اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام
#HistoryInTheMaking
@mjamalm.bsky.social
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام
#HistoryInTheMaking
پشاور کے قافلے کے رات کے مناظر
زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجو۔۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد کی جانب گامزن قافلے کے فضائی مناظر 🔥
24.11.2024 15:48 — 👍 20 🔁 7 💬 3 📌 1ہم اپنے لیڈر عمران خان اور تمام بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے 24 نومبر کو اسلام اباد پہنچیں گے.
زرتاج گل وزیر
#نومبر24_خان_کی_کال
انشا اللہ
24.11.2024 09:51 — 👍 63 🔁 25 💬 1 📌 2سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔
#FinalCall
جس حال میں جینا مشکل ھو
اس حال میں جینا لازم ھے۔
صحافت مر چکی ہے مستقبل سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
ایلن مسک..
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
اس پے تو ھمارا ایمان ھے
لیکن آپ نے بھی کچھ کرنا ھے یا نھیں۔
یہ ڈرامہ بازیاں چھوڑ اور 10 ھزار بندوں کے ساتھ اسلام آباد انا ھے۔ عمران خان کی وجہ سے 142000
ووٹ لے کر اسمبلی ممبر بنے ھو۔
ریاست نہ فوج ہے نہ پولیس نہ کوئی اور ادارہ
ریاست عوام کا نام ہے
اور عوامی ریاست نے 24 نومبر کو نکلنا ہے۔۔۔
ان شاءاللہ۔۔ فرعون وقت غرق ہوکر رہے گا
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
میرے پاکستانیوں۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
Fake News Alert
سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب
ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
22.11.2024 13:29 — 👍 710 🔁 235 💬 19 📌 6www.youtube.com/@carmanmj
22.11.2024 11:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام:
21 نومبر 2024
#FinalCall
ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔
24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔
زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔
ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
22.11.2024 05:05 — 👍 379 🔁 157 💬 11 📌 7"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
کب نکلو گے؟
یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
Mehran car carburetor setting Petrol 1 liter 18 KM
youtu.be/0kzRpNfWgFI?...