Mughees Ali Khan's Avatar

Mughees Ali Khan

@mugheesali81.bsky.social

Journalist | Tweet's/RT are personal opinion | Media Personality

71 Followers  |  2 Following  |  59 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.6294

Latest posts by mugheesali81.bsky.social on Bluesky

🚨🚨
پی ٹی آئی کارکنان اس وقت ڈی چوک کے قریب پہنچ گئے ہیں۔۔ ڈی چوک سے چند قدم کے فاصلے پر کلثوم ہسپتال کے پاس ہیں۔ اسلام آباد پولیس کہی نظر نہیں آرہی ہے۔ مظاہرین رکاوٹوں کو عبور کرکے آگے بڑھ رہیں ہیں۔

26.11.2024 07:34 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کیخلاف نئے مقدمے

راولپنڈی کے تھانوں دھمیال، ٹیکسلا، صادق آباد میں مقدمات درج، سرگودھا، گوجرانوالہ، قصور، پتوکی، کھاریاں میں بھی نئی ایف آئی آرز درج کی گئیں !!!

25.11.2024 12:11 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

سات گھنٹے کی مزاحمت کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے کٹی پہاڑی کی مشکل ترین رکاوٹ عبور کر لی۔ ہزاروں کی تعداد میں موجود پولیس اور رینجرز اہلکار پیچھے ہٹ گئے، کارکنان نے کٹی پہاڑی کا کنٹرول سنبھال لیا۔ روڈ کے دونوں اطراف سے مٹی کے ڈھیر اور کنٹینرز ہٹائے جارہے ہیں۔

25.11.2024 12:04 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏خبر ہے کہ بشری بی بی نے تحریک انصاف کے مفاہمتی گروپ پر واضح کر دیا ہے کہ اس بار نہ کوئی ڈیل ہوگی نہ ہی کسی مذاکرات کی یقین دہانی پر احتجاج ختم ہوگا، مفاہمتی گروپ ایک بار پھر مختلف ہیلے بہانے کر رہے ہیں لیکن بشری بی بی نے واضح کردیا کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر احتجاج ختم نہیں ہو گا

25.11.2024 08:04 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0

عمر امین گنڈاپور کے ساؤتھ کے قافلے میں سے 8 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کارکنوں نے بدلے میں پولیس والوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری

25.11.2024 07:58 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

آخری سانس تک کھڑی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ، احتجاج ختم نہیں کرینگے، بشریٰ بی بی کا گاڑی سے نکل کر کارکنوں سے خطاب۔۔!!

25.11.2024 07:56 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

🚨🚨🚨
بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر ،،،عمران خان سے ملاقات کے لیئے اڈیالہ پہنچ گئے-

25.11.2024 07:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

برہان انٹرچینج سے براہ راست 🚨
پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کارکنان ہے شیلنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف کا قافلے نے کچھ ہی فاصلہ طے کیا ہے۔ پولیس تحریک انصاف کے قافلے کو روکنے میں فلحال کامیاب ہے۔۔

25.11.2024 06:27 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
سڑکیں بند ہوئیں تو مزاحمت کا استعارہ مہر عبد الستار ‎@MehrAS04 اپنے ساتھیوں کے ساتھ راوی کشتیوں کے ذریعے پار کرکے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے

25.11.2024 05:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کٹی پہاڑی ،فتح جھنگ
ان دو مقامات پر اسلام آباد داخلے کے لئے مزاحمت اسوقت جاری ہے۔ صبح سویرے سے شیلنگ جاری ہے قافلوں کو راستوں کی بندش کے دوران راستے کھولنے کا چیلنج درپیش ہے۔ کٹی پہاڑی پر علی امین کا قافلہ ہے جبکہ فتح جھنگ پر جنوبی اضلاع اور بلوچستان سے آئے قافلے ہیں۔

25.11.2024 05:25 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0

مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، تحریک انصاف کل ڈی چوک میں احتجاج پر بضد، حکومت کا ایف نائن، سنگجانی میں احتجاج اور دھرنے کی پیشکش، پی ٹی آئی کا انکار۔۔!!

23.11.2024 07:45 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس، علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے صدارت کی، احتجاج ہر صورت ہوگا، ڈی چوک پر دھرنا ہوگا، تمام رکاوٹیں پار کرکے منزل پر پہنچیں گے، اس بار واپسی نہیں ہوگی، پارٹی رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ۔۔۔!!!

