Dhaba style in Dubai in a four star hotel amazing
22.11.2024 06:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@shabirhakim.bsky.social
Dhaba style in Dubai in a four star hotel amazing
22.11.2024 06:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Miss you guys
20.11.2024 19:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہو سکتی ہے۔
عمران خان کو مزید جیل میں رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے
فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
اہم ترین۔۔ کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں دو قراردادیں پیش۔۔
پہلا۔۔ کینیڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔۔
دوسرا۔۔ تمام سفارتی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے عمران خان کی فوری رہائی ممکن بنائی جائے۔۔!!!
مطالبات کی منظوری کے بغیر واپسی نہیں ہوگی اس لیے پوری تیاری سے نکلنا ہے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔مرادسعید 🔥✌️
#نومبر24_خان_کی_کال
آپکو نہی بھلایا جا سکتا.. 💔
#نومبر24_خان_کی_کال
مُزاحمت کا پہاڑ،
عمران احمد خان نیازی 🔥
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
کفر کا نظام چل جائے گا
لیکن ظلم اور نا انصافی کا نظام نہیں چل سکتا 💔
عمران خان
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
@ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @ptispofficial.bsky.social