💔
22.05.2025 10:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0💔
22.05.2025 10:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0This!!
17.05.2025 11:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک مسئلہ ہے، بہت پرانا مسئلہ ہے اور وہ یہ ہے کہ وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے۔۔۔
15.05.2025 11:40 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0🤣😇
07.03.2025 10:59 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Apko bhi mubarak
05.03.2025 00:23 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Yes please
17.02.2025 13:50 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0
محروم ہوں اب خواب میں بھی اسکی جھلک سے
جس رخ کی زیارت مجھے دن رات ہوئی تھی۔۔۔۔
This!!!
15.02.2025 07:57 — 👍 10 🔁 1 💬 3 📌 0
ہم نے ایسے اُجاڑ دی جیسے
زندگی باپ کی کمائی ہو ۔۔۔۔
Only Wahabis are clear that on 14th Feb we only have Jumma prayers and nothing else🤷🏻♀️
11.02.2025 09:13 — 👍 5 🔁 0 💬 2 📌 1سفر کا ہی تھا میں سفر کا رہا۔۔۔۔۔
10.02.2025 19:27 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی۔۔۔۔
09.02.2025 19:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
میں تو اس واسطہ چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
Awww
Hope you had fun today❤️
Happy Birthday😇
09.02.2025 14:09 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0In real life agr aap kisi cheez ko sachay dil se chaho tou puri kainaat ussey aap se dur krnay ki koshish krnay main lag jaati hai!!
09.02.2025 14:07 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0روگ دشمن کو بھی یا رب نہ لگانا دل کا۔۔۔
08.02.2025 18:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جتنی لفظ “نفرت” میں شدت ہے وہ HATE میں نہیں ہے اسلئیے آئے ہیٹ یو کے بجائے مجھے تم سے نفرت ہے کا استعمال کیا کریں۔
08.02.2025 17:58 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے۔۔۔💔
08.02.2025 17:18 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0پھر مسلمان کیسے
08.02.2025 17:17 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0خود غرض عشق یہ تیرا سمجھ نہیں آیا مجھ کو
08.02.2025 17:16 — 👍 7 🔁 0 💬 1 📌 0کیا مطلب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نہیں مانتے؟
08.02.2025 15:54 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سمجھ نہیں آئی
08.02.2025 11:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میری مراد عقیدے میں کیا فرق ہے اس سے ہے۔
08.02.2025 11:21 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
ایک سوال ہے
وہ یہ ہے کہ نارمل شیعہ اور اسماعیلی شعیہ میں کیا فرق ہے؟
This app is so boring!!
07.02.2025 17:02 — 👍 4 🔁 0 💬 2 📌 0دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا۔۔۔۔۔
07.02.2025 16:27 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0