*پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت ہی نہیں آتیں.....
کچھ بطور آزمائش
کچھ بطور تنبیہ
کچھ بلندئ درجات
کچھ گناہوں کے کفاره
اور کچھ آخرت کی تیاری کے لیے بطور یاد دہانی کے بھی آتی ہیں...
*پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت ہی نہیں آتیں.....
کچھ بطور آزمائش
کچھ بطور تنبیہ
کچھ بلندئ درجات
کچھ گناہوں کے کفاره
اور کچھ آخرت کی تیاری کے لیے بطور یاد دہانی کے بھی آتی ہیں...
Mount Kailash #Tibet
#Beautiful
ہمیں اس قدر ڈرایا گیا کہ ہم اپنا جائز حق مانگنے کے لیے بھی محشر کے منتظر ہیں۔۔۔
08.12.2024 15:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
"جو اپنے پڑوسی کے گھر کو ہلاتا ہے، اس کا اپنا گھر گرجاتا ہے"
(سوئس کہاوت)