's Avatar

@shoukatalikhan.bsky.social

560 Followers  |  673 Following  |  8 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.5618

Latest posts by shoukatalikhan.bsky.social on Bluesky

@shoukatalikhan.bsky.social

21.11.2024 13:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@shoukatalikhan.bsky.social

21.11.2024 13:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

bsky.app/profile/shou...

21.11.2024 11:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Yes

21.11.2024 11:55 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

*_علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر میرے پاس پیغام لے کر آئے تھے کہ 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کر دیں تمام معاملات درست ہو جائیں گے۔_*

*_لیکن میں نے انہیں کہا ہے کہ مذاکرات جاری رکھیں احتجاج ملتوی نہیں ہوگا۔_*🔥

21.11.2024 11:51 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

*_‏اہم ترین: عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں،_*
*_`علیمہ خان۔۔۔!!!`_*

21.11.2024 11:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*_‏عمران خان کا نام کنٹینر پہ لکھا ہوا تھا ، وائرل ہوا تو سرکار حرکت میں آگئی ، کنٹینر اٹھا لیا گیا ، اس حساب سے اگر ہر کنٹینر پر عمران خان کا نام لکھا ہو تو سب کنٹینرز نہیں اُٹھا لئے جائیں گے ؟_*

21.11.2024 10:48 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

آئی جی اسلام آباد اور محسن نقوی تم کچھ بھی کرلو عوام بھی اپنے کپتان کی کال پر 24 تاریخ کو لبیک کرے گی اور اسلام آباد پہنچے گی انشاء اللہ ساری رکاوٹیں عبور کرکے اپنے کپتان کو ساتھ لے کر آئے گی، سینئر رہنما فہیم خان
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

21.11.2024 10:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@shoukatalikhan is following 14 prominent accounts