"حکومتی مؤثر معاشی پالیسیوں کے تحت شرح سود میں 2 فیصد کمی"
شرح سود کا 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد پہ آنا معیشت کی بحالی اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے
@abdul-salam.bsky.social
CA (Affiliate), FPFA, AIFA. Ex-Member National Youth Assembly of Pakistan. Author of Books on Accounting & Financial Reporting. Member of Faculty, SKANS School of Accountancy, CA Campus, Lahore.
"حکومتی مؤثر معاشی پالیسیوں کے تحت شرح سود میں 2 فیصد کمی"
شرح سود کا 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد پہ آنا معیشت کی بحالی اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے
ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر
27.11.2024 05:27 — 👍 186 🔁 68 💬 11 📌 3Darud Pak Parhtay raha kijiy, Rub Pak ki Rehmatoun k saey main rahain Ap Sub, Ameen 🤲🕋🌹
24.11.2024 07:50 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی!
پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ دفعہ 144 ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک 3 دن کے لیے نافذ کی گئی۔
پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔
#PMLN #Punjab
آئی ایم ایف پروگرام کے لیے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
#PMLN
More powers to you, Stay blessed.
18.11.2024 16:53 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے، ہم تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی
تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387221-
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا #PMLN
18.11.2024 05:20 — 👍 182 🔁 55 💬 4 📌 6