Asjad Bukhari's Avatar

Asjad Bukhari

@asjadbukhari.bsky.social

We are what we repeatedly do…

97 Followers  |  32 Following  |  39 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  2.1582

Latest posts by asjadbukhari.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

Classic dialogue from the movie "Immaculate Conception"
"۰۰۰پاکستان میں ہے کیا۰۰۰ آرمی اللہ اور امریکہ"

04.04.2025 22:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

"خدا تاں ہک بجھارت ہے جے بجھ ویسو تاں پج ویسو"
(شاکر شجاع آبادی)

18.03.2025 23:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ بچہ کیسا بچہ ہے
یہ بچہ بھوکا بھوکا سا
یہ بچہ کس کا بچہ ہے
نا اس کے پیٹ میں روٹی ہے
نا اس کے پیر میں جوتا ہے
نا اس کے پاس کھلونوں میں
کوئی بھالو ہے، کوئی گھوڑا ہے
نا اس کا جی بہلانے کو
کوئی لوری ہے، کوئی جھولا ہے
نا اس کی جیب میں دھیلا ہے
نا اس کے ہاتھ میں پیسا ہے
(ابن انشا)

16.02.2025 19:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Happy Chinese New Year to everyone celebrating! 🐍✨ May the Year of the Snake bring wisdom, transformation, and prosperity to your lives. Let’s honor the beauty of cultural traditions and embrace the spirit of unity. 新年快乐! #ChineseNewYear #YearOfTheSnake”

28.01.2025 05:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

معلوم ہوا "اللہ میاں" بھی ڑمپ کی طرف ہے😩 اب جائیں تو جائیں کہاں🙉
‏⁦‪#TrumpInauguration2025‬⁩

21.01.2025 01:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Pakistan and secularism - Allama Shaharyar Raza Abadi during Peace Jirga for Parachinar

01.01.2025 09:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رشتہ داروں کی جائیداد کو ہتھیانے کا ایک اور آسان راستہ اسلام کے نام پر نکل آیا۔ وراثت کے حقدار کو اسلام کے دائرے سے باہر دھکیل دو اور وہ وراثت کے حق سے خود بخود باہر۔

‏پھر بھی شکائت ہے کے پاکستان میں “اسلامی قانون” کا نفاذ نہیں ہے۔

28.12.2024 18:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

شہد؛ جھوٹ؛ بدمعاشی؛ لڑائی:

یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے عمران خان کا شیر علی امین گنڈا پور 🙉

قابل افسوس بات یہ ہے کے یہ "رول ماڈل" تعلیمی ادارے میں طلبا سے خطاب میں یہ خرافات بیان کررہا ہے۔

25.12.2024 20:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

The siege of Parachinar has now exceeded 80 days, highlighting a disturbing absence of state authority.
Equally concerning is the silence from political parties and civil society. This underscores how nationalism and human rights have been undermined by the grip of sectarianism.
#EndParachinarSiege

25.12.2024 19:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Gen Pervez Musharraf’s sympathy toward Ahmadiyya community, regarding 2nd Amendment and other discriminatory legislation, underscore a harsh reality: even the most powerful figures within the deep state are incapable of reversing laws entrenched in religious ideology.

23.12.2024 07:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پاکستان میں لبرل اور انسانی حقوق کے علبردار عمران خان کی حمایت کیوں کریں؟ وجاہت مسعود کا جواب

05.12.2024 00:59 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Preview
Jaish chief Masood Azhar surfaces to make first speech in two decades, vows war on India Though JeM did not release date of speech & location where it was delivered, an Indian intelligence official said it was likely held late last month at Bahawalpur in Pakistan.

It seems Masood Azhar’s years of work from home is coming to an end. The deep state cannot afford to sustain a proxy at this time, and if he resumes his activities full-time, it likely signals that his end is near.

theprint.in/world/jaish-...

