عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے حالات درست کرو پھر میرے بیان بھی ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ۔۔۔🔥
عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے حالات درست کرو پھر میرے بیان بھی ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ۔۔۔🔥
عمران خان کا جج سے مکالمہ...🔥
شکریہ جج صاحب کہ اپ نے فیصلہ سنایا ہے اپ کو گھبراہٹ کی ضرورت نہیں کیونکہ اپ خود ایک قیدی ہے
کھیل کے بالکل اخری منٹ پر نیازی بازی پلٹ لے گا
اعلان ختم
منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے
مجرم ہیں اگر ہم تو سزا کیوں نہیں دیتے
#TheEraOfImranKhan
عمران خان نہ چور ہے، نہ ہی کرپٹ ہے، اور نہ ہی بھگوڑا ہے، پاکستان کی قوم گواہی دیتی ہے کہ ہمارا لیڈر ایماندار ہے۔۔۔!!
17.01.2025 06:10 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
اے اللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
اے اللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
ایک مرد مجاہد نے کہا تھا میں کلا ہی کافی آں۔۔۔پھر اس بے ثابت بھی کیا وہ کلا ہی کافی ہے۔۔۔🔥
17.01.2025 06:03 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0القادر ٹرسٹ کیس، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے، آج فیصلہ سنانے کا دن مقرر کیا گیا تھا، گزشتہ 3 بار فیصلہ موخر کیا گیا، آج دیکھتے ہیں فیصلہ کیا سنایا جاتا ہے، جیل کے باہر سیکیورٹی کے سخت اقدامات۔۔۔!!!
17.01.2025 05:38 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0آج جمعہ المبارک ہے اور آج 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ہے
17.01.2025 05:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فیصلہ وہی آئے گا جس میں میرا لیڈر عمران خان سُرخرو ہوگا۔ انشاءاللہ
17.01.2025 05:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لاہور بار الیکشن پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ مبشر رحمان صدر منتخب۔۔۔🔥
11.01.2025 13:08 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 1مرد مجاھد
09.01.2025 14:21 — 👍 13 🔁 6 💬 0 📌 0
مذاکرات کامیاب ہوں یا ناکام ہوں دونوں صورتوں میں یہ عمران خان کو زیادہ لمبا عرصہ اندر نہیں رکھ سکتے اور یہ میری خوش فہمی نہیں ہے۔۔۔
صاحبزادہ حامد رضا🔥
ہمارے اُردو کے پروفیسر نے آج "اردلی" لفظ کا مطلب بتایا 😬
07.01.2025 02:15 — 👍 13 🔁 2 💬 0 📌 0اردلی کو وزارت عظمی 😱
07.01.2025 02:07 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ العَزِيزُ
اللہ اپنے بندوں پر بڑا لطف و کرم فرمانے والا ہے، جسے چاہتا ہے رِزق و عطا سے نوازتا ہے اور وہ بڑی قوت والا بڑی عزّت والا ہے۔
(سورۃ الشُّوْرٰی، 42 : 19)
MURSHID IMRAN KHAN ❣️🇵🇰
07.01.2025 02:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کا ہنگامی اعلان...🔥
میں واضع طور پہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نواز شریف اور زرداری کی طرح این آر او نہیں لوں گا۔ اور عدالتوں سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے۔
سوشل میڈیا وہ مچھر ہے جو نمرود کی ناک میں گھس گیا ہے اسکا علاج نمرود کے سر پر جوتے مارنے سے ہی ہوگا۔۔۔
انور مقصود۔۔۔🔥
عمران خان کا شہید انیس ستی کے والد سفارش ستی کے نام پیغام۔۔۔
سفارش کو کہنا کہ آپ کا تو بیٹا شہید ہوا ہی ہوا ہے بلکہ یہ میرا بیٹا بھی شہید ہوا ہے، اور میں جب تک زندہ ہوں شہید انیس کو بھولنے نہیں دو گا اور نہ ہی اس کے معاملے پر ایک قدم پیچھے ہٹوں گا
مذاکرات کامیاب ہو گئے تو شہباز شریف کے پاس صرف اوووو بچے گا۔۔۔
عمران ریاض خان۔۔۔🥳
صاحبزادہ حامد رضا کا ہنگامی اعلان...🔥
عمران خان کی حقیقت کو تسلیم کرلیا گیا ہے۔ ہمارا مسکرانے کا ہی نہیں قہقہے لگانے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ عمران خان جیل سے باہر آرہے ہیں۔
تحریک انصاف کا وقت آ گیا ہے..... تحریک انصاف وہ نظریہ ہے جسے طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا
عمران خان🔥
Oooooooo 0ooooooooooo 0oooooooo
01.01.2025 05:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
قوم کو سال نو مبارک ہو! عمران خان
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
#2025YearOfImranKhan
2025 کا پہلا ٹویٹ
نصر من اللہ و فتح قریب
مجھے ڈیل کی کیا ضرورت ہے جب میں کیسز لڑ رہا ہوں تو ہر کیس لڑوں گا۔۔عمران خان
30.12.2024 10:19 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0
آج اس عظیم ماں کی وفات کا دن ہے, جس کی تکلیف دیکھ کر اسکے بیٹے نے 3 شوکت خانم ہاسپٹل بنا دیے۔
سب عمران خان کی والدہ محترمہ کے لیے دعا کریں۔
یا اللہ اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین 🤲