Good evening everyone
16.12.2024 14:05 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0@ijaz16.bsky.social
Always be optimistic
Good evening everyone
16.12.2024 14:05 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0کشمیر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو بہت احتیاط سے ہینڈل کرنے کی ضرورت ہے
ساری دنیا اور خاص طور پر بھارت کی نظریں اس پر مرکوز ہونگی
حکومت کی ذرا سی غلطی کشمیر کاز کو نقصان پہنچا سکتی ہے
جی بلکل تنظیم سازی
30.11.2024 17:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چھوٹے چھوٹے لوگوں کو بڑے بڑے عہدے ملنا ملک و قوم کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے
ایسے لوگوں کو برا بھلا کہہ کر بھی ہم اپنے الفاظ ہی ضائع کرتے ہیں۔
گنڈا پور ایک بار پھر عوام کو چھوڑ کر بھاگ گیا
بڑکیں مارنے والا شیر افضل مروت بھی کہیں نظر نہ آیا
عوام ساری رات مار کھاتی رہی
اب ان لوگوں کی کال پر کوئی دوبارا نہ نکلے، انکےلیے آپ کیڑے مکوڑے ہیں بس
یہ لوگ اپنے مفادات کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں
یہ اپنے لیڈر کا سودا کر چکے ہیں تو عوام کیا چیز ہے
End.
So finally PTI has conquered D-Chowk Islamabad,
it took approximately 50 hours of traveling, crossing different types of hurdles, heavy shelling of tear gass, rubber bullets and straight firing.
ماضی میں مطیع الله جان کو سب سے زیادہ گالیاں پی ٹی آئی کے سپورٹرز دیتے تھے، اور وجہ انکا اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا تھا
سب کچھ بدل گیا لیکن مطیع اللہ جان آج بھی ڈٹا ہوا ہے
 مطیع الله نے خود کو حق پرست ثابت کیا۔
What is the latest situation in Islamabad???
26.11.2024 05:29 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0Ok go ahead then
25.11.2024 08:18 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Just using this app as an alternate to Twitter
24.11.2024 21:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پولیس والے پتلونیں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں
کیا کوئی تصدیق کرسکتا ہے؟
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پولیس والے پتلونیں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں
کیا کوئی تصدیق کرسکتا ہے؟
Wow that's amazing
24.11.2024 14:36 — 👍 6 🔁 2 💬 2 📌 0How many apps you already have?😄
24.11.2024 11:31 — 👍 1 🔁 1 💬 2 📌 1This is called Junoon or madness
24.11.2024 11:24 — 👍 2 🔁 3 💬 1 📌 0میری ناقص رائے کے مطابق شاہد خٹک جیسے لوگ علی امین گنڈاپور سے کہیں بہتر ہیں۔۔۔
24.11.2024 08:44 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0کیا یہ سب باتیں جنرل صاحب نے خود انصار باسی کو بتائی ہیں؟
24.11.2024 07:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Too many fake accounts on @bsky.app 
There should be some verification method.
#fake #account
آج صبح کے وقت لاہور کی طرف جانے والے تقریباً تمام راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہوئے تھے کوئی روک ٹوک نہیں تھی
اب بھی اگر پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کی قیادت عوام کو نہیں نکلال سکی تو رکاوٹوں کا بہانہ دل بہلانے کو خیال اچھا ہے۔
Why chitral?
Why not Lahore?
ہمارے ملک میں ہر غلط کام کی شدید مذمت کی جاتی ہے
حالانکہ مذمت کی بجائے مجرموں کی مرمت کرنی چاہیے
Well said
24.11.2024 06:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کیا اپڈیٹ ہے؟
24.11.2024 06:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Cool Cool night
Feels like December.
ٹویٹر کا عام آدمی
19.11.2024 06:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Peaceful protest is the basic constitutional right of every Pakistani citizen
May Allah keep everyone safe. 
bsky.app/profile/ptio...
Good morning &
Thanks everyone for following me, 
I ll follow back each & everyone.
The #Crypto market is flying high since the victory ✌️ of Donald trump
Are you a crypto trader?
If yes then which coin you suggest me to buy?
Hello blue butterfly
My first post here