پنجاب کی قیادت کو فوری طور پر احتجاج کےبعد فارغ کر دینا چاہیے۔انتہائی مایوس کن پرفارمنس ابھی تک۔۔آج اگر یہ لوگ نہ نکلے تو ان لوگوں کو سیاست چھوڑ دینا چاہیے۔
@sabeekazmi786.bsky.social
@malik1985.bsky.social
پنجاب کی قیادت کو فوری طور پر احتجاج کےبعد فارغ کر دینا چاہیے۔انتہائی مایوس کن پرفارمنس ابھی تک۔۔آج اگر یہ لوگ نہ نکلے تو ان لوگوں کو سیاست چھوڑ دینا چاہیے۔
@sabeekazmi786.bsky.social
مری روڈ راولپنڈی پر بھی کنٹینرز لگا دیئے گئے
23.11.2024 07:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
22.11.2024 12:36 — 👍 394 🔁 150 💬 17 📌 12اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام 
اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیا حال ہے سب کا ؟
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
18.11.2024 15:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0