جنگ کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں۔۔۔۔۔جیو مولانا صاحب
10.10.2025 22:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@imtiaz436.bsky.social
A social media activist all about ulma e deoband jui ssp almi majilis and more Islamic org......❤️Islam and Islamic culture
جنگ کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں۔۔۔۔۔جیو مولانا صاحب
10.10.2025 22:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عظمت اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
16.09.2025 06:39 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0گزشتہ قومی اسمبلی میں لکی مروت سے جے یو آئی کے ایم این اے شیخ الحدیث مولانا محمد انور اپنی گائے کے لیے چارہ کاٹ رہے،پاکستان میں ایسی مثالیں صرف جمیعت علماءاسلام کے قائدین میں ملتیں،یہ بہت بلند اخلاق و کردار سے ممکن ورنہ یہاں ایک یوسی چیئرمین چار سال میں دنیاوی سٹیٹس کو بہت اوپر لے جاتا،
31.08.2025 01:25 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0عوام کا غم خوار صرف مولانا اور اس کے رضاکار۔۔۔۔ماشاءاللہ
23.08.2025 15:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ختم نبوت ذندہ باد
19.08.2025 07:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Cloud Brust bonir pakistan
19.08.2025 07:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مرشد فرماتے
پاکستان خدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے
صالح علیہ السلام کی اونٹنی کی طرح جو اسکو نقصان پہنچائے گا تباہ و برباد ہو جائے گے
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Similar to my experience during rush hour but much more cuter. 😁
31.07.2025 17:06 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0ہر جمعرات تسلسل سے منعقد کی جاتی
31.07.2025 18:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہر جمعرات ایکس پر حامد خٹک کی سپیس رات دس بجے،جس میں معروف علماء اور ماہرین فن گفتگو فرماتے ساتھی شرکت کی کوشش فرما لیا کریں
25.07.2025 19:30 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0انٹر نیشنل ختم نبوت پنجاب کی طرف سے ڈویژنل کنوینشنز کا انعقاد کیا جارہا دوست اپنے اپنے علاقے کے پروگرامز میں شرکت فرمائیں
21.07.2025 23:41 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0ماشاءاللہ
19.07.2025 14:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہم تو اصول پہ کھڑے ،جمہوریت کو سپورٹ کرتے اس لیے کہتے👇
13.07.2025 06:00 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0کل رات انشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایکس پہ
08.07.2025 12:44 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0دو منزلہ کپتان
05.07.2025 07:47 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0شہیداسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رح فرمایا کرتے ۰۰
" ختم نبوت ‘‘کا کام کرنے والوں کی حیثیت ذاتی باڈی گارڈ کی مانند ۰۰ممکن ہے دوسری تحریکوں کاکام کرنے والوں کا درجہ ہو۰۰۰
لیکن بادشاہ کےزیادہ قریب اس کے ذاتی محافظ ہى ہوتے
حضرت شیخ الہند محمودالحسن کے استاد بھی ملا محمود،جمیعت علماء ھند کے صدر محمودمدنی،جمیعت علماء اسلام پاکستان کا بڑا نام مفتی محمود،اور پنجاب کے امیر سید محمود میاں نہیں رہے سو نہیں رہے
انااللہ وانا الیہ راجعون
حامد خٹک بھائی کی سپیس ختم نبوت ص کے عنوان پہ انشاءاللہ العزیز ہر جمعرات رات دس بجے دوست احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں شکریہ
01.07.2025 14:20 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0رسول اللہ ص نے دیں میں ہر نئے عمل کو بدعت کہا
ہر بدعت گمراہی ہے ہر گمراہی جہنم میں لیے جانے والی ہے
رسول اللہ ص نے ماتم کرنے والے والیوں پر لعنت فرمائئ ہم آپکے ساتھ ماتم کیسے کریں ؟
ہمارا دین وہی ہے جو اہل بیت کا ہے
ہم شیعان علی ہیں
اہل کوفہ ہمیں اہل بیت سے محبت نہ سکھائیں
بٹ گرام۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرزمین ہزارہ۔۔۔۔۔ شہداء بالا کوٹ۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔حضرت اقدس مولانا غلام غوث ہزاروی رح کی سرزمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہ اہل حق کا سردار حضرت مولانا فضل الرحمان حفظ اللہ خطاب فرمانے جا رہے،سنیئے اور پرکھیئے،پھر ایمانداری سے فیصلہ کیجئے ۔۔۔شکریہ
29.06.2025 12:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہر جمعرات انشاءاللہ
25.06.2025 19:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انشاءاللہ العزیز پورے تزک و احتشام سے منعقد ہو رہی ۔۔۔۔۔!
25.06.2025 15:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0رسول اللہ ص نے فرمایا انبیاء کے بعد سب امتوں میں افضل ترین شخص ابوبکر رض،
آپ رسول اللہ ص کے حکم پر اپنے نفس کو ترجیح دیتے، سیدنا علی رض داماد رسول عشرہ مبشرہ امیر المومنین
سےانکےبیٹے محمدبن حنیفہ رح نےپوچھا
سب سے افضل کون؟ تو سیدنا علی رض نے فرمایا ابوبکر رض پھر عمر رض !
Trump Made America Great Again. #cdnpoli
23.06.2025 20:14 — 👍 22 🔁 5 💬 4 📌 0روایات کے مطابق سیدنا عمر الفاروق رض اللہ عنہ پر ابولولو فیروز نامی مجوسی جس کا تعلق مستقل شیطانی ریاست سے تھا نے ذی الحجہ کی انہی تاریخوں میں قاتلانہ حملہ کیا
24.06.2025 02:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انشاءاللہ بہترین انداز میں منعقد ہونے جا رہی ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
20.06.2025 21:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پٹوارخانے کا قادیانی ونگ ایکٹو ہوچکا
20.06.2025 14:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہر جمعرات رات دس بجے ایکس پر حامد خٹک بھائی کی سپیس بعنوان"ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم"ہوگی دوست احباب شرکت فرما کر علم مباحث سے مستفید ہوں🌹❤️🌹
18.06.2025 05:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0when I'm already knee deep in multiple creative projects and yet another new idea hits
16.05.2025 15:47 — 👍 1304 🔁 203 💬 37 📌 12