@ssgmedia.bsky.social
سنیو !!!
اگر آرزو ہیکہ بچے ولی ہوں ۔۔
تو انکو پڑھانا صحابہؓ صحابہؓ
جمادی الثانی کا مہینہ شروع ہوگیا ہر طرف ابوبکر رضہ ابوبکر رضہ کی گونج ہونی چاہیے تیار ہو نا ☝️🥰💫
واہ صدیق واہ
×GTV×
جی ٹی وی پر جھوٹ بول کر سامعین کو گمراہ کیا گیا ہے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تین بیٹیوں کا انکار کیا گیا ہے۔
#GTV_كو_بند_كيا_جائے
#انتظامیہ_کےخلاف_کاروائی_کریں