05.12.2024 00:18 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ ہے پاکستان کو مسلسل فساد اور ہیجان کی حالت میں رکھنے والے شخص کا سچ اور سیاسی ضمیر ۔
نہیں معلوم اس شخص کو کون سمجھا سکتا ہے کے اس طرح کے حربوں سے وہ خود کو بھی اور ملک کو بھی مزید تباہی میں دھکیل رہا ہے۔ اور سیاست مزید کمزور ہورہی ہے اور “ڈینجرس ڈفرز” کا ہائی برڈ نظام مضبوط🤔

27.11.2024 18:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نیچے تصویر دیکھیں لاشیں گرنے کے المناک مناظر ایسے ہوتے ہیں🥲 پہلے دھماکے (کراچی، کارساز) پر عمران خان کا بیان ریکارڈ پر ہے ، اسکی ذمہ داری انہوں نے بے نظیر پر ڈال دی کے جس پر حملہ ہوا وہی ذمہ دار ہے🥲 اور پھر جب دوسرے حملے میں بی بی کی شہادت ہوگئی تو پھر بھی اس شخص (عمران خان) نے تعزیت تک نہ کی۰

27.11.2024 18:48 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

آپ نے انہی جرنیلوں کی طاقت پر 126 دن کا دھرنا دیا تھا، اور 2018 میں دھاندھلی سے وزیراعظم بنے تھے، کیا آپکو اس پر ندامت ہے؟ اور آج بھی آپ اپنے سیاسی مخالفین کو چور ڈاکو سے کم گالی نہیں دیتے اور جرنیلوں سے بات چیت کرنے کے لئے منت کرتے ہیں تو ایسے میں سیاست کیسے مضبوط ہوگی؟

27.11.2024 18:48 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

لیکن آپ سیاسی احتجاج کے بہانے ملک کے کیپیٹل پر باربار حملہ کریں گے، فورسز کے لوگوں کا قتل کریں گے تو ریاست پر جنکا کنٹرول ہے وہ طاقت سے ہی جواب دیں گے🤔 آپ اس وقت پاپولر لیڈر ہیں، سیاست کریں اور سیاستدانوں سے پارلیمنٹ میں مکالمہ کریں، تاکہ سول کی سیاست مضبوط ہو اور جرنیلوں کی سیاست کمزور۔

27.11.2024 18:48 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

پیچھے کارکنوں کو بغیر راہنمائی کے اکیلے چھوڑنے والے اب کہتے ہیں ہمارے سینکڑوں کارکنوں کی لاشیں ڈی چوک میں گرادی گئیں ہیں🤔
یقینا فورسز نے آنسو گیس، ربڑ بلٹ وغیرہ کا استعمال کیا ہے۔ جس سے لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں، ایک دو بد نصیب احتجاجی دھکم پیل میں جان سے بھی گذر گئے ہونگے، جو کے بہت افسوسناک ہے

27.11.2024 18:48 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

بشرہ بی بی ، اور علی امین گنڈا پور نے اپنے لیڈر کے حکم پر کارکنوں کو جذباتی کیا اور جب کارکن ڈی چوک پہنچ گئے تو ان لیڈران نے کسی حکمت یا کسی فون کے جواب میں اپنے کنٹینر کی بتیاں بجھا کر ساونڈ سسٹم آف کرکے کنٹینر کو آگ لگانے کا حکم دیا اور کارکنوں کو بتائے بغیر نکل گئے

27.11.2024 18:48 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

جرنیل پیچھے ہوں تو 126 دن دھرنا اور اگر فوجیوں کو آگے کھڑا کردیں تو 126 منٹ:

ایک طویل مدت سے پاکستان پر حقیقی حکمرانی جرنیلوں کی ہے۔ دوسری طرف سیاسی لیڈران اور پارٹیوں میں بھی بہت سی خامیاں ہیں۔ اس وقت کی بڑی سیاسی پارٹی کا رویہ اور طریقہ واردات یہ ہے کے جھوٹ بولو اور اس قدر بولو کے سچ لگے۔ جاری

27.11.2024 18:48 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

"ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے
لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے"
(راحت اندوری)

26.11.2024 20:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Why is the dead body inside this coffin?

