08:43 — 👍 43    🔁 21    💬 0    📌 1
Post image Post image

‏🌟 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین
📌 8 دسمبر تا 15 دسمبر

♻: وزیر اعلیٰ مریم نواز پرائمری سکول کا دورہ کریں گی، تعلیمی نظام پر بریفنگ لیں گی

♻: وزیر اعلی مریم نواز بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کا دورہ کریں گی

07.12.2024 13:52 — 👍 51    🔁 18    💬 4    📌 0

‏پنکی ایسی مہان عورت ھے جس نے لفظ "شہید" کا مفہوم ہی بدل دیا

جب ایک لڑکے کے ورثاء کو ایک کروڑ کا چیک دیا تو کہا یہ لڑکا شہید ھے

اس نے کپتان کے لئے اپنی جان دی ھے

اب اس گھریلو اور مذہبی عورت کو کون سمجھائے شہید وہ ہوتا ھےجس نے اللہ کی راہ میں اپنی جان دی ہو

ناکہ کسی مجرم کے لئے🤦

07.12.2024 16:24 — 👍 43    🔁 11    💬 3    📌 1

شہباز شریف بیمار آدمی ہیں، دن رات بھاگ رہے ہیں، مہنگائی 4.8 فیصد پر آ گئی، سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں پر، سعودی عرب نے تین ارب ڈالر سال کے لئے بڑھا دیئے، ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے، IMF کے ساتھ معاملات ٹھیک ہیں،

08.12.2024 06:42 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

Federal Minister for Interior Mohsin Naqvi called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Lahore on December 8, 2024.

08.12.2024 07:21 — 👍 18    🔁 2    💬 1    📌 1
Post image

بائیکاٹ بائیکاٹ۔۔۔عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ❌❌❌❌

07.12.2024 06:16 — 👍 29    🔁 7    💬 5    📌 1
Post image

Here’s my sunset for you, guys. #ArtAdventCalendar

08.12.2024 01:27 — 👍 2350    🔁 159    💬 86    📌 19

بے شمار درود و سلام سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپکی آل پاک پر

08.12.2024 04:15 — 👍 18    🔁 3    💬 0    📌 0

‏جو بیوقوف موجودہ سسٹم تبدیلی کی بات کر رھےہیں ان لڈھروں کو بتاناتھا کہ نوازشریف خود سسٹم بن چکاھے اب اگر قائد مسلم لیگ نوازشریف کسی بات پر ناراض ہوں تو الٹاریاست کی دوڑیں لگ جاتی ہیں، پپلزپارٹی اور تحریک انتشار ویسےحکومت کرنےکے قابل نہیں

08.12.2024 06:37 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ایک ایک لمحہ میرا دن کا صرف ہوتا ہے عوام کی بھلائی کے لیے، منصوبے بناتے ہوئے، انکے فالو اپ کرتے ہوئے ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

07.12.2024 13:52 — 👍 40    🔁 11    💬 0    📌 1

‏ ایک یوتھیے نے لاہور جانا تھا۔
میں نے اسے بتایا کہ موٹروے تو FWO نے بنائی ہے۔
کہنے لگا جی ٹی روڈ سے چلا جاؤں گا
میں نے بتایا اس پر بھی کارپٹ اب FWO والے ڈال رہے۔
اب وہ پیدل کھیتوں کے راستے لاہور جا رہا ہے
یہ ہوتا ہے جذبہ
😜😂🤣😂🤣🔥🔥🔥

#PakistanArmy

07.12.2024 14:44 — 👍 31    🔁 8    💬 1    📌 1

@altafahmadgill is following 8 prominent accounts