تیرے دین میں داخل ہو جائیں.
اللّہ ھماری اور ھمارے پیاروں کی حفاظت فرما کہ ھم کبھی بھی گمراہ نہ ہوں، تیری راہ میں تیری خوشنودی پانے کی بھرپور کوششیں کریں.
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
09.02.2025 23:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام علیکم
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ھمیں ھمارے مرنے کے بعد زندگی دی اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
یارحمٰن الرحیم تُو دل سے پکارنے والے کی پکار کو خوب سننے والا ہے. اللّہ ھم تیرے محتاج ہیں ھمارے بس میں کچھ بھی نہیں تُو تمام قدرتوں کا مالک ہے.
اللّہ ھمیں توفیق عطا کر کہ ھم پورے کے پورے 👇
09.02.2025 23:41 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
ہمیشہ اللہ کی امان میں رہیں اللہ پاک ہمیں دنیا اور اخرت میں کامیابی عطا فرمائے.
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
08.02.2025 00:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام علیکم
راستے بنانا اللهﷻ کا کام ہے. تم بس دعا کرتے رہو اور اللهﷻ پر یقین رکھو تمہاری دعائیں جلد قبول ہوں گی.
بیشک
دعا ہے رب سے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے، ہمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے. 👇
08.02.2025 00:53 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
غلطیاں کوتاہیاں معاف فرما اور ہم سے راضی ہو جا، ہماری دُنیا اور آخرت بہتر فرما۔ تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
07.02.2025 01:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام علیکم
جمعہ المبارک
اے پیارے رب کریم تیرا شُکر ہے کہ تو نے پُر سکون نیند کے بعد ہمیں ایک روشن دن عطا کیا۔ ہماری دُعا ہے، اسے نیکیوں سے آباد فرما کر ہمارے لیے توشہ آخرت بنا دے. ہمیں اپنی رحمت اور شفقت کے سائے میں ہمیشہ رکھنا۔ ہم سب کو صحت تندرستی اور ایمان والی زندگی عطا فرما۔
یاالہی ہماری 👇
07.02.2025 01:53 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
رکھے.
اللّه سبحان و تعالی ہم سب کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبهی جدا نہ کرے. سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں.
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
06.02.2025 00:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام علیکم
دعا آفت و مصیبت کی روک تھام کا مضبوط وسیلہ ہے
بلاشبہ دعا اپنی اثر انگیزی اور تاثیر کے لحاظ سے مومن کا ہتھیار ہے.
اللّہ ذوالجلال سے دعا ہے کہ ہماری حیات کا ایک ایک پل، ایک ایک لمحہ خیر، برکت، عافیت، صحت، سکون اور خوشحالی سے بھرپور گزرے.
اللّہ کریم رب کائنات ہم سب کو ھمیشہ خوشحال آباد 👇
06.02.2025 00:25 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
اسلام علیکم
الله كريم ہمارے دلوں كو گمراہی سے بچائے، زندگيوں كو روشن كر دے رزق وسيع اور بابركت عطا فرما دے۔
اللہ کرے ھر صبح کا سورج آپ کے گھر میں رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں اور بےشمار خوشیوں کی خوشخبری دے-
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
05.02.2025 00:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
نصیب فرماۓ. نیکیوں کی طرف راغب رکھے اور برائیوں سے محفوظ رکھے۔
اے پروردگار تمام مرحومین بالخصوص ھمارے والدین اور ساتھ جڑے ہوئے تمام دوستوں کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا فرما۔
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
03.02.2025 23:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام علیکم
زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ھمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں.
رب کریم ہمارے اور آپکے گلشن حیات کو ھمیشہ اپنی نعمتوں کی برسات اور خوشبو سے ہرا بھرا و معطر رکھے، صحت اور تندرستی کی دولت سے مالامال رکھے اور دین و دنیا کی خوشیاں 👇
03.02.2025 23:34 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
شر سے اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما.
اے اللہ پاک ہمارے تمام گناہ معاف فرما، بیشک تو ہی درگز کرنے اور بڑا معاف کرنے والا غفور و رحیم ھے.
