ظلم و جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والا خادم پشاور میرا پسندیدہ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور صاحب کی کتاب ہمارے ہاتھوں میں آگئ ۔۔!
12.01.2025 14:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@isullahmmd.bsky.social
Humanity is Nothing you 🥴
ظلم و جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والا خادم پشاور میرا پسندیدہ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور صاحب کی کتاب ہمارے ہاتھوں میں آگئ ۔۔!
12.01.2025 14:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میں نے جتنے لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے ان کے پوسٹ مجھے نظر نہیں آتا 
کیا وجہ ہے ؟ کیا آپ کو پوسٹ نظر آتے ہیں ؟
راہنمائی فرمائیں
اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں،
ہمارے اداروں کو الیکشنز سے دور ہونا ہوگا تبھی عوام کو سکون آئے گا،
آج کے حالات 8 فروری کیوجہ سے ہیں،کیا تمام تر انتظامات کے باوجود ڈی چوک آنے دیا گیا کیا خونریزی کا راستہ دیا گیا؟ مولانا فضل الرحمن
یہ تو رونے لگا 😤
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
باب کرم میں سکیورٹی چیک پوسٹ کو مظاہرین نے آگ لگا دی ۔
جبکہ صوبائی حکومت ، وفاقی حکومت اور ادارے تماشائی بنی ہوئی
کیا یہ شیعہ سنی صرف پاڑا چنار میں آباد ہیں ۔ کراچی ، لاہور  ، اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں نہیں ؟
پھر یہ تنازع صرف یہاں کیوں ؟
آخر ہم کس غم روئے ؟
 پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ وفاقی حکومت اور محسن نقوی گروپ اس تباہی اور دھشتگردی کے بھر پور زمہ دار ہیں 
#parachinar
گدا گاڑی میں اسپتال کو لائے ہوئے مریض یہ فلسطین نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک ہے ۔
ہائے افسوس بد قسمتہ پختونہ 😥
ختم نبوت ذندہ باد 
قادیانیت مردہ باد 
الحمدللہ سیالکوٹ تحصیل ڈسکہ گاؤں گج میں مغل برداری کے آٹھ افراد نے قادیانیت پر لعنت بھیج کر اسلام قبول کرلیا
باجوڑ۔ افغانستان کی طرف سے سنائپر فائر سے باجوڑ سکاوٹ 164 وینگ کا سپاہی مشتاق جان بحق ، تعلق چارسدہ سے ہے۔ 
مشتاق کی ایک مہینہ پہلے شادی ہوئی تھی۔ ذرائع
اعلیٰ
20.11.2024 05:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کسی سے بھی مدد یا کسی قسم کی سپورٹ کا امید ہر گز نہ رکھیں 
اپنے بل بوتے پر جو تم کچھ حاصل کر سکتے ہو یہی تمہارے کامیابی اور پامردی ہے 
#Momand
#Peshawar 🥰
19.11.2024 18:44 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0اسرااائیل مردہ باد کانفرنس 
8 دسمبر بروز اتوار 
پشاور
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علمائے اسلام پاکستان 
 
#JamiatUlemaeIslam
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
 #JamiatUlemaeIslam
اسلامی ثقافت ، تہذیب اور تمدن اپناتے ہوئے با حیا اقدار اسے کہتے ہیں " حرییت "  
#JamiatUlemaeIslam
السلام علیکم!
محترم ورک صاحب یہ کیا تماشا بنا رکھا ہے اب بلیو سکائی بھی VPN کے بغیر نہیں چلتا ۔
کیا ہماری ملک کی استحکام اور دفاعی سسٹم اتنا کمزور ہے کہ ایک غیر معروف پلیٹ فارم سے بھی ان کو خطرہ ہے ؟
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت جیسا بزدل ، بے شرم اور ڈرپوک نہ آیا ہو نہ آئے گا 
پاکستان کی بزدلی کا حالت یہ ہے کہ ٹوئیٹر اور بلیو سکائی سے بھی ان کے استحکام کو مسئلہ ہے 
بے شرمو نے بلیو سکائی پر بھی پابندی عائد کردی
فالو کریں اور فورا سے پہلے فالو بیک حاصل کریں 🥰
19.11.2024 07:42 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
صبر کوہ کنہ چشی غواڑے 😅
رفتہ رفتہ سب ٹھیک ہوں گے ابھی صرف فالورز بنانا 🤦
اسرائیل مردہ باد کانفرنس 8 دسمبر پشاور!
18.11.2024 13:54 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0گناہ گار بندے کی پکار پر اللہ تعالیٰ تین دفعہ لبیک کہتا ہے 😭
18.11.2024 11:38 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
18.11.2024 11:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پرموشن لسٹ 🤦! 
@trulydemocratic.bsky.social 
@musadadfarooq.bsky.social @habarnama.bsky.social @absaralam.bsky.social @younusbhoon.bsky.social @niamat77.bsky.social @ahmedkhan938.bsky.social @8ifti8.bsky.social @realikramnasim.bsky.social @safir313.bsky.social
جی حاضر ہیں
18.11.2024 07:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0صوبائی حکومت وفاقی حکومت کے خلاف جہاد کے نعرے لگاتے ہیں ۔ کہاں ہیں ادارے ؟ کہاں ہے ریاست ؟ 
اگر یہ کسی مذہبی طبقے نے کیا ہوا ہوتا تو کب تک غدار ، شرپسند قسم قسم کے ٹھپے لگا دی جاتی @juinw.bsky.social 
@ayousufpk.bsky.social @johar78202.bsky.social @musadadfarooq.bsky.social
اس دفعہ جو بل اسٹبلشمنٹی حکومت نے پاس کروائیں ہیں، اس کے مطابق ہر پاکستانی پیدائشی طور پر مشکوک ہوگیا ہے
17.11.2024 16:40 — 👍 16 🔁 6 💬 0 📌 0السلام علیکم!
ضروری ہدایات 
1۔ پلیز یہاں کھانوں کے بے جا تصاویر شئیر مت کریں 🥴
2۔ یہاں ہم سب ایک ساتھ آئے ہیں لہذا کوئی سینیئر بننے کی کوشش نہ کریں سب ایک دوسرے کو فالو کریں 😏
3۔ باقی کاپی پیسٹ سے کسی کا باپ آپ کو روک نہیں سکتا لہذا عام معمول کے مطابق جاری رکھیں 🤦
مزاحمت کی بنیاد فکر پر ہوتی ہے اور فکر و نظر کبھی نہیں مرتا اس لئے مزاحمت جاری رہے گی 💪
18.11.2024 01:44 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0