ہمارے کچھ صحافی تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے بھی زیادہ غصے میں ہیں۔
ان کا بس چلے تو بندوقیں نکال کر خود احتجاج کو روک لیں
@imrankriaz.bsky.social
Journalist / Anchor / Youtuber / Pakistani / Environmentalist / Views Are My Own
ہمارے کچھ صحافی تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے بھی زیادہ غصے میں ہیں۔
ان کا بس چلے تو بندوقیں نکال کر خود احتجاج کو روک لیں
پوری دنیا میں احتجاج ، لیکن یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک بھی نہیں پہنچ سکے۔ عمران ریاض خان
25.11.2024 12:38 — 👍 29 🔁 9 💬 3 📌 0آج کا ٹیپو سلطان کون؟
25.11.2024 00:03 — 👍 37 🔁 9 💬 5 📌 0بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے، ورکرز کا حوصلہ بڑھایا۔۔۔!!!
24.11.2024 19:21 — 👍 42 🔁 13 💬 4 📌 0خان کے پیچھے بشری بی بی طاقت بن کر کھڑی ہیں
ہم خان کو لیے بغیر واپس نہیں جائیں گے۔ بشری بی بی
میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے
مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسوگیس سے شدید متاثر ہیں
تحریک انصاف کے دھرنے کی کامیابی کے امکانات کافی روشن ہیں
24.11.2024 18:24 — 👍 23 🔁 10 💬 2 📌 0نتائج کا فیصلہ وقت کرے گا لیکن عمران خان کو شاباش دیں اس شخص نے ہمت نہیں ہاری بلکہ اپنے کارکنوں کے جذبوں کو بھی جوان رکھا
مزاحمت کے اپنے رنگ اور طور طریقے ہوتے ہیں ، ماضی قریب میں قائدین اور سیاسی جماعتوں نے سر جھکا کے سب قبول کیا لیکن عمران خان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا
غازی پل سے براہ راست 🚨 پولیس واپس۔
تحریک انصاف کے کارکنان نے پولیس کو پیچھے دکھیل دیا۔ پولیس اور کارکنان آمنے سامنے۔ غازی پل پر سخت شیلنگ جاری۔ ہوا کے رخ کی وجہ سے شیلنگ کا دھواں پولیس پے پڑ رہا جس کی وجہ سے پولیس پیچھے ہٹ گئی۔ کارکنان کنٹینرز کے قریب۔
باوثوق ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ نے متعلقہ حکام کو واضح کر دیا ہے اتنی تعداد میں آنے والے قافلوں کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکنا ممکن نہیں ہوگا۔ تمام تر انتظامی اقدامات غیر موثر ثابت ہوں گے۔
24.11.2024 16:56 — 👍 40 🔁 15 💬 2 📌 2ہم نے عمران خان کو ساتھ لیے بغیر واپس نہیں جانا
بشری بی بی کا اعلان
پوری دنیا میں احتجاج
یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں
عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔
خیبرپختونخوا کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے ہیں۔
جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔
ہزارہ ڈویژن کے اضلاع، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔
پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب ایم ٹو موٹروے پر ہے۔
پشاور کا قافلہ
24.11.2024 15:00 — 👍 32 🔁 5 💬 3 📌 0اس حکومت کی بنیاد اتنی کمزور ہے کہ احتجاج اس کی چولیں ہلا دیتا ہے، اور یہی ہم دیکھ رہے ہیں۔ مذاکرات سے سیاست کے خدوخال لکھیں، ورنہ نقصان ہو گا۔ فواد چودھری
24.11.2024 14:59 — 👍 21 🔁 7 💬 0 📌 0کٹھ پتلی حکومت خوف کی چادر میں پر لپٹی ہوئی ہے
راولپنڈی میں کوئٹہ کیفے بند کروا دیے۔ خوف کٹھ پتلیوں کے رگوں میں سرایت کر گیا ہے۔ گلی کوچے کاروبار مکمل بند کروا دیے
آج کوئی عام دن نہیں
آج نظام کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے
عمران خان کامیاب ہوچکا
راج ہوگا صرف عوام کا
اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان
24.11.2024 14:49 — 👍 15 🔁 7 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کی حکمت عملی سرپرائز دے گی
اسلام آباد پر وہاں سے یلغار ہوگی
جہاں سے انہیں گمان بھی نہیں ہوگا
بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اگر ہم ورکر سے اس کی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی
24.11.2024 14:19 — 👍 19 🔁 7 💬 0 📌 0اسلام آباد میں قریب دس لاکھ لوگوں کا پڑاؤ ہوگا۔
جیسے ہی علی امین گنڈاپور کا قافلہ اٹک کراس کرے گا ماحول بدل جائے گا۔
صورتحال یکسر بدلنے جا رہی ہے
میڈیا پر عوامی احتجاج کے مکمل بلیک آؤٹ کا حکم
24.11.2024 13:58 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 1ابھی تک حکمت عملی بہترین جا رہی ہے
حکومت کو شاید سمجھ ہی نہیں آ رہی ہے کہ کس طرح روکیں
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا سمیت مختلف شہروں سے آنے والے قافلے آج رات اسلام آباد کے انٹری پوائنٹس کے قریب قیام کریں گے اور کل سب اکھٹے ہوکر اسلام آباد داخل ہونگے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے کارکنان کو بھی کل تک باہر نہ نکلنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
24.11.2024 13:54 — 👍 11 🔁 4 💬 1 📌 0مقبوضہ کشمیر میں ربڑ کی گولیاں استعمال ہوتی سنی تھیں اب یہاں کی سرکار پرامن احتجاج کرنے والے ہم وطنوں پر برسا رہی ہے۔ شیم۔۔!!!
24.11.2024 13:53 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 1عظمیٰ بخاری، احسن اقبال، محسن نقوی، عطا تارڑ، طارق فضل چودھری، اور اب مصدق ملک کی پریس کانفرنس۔۔ کوئی رہ تو نہیں گیا؟
24.11.2024 12:14 — 👍 19 🔁 5 💬 1 📌 0قافلوں پر فوکس رکھیں ۔
باقی معاملات میں مت الجھیں
لاہور کے قافلے میں پارک آرمی کے ریٹائرڈ افسران کی کثیر تعداد بھی موجود ہے
24.11.2024 11:54 — 👍 24 🔁 7 💬 0 📌 0ابھی پنجاب نے کھڑے ہوکر انگڑائی لی ہے۔
اگر وہ چل پڑا تو روند کر رکھ دے گا۔