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
03.02.2025 00:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام علیکم
یااللّہ ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کردے، ہمارے درمیان محبت اخوت، مروت، اخلاق، اتحاد احساس اور برداشت پیدا فرما، ہمیں جھوٹ غیبت منافقت بغض حسد اور ریا کاری سے محفوظ فرما۔
پیارے نبی صلے علیہ والہ وسلم کی محبت شفقت اور شفاعت نصیب فرما اعمال صالح کرنے کی توفیق عطا فرما اپنے نفس کے
👇
03.02.2025 00:03 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
🇵🇰پاکستان زندہ باد🇵🇰
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
02.02.2025 01:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تیرا شکر ادا کرتے هیں جو زندگی باقی ہے اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اے رب کائنات ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما- ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما۔ رزقِ حلال عطا فرما- حقوق الله و حقوق العباد صحیح طور ڀر ادا کرنے کی توفیق دے۔
👇
02.02.2025 01:40 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
اسلام علیکم
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے (سورۃ الملک، ۱-۲)
یااللّه جو زندگی گذر گئی اس پر 👇
02.02.2025 01:40 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
01.02.2025 01:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
موڑ پر آپ کو اچهی صحت، بہت ساری خوشیاں اور ہر مقام پر کامیابی عطا کرے پريشانيوں، وباؤں سے نجات دے۔ روزی، مال ميں ترقى دے۔ آپ كى حفاظت كرے اور آپ کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رھے۔
صبح کی پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپ کو تمام مشکلات سے محفوظ رکھے، رزق حلال میں برکت عطا فرماۓ۔
👇
01.02.2025 01:00 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
اسلام علیکم
تعلقق اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج هوتے ھیں جتنی عزت دی جاۓ اتنےگی گہرے ھوتے ھیںاور یہ رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ھیں۔
صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساته قبول ہو کہ الله پاک زندگی کے ھر 👇
01.02.2025 01:00 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
وه تمام بھلائیاں دے جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے مانگی اور ان تمام چیزوں سے ھماری حفاظت فرما جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے.
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
31.01.2025 00:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام علیکم
مومنو جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کر دو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے.
پھر جب نماز ہو چکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ
اے پاک پروردگار همیں 👇
31.01.2025 00:46 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
منصور ہم تو دار پہ بھی بولتے رہے
اب کیا ہوا کہ نطق سے قدرت ہی چِھن گئی.
19.01.2025 12:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آہٹ کے انتظار میں راحت ہی چِھن گئی
اب تم سے کیا کہیں کہ محبت ہی چِھن گئی
خاموشیاں تھی اتنی کہ دھڑکن سنائی دے
ان دھڑکنوں کے شور میں حسرت ہی چِھن گئی
کہنے کو ہم ہیں محفلِ احباب میں مگر
ہم سے خیالِ یار کی فرصت ہی چِھن گئی
اس کام میں تو طاق تھے لیکن تمہارے بعد
ہم سے محبتوں کی سہولت ہی چِھن گئی
👇
19.01.2025 12:46 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
صبح بخیر، خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
13.01.2025 03:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سچی خوشی دے، دعا ہے اس مشکل کشا سے کہ آپ کی مشکلات دور فرمائے.
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ
صبح بخیر.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
31.12.2024 00:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ہو. عزت و وقار ہو. راحت و سکون ہو. صحت و تندرستی ہو، ترقی و خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو.
دعا ہے اس رحیم سے کہ آپ پر رحم فرمائے، دعا ہے اس رب العزت سے کہ آپکی عزت کی حفاظت فرمائے، دعا ہے اس غنی سے کہ آپکو خوب نوازے، دعا ہے اس مالک کائنات سے کہ آپکو ہر 👇
31.12.2024 00:40 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
اسلام علیکم
آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن، آخری صبح ہے
کل بس ایک ہندسہ بدلے گا. وہی صبحیں وہی شامیں.
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز 👇
31.12.2024 00:40 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
صبح بخیر، خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ
آمین ثم آمین یاربُ العالمین.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
28.12.2024 04:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام علیکم، صبح بخیر، خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ، صحت وسلامتی و تندرستی کے ساتھ زندگی دراز بالایمان ہو.
آمین ثم آمین یاربُ العالمین.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
20.12.2024 00:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
مَن کی میل کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنی ’’میں‘‘ کو ختم کرو۔اور ’’میں ‘‘ کو ختم کرنے کے لیے عاجز بننا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔
اور عاجز بننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ تُو اپنی ہستی تک بھول جا کہ تُو کیا ہے بس اتنا یاد رکھ تُو خاک ہے خاک پر ہے اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے ۔ 🌾
🌹❤️🌹

❤️🌹❤️
______________________
19.12.2024 12:44 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0