26.11.2024 17:01 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 1
Video thumbnail

آج کے نئے “بھاؤ” کا درودشریف🤔

آج کے نئے “بھاؤ” کو کیا واقعی درودشریف کی ادائیگی میں دقت ہوتی ہے یا یہ انکا منتر ہے، اور وہ قصدا درودشریف کی ایسی ادائیگی کرتی ہیں🤔

‏ ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھاکے_لےآئے_ہو‬⁩
‏⁧‫#نیا_بھاؤ‬⁩
‏⁦‪#Bushra_Bibi‬⁩

‏ ⁦‪#PTIProtestIslamabad‬⁩

26.11.2024 16:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏عمران خان یا مارشل لا🤔
‏یہ ہے وہ سیاسی شعور جو پنکی پیرنی کے مُرید خاص عمران خان نے "ننگے پیر" اپنی پارٹی کے لوگوں کو دیا ہے۔ باقی اسلامی ٹچ والے سماجی شعور کے حالات اس سے بھی پتلے ہیں🙉

25.11.2024 20:36 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏لائی فیک خبراں نال یاری:

‏“عوام کا سمندر دیکھ کر پاک فوج نے ملک کو تصادم سے بچانے کے لئے اہم فیصلے کرلیے”
‏“عاصم منیر ملک چھوڑنے کے لئے تیار”
‏“چند گھنٹوں میں عمران خان رہا ہو رہے ہیں”
‏“وزیراعظم قومی اسمبلی توڑنے کا ڈرافٹ تیار کررہے ہیں”

رات گئی بات گئی” سب اسی تنخواہ پر کام کررہے ہیں😩

24.11.2024 16:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏یہ کیسا انقلاب ہے کہ “ان” سے پوچھ کر لایا جارہا ہے😩 پیغام آیا ہے کے دس دن تک احتجاج ملتوی کردیں🙈

24.11.2024 06:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کے پی کی صوبائی حکومت نے کہا ہے کے وہ پاراچنار میں “شیعہ قتل وغارت کی تحقیق کررہے ہیں اور تمام ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے” 🤔
آئی ایس پی آر کا بیان بھی آنے کو ہے کے ٹوٹی ہوئی کمر والے دہشتگردوں کی کمر دوبارہ توڑ دی جائے گی🥲
#پاراچنار_لہو_لہو
#یہ_جو_دہشتگردی_ہے_اسکے_پیچھے_وردی__ہے

23.11.2024 01:46 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھاکے_لےآئے_ہو‬⁩

‏ویسے یہ سوال تو علیمہ باجی سے لیکر پارٹی کے بہت سے ممبران بھی کرتے ہیں😳

22.11.2024 14:06 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

اسی کی دھائی میں پاکستان میں سپاہ صحابہ ٹائپ (گڈ طالبان) فسادی گروہ ایک منصوبے کے تحت شیعوں کے قتل کے لئے بنائے گئے۔
آخر کب ریاست ان گڈ طالبان کو اس ظلم سے روکے گی😢

22.11.2024 00:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

“نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی، نہ کسی کو فکر رفو کی ہے
نہ کرم ہے ہم پہ حبیب کا، نہ نگاہ ہم پر عدو کی ہے”

فیض نے اپنے کلام کے ذریعے مظلوموں کی آواز بلند کی اور ظلم کے خلاف جدوجہد کا استعارہ بنے۔ ان کی شاعری ہمیں امید کا پیغام دیتی ہے۔

(۲۰ نومبر ۱۹۸۴ فیض صاحب اس دنیا سے رخصت ہوئے)

#فیض_احمد_فیض

20.11.2024 19:58 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
یہ غروب عصر کا وقت ہے - ہم سب یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ خالد احمد کی موت وقت کا ظلم ہے، آمریت کا بانجھ پت جھڑ ہے یا ایک پسماندہ معاشرے کی بے ہنگم افراتفری کے پس پردہ دبے پاؤں بڑھتی بے خبری۔ یہ ہماری یاد کی رحم دلی ہے جو ہمی...

ہمارے عہد کا ایک بڑا نام خالد احمد گذر گیا🥲 وجاہت مسعود صاحب کا تعزیتی کالم
یہ غروب عصر کا وقت ہے www.humsub.com.pk/570721/wajah...

20.11.2024 01:34 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

@asjadbukhari is following 18 prominent accounts