حق محفوظ ہی رکھو تو بہتر ہے۔
23.06.2025 18:20 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0پھر بھی خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کی بجائے کم ہو رہی ہیں۔
23.06.2025 18:18 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0دنیا نہ بھولے امریکہ نے سفارتی عمل کے دوران ایران پر حملے کئے، جارحیت کے سامنے عالمی اداروں کی خاموشی نے دنیا کو وسیع خطرے سے دوچار کر دیا، ایرانی وزارت خارجہ
22.06.2025 08:04 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0تھوڑی دیر بعد یہ تعداد 10 تک جا سکتی ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂
07.05.2025 10:22 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
بھارت کے زیر انتظام پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے نے جرنل عاصم مُنیر کی حالت اُس دوشیزہ جیسی کر دی ہے جس کی نا کتخدائی ہونے والی ہے اور جو یہ کہہ رہی ہو۔۔۔۔۔۔
آہ کیجے تو "آن" جاتی ہے
اور نہ کیجیے تو "جان" جاتی ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
01.02.2025 12:13 — 👍 6 🔁 4 💬 1 📌 0جرنل عاصم منیر کے ستارے گردش میں آ چکے ہیں اس کی عقل پر پتھر گر رہے ہیں۔ مگر وہ عقل کے ناخن نہیں لے رہا ہے۔ وہ نواز شریف اور جندال پر تکیہ کرکے سمجھ رہا ہے کہ بہت بڑا تیر مار لے گا۔ اگر پاکستان کے محب وطن فوجیوں نے بروقت صحیح فیصلہ نہ لیا تو یہ ضدی جرنل، زیلنسکی کی طرح پاکستان کو اُجاڑ کر رکھ دے گا۔
25.04.2025 18:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریکِ انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی نہیں، درحقیقت اسٹیبلشمنٹ کو تحریکِ انصاف کی ضرورت ہے۔ کیونکہ صرف اصلی عوامی مینڈیٹ اور عوامی حمایت کے ساتھ آنے والی حکومت ہی ملک کو درپیش سنگین بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔
کپتان عمران خان کا تحریک انصاف کے 29 ویں یوم تاسیس پر پیغام
بھارتی حکومت کی اِن تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جرنل عاصم منیر اور آئی ایس آئی چیف کو فوراً پنجاب پولس کے ساتھ سادہ لباس والوں کو ویگو ڈالوں میں بٹھا کر بھارت کی طرف روانہ کر دینا چاہئے جو بھارت کے اندر گھس کر بھارتیوں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرے توڑ پھوڑ لوٹ مار کرے گی۔
25.04.2025 11:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم آپ کے خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ابن خادم ۔۔۔۔۔
25.04.2025 11:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ تو پتہ تھا کہ پاکستان اور بھارت کے بیچ ایک آخری جنگ ہو گی مگر یہ پتہ نہیں تھا کہ اُس وقت پاکستان کی کمان ایک بُزدل deciever جرنل کے نازک ہاتھوں میں ہو گی جو گھروں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتا ہے جو عورتوں بچوں اور بوڑھوں کے اوپر اپنی طاقت کا ہنر دکھاتا ہے۔
25.04.2025 11:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مارچ کا مہینہ اختتام کی طرف گامزن ہے۔ سنا ہے مارکیٹ میں آم آ گئے ہیں۔ کُچھ آموں کی پٹیاں جرنل عاصم مُنیر کو بھجوا دی جائیں 😂😂😂😂😂
18.03.2025 18:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سمجھ میں نہیں آتا کہ بھکاری وزیر اعظم اور ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ سے جب کسی تقریب میں کوئی نوجوان لڑکی یا لڑکا ان کو ان کے کرتوت بتاتا ہے تو یہ ہتے سے اُکھڑ جاتے ہیں، فرماتے ہیں آپ کو سیاسی سوالات کرنے کی اجازت کس نے دی ہے۔
سیاست دانوں سے سیاست پر بات نہ کریں تو کیا E=mc2 پوچھیں؟
جو عورت ڈاکٹر نہ بن سکی اب وہ جعلی وزیر اعلیٰ بن کر بڑے بڑے ڈاکٹرز کی تذلیل کرکے اپنے احساس محرومی کی تسکین کا سامان کر رہی ہے۔تف ہے كنجر شریف خاندان پر لعنت ہے شُمار۔
10.03.2025 07:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جرنل عاصم مُنیر خوارج کا سرغنہ ہے۔ جب تک پاکستان میں اِس دجال کا راج ہے پاکستان اور افغانستان دونوں کے امن کو خطرہ ہے۔
08.03.2025 08:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اِس بیان سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ پاکستان کا آرمی چیف امریکہ اور اسرائیل کا زر خرید غلام ہوتا ہے۔ سادہ لوح لوگ پاک فوج کو اسلامی فوج سمجھتے ہیں, کِتنے نادان ہیں؟
07.03.2025 19:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب تک ملا مولوی لوگوں کو ڈائریکٹ جنت کے ٹکٹ دیا کرتے تھے یہ بندہ ذرا smart ہے، یہ لوگوں کو جہنم سے بچاتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
07.03.2025 13:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کیپٹن صفدر بہت تلملایا ہوا لگ رہا ہے😂😂😂😂😂😂😂
04.03.2025 10:16 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0برصغیر ہند و پاک میں انجینئر محمد علی مرزا اور غامدی صاحب کو بھی کذابوں کی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے۔
03.03.2025 08:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
🛑محمود اچکزئی
پشتونوں کی 2 ہزار سال کی تاریخ میں عمران خان واحد سیاسی شخصیت ہے جسے پشتونوں نے یوں چاھا ھے کہ اسکے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
میں پختونوں سے کہتا ہوں پیچھے نہ ہٹنا وفا کی مثال قائم کرنا کہ آپ جس کا ساتھ دیتے ہو اسے اکیلا نہیں چھوڑتے
میرا ہیرو، میرا مرشد، میرا لیڈر۔۔۔
26.02.2025 07:32 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0قوم کا باپ پنجاب کی ماں کے ساتھ کھلے بندوں عشق لڑا رہا ہے اور بچے حیران و ششدر ہیں۔
25.02.2025 07:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0