23.11.2024 03:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


پاراچنار واقعہ میں ہلاکتوں کا نمبر 80 سے اوپر چلا گیا۔۔۔
وزیر اعلی خیبر پختنخواہ اسلام آباد میں احتجاج کے لیے نمبر پورے کرنے میں مگن،
اور حکومت ملک کی 5 بڑی موٹرویز بند کرنے، اسلام آباد میں 1200 کنٹینرز لگانے اور 9000 اہلکار تعینات کر کے سیکیورٹی کے نمبر پورے کرنے میں مگن۔

23.11.2024 03:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨🚨 اربوں روپے کی مالیت سے بننے والی مارگلہ ایونیو کا برا حال ہونے والا ہے۔ 3 منزلہ کنٹینرز رکھے جائیں گے۔ ویلڈنگ کے زریعے انکو مضبوط کیا جائے گا۔ مارگلہ ایونیو پے خندق کھودی جائے گی۔ ساری سڑک کا بیڑا غرق کیا جائے گا۔

22.11.2024 17:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام آباد میں پنجاب پولیس کے 19 ہزار، سندھ پولیس کے 5 ہزار، ایف سی کے 5 ہزار، آزاد کشمیر پولیس کے ایک ہزار اہلکار پہنچ گئے۔ وزرا کہتے ہیں 500 بندہ نہیں نکلے گا، سمجھ سے باہر ہے 30 ہزار اہلکار کیوں لائے گئے، اسلام آباد پولیس تو موجود ہو گی ہی

22.11.2024 15:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سڑکیں بند ، موٹروے بند ، ہاسٹلز بند ، سکولز بند ، اسلام آباد بند ، لاہور بند اور جلد انٹرنیٹ بھی بند ہو جائے گا۔

22.11.2024 15:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارتخانے کے ذریعے شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!

22.11.2024 14:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا- ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، عمران خان۔۔۔!!!

22.11.2024 14:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا، عمران خان۔۔۔!!!

22.11.2024 14:05 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اڈیالہ جیل میں عمران خان کا سیل تھانہ ڈکلیئر، پولیس تعینات

22.11.2024 06:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏🔴 بین الاقوامی فوجداری عدالت نے بینجمن نیتن یاہو اور یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

22.11.2024 04:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

حکومت سے احتجاج سے متعلق مذاکرات نہیں ہو رہے، احتجاج ہوگا، 24 نومبر کو ہر صورت اسلام آباد جائیں گے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!

22.11.2024 04:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بشریٰ بی بی کا دوست ملک کے حوالے سے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، لگتا ہے عمران خان بھی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے کل کہہ دیں گے کہ یہ بات درست ہے، سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ۔۔۔!!!

22.11.2024 04:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے
اہلکاروں کی جلسے میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے پشاور پولیس نے سرکلر جاری کردیا۔ خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی
سرکلر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر کی جانب سے جاری کیا

21.11.2024 16:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا، بشری بی بی

21.11.2024 16:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اداروں اور پولیس سے التجا ہے کہ احتجاج کرنے والے بھی آپ کے بھائ ہیں، وہ قانونی حق استعمال کرتے ہیں آپ کیوں ان پر تشدد کرتے ہو، وہ تو پرامن رہتے ہیں، قانون تو آپ ہاتھ میں لیتے ہو، بشری بی بی

21.11.2024 16:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان

21.11.2024 16:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان طاقت میں آ کر کسی سے بدلا نہیں لے گا، خان نے کہا ہے جیل میں اللہ سے تعلق بنا، سیکھا ہے کہ طاقت میں آ کر معافی کا دروازہ کھولتے ہیں، عوام کے سامنے کلیئر کر دوں کہ خان کبھی بدلا نہیں لے گا، بدلا لینا اللہ کو پسند نہیں۔ بشریٰ بی بی

21.11.2024 16:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اہم ترین۔۔!! جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف

21.11.2024 16:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، اسلام آباد 26 نمبر چورنگی کے گردونواح میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ، پولیس کی بھاری نفری طلب۔۔۔!!!

21.11.2024 12:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@mugheesali81 is following 2 prominent accounts