Enjoy every moment because death is unexpected
07.01.2025 07:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@asadwazir-jui80.bsky.social
Enjoy every moment because death is unexpected
07.01.2025 07:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🌙 سورج اور "والد"کی گرمی برداشت کرنا سیکھو
کیونکہ
جب یہ ڈوب جاتے ہیں تو ہر طرف اندھیرا ہوجاتا ہے
ویسے پی ٹی آئی والے عسکری پراڈکٹس سے بائیکاٹ تو کرتے ہیں لیکن اُس کو معلوم ہونا چاہئے کہ پی ٹی آئی خود عسکری پراڈکٹ ہیں
05.12.2024 09:36 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی قوم کی ماں ہیں. شیخ رشید
آرمی چیف قوم کا باپ ہے.شہریار آفریدی
اول تو ان دونوں بیانوں میں خان کا رول واضح نہیں
اور دوسرے یہ کہ ان حالات میں ہمیں تو قوم سے باہر سمجھو
Yes
29.11.2024 06:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بُشرا بی بی میری ماں ہے۔ لطیف کھوسہ
لطیف کھوسہ 76 سال ، بشری بی بی 58 سال
یہ دُنیا کا پہلا بیٹا ہے, جو ماں سے کئی سال بڑا ہے! 🤣🤣
👌%100
22.11.2024 04:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 02 no
19.11.2024 12:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اللّٰہ تعالیٰ جب کسی سے ناراض ھوتے ہیں اس سے رزق نہیں چھینتے بلکہ
اس سے سجدہ کی توفیق واپس لے لیتا ھے
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی ناراضگی سے بچائے
Good morning 🌃 for all you
19.11.2024 03:20 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0