Naghmana's Avatar

Naghmana

@naghmana.bsky.social

1,224 Followers  |  837 Following  |  2,238 Posts  |  Joined: 17.11.2024
Posts Following

Posts by Naghmana (@naghmana.bsky.social)

Post image 27.02.2026 09:14 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

مولا کریم سبھی کو اپنی پناہ میں رکھے اور دکھ تکلیف سے محفوظ رکھے آمین

26.02.2026 16:32 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

اور یاد کرو،
جب تم نے کہا کہ اے موسیٰ، ہم تمھاری بات کا ہر گز یقین نہ کریں گے، جب تک ہم خدا کو سامنے نہ دیکھ لیں۔ 
اِس پر تم کو کڑک نے آ لیا اورتم دیکھتے رہ گئے۔ پھر تمھاری اِس موت کے بعد ہم نے تمھیں اٹھا کھڑا کیا، اِس لیے کہ تم شکرگزار بن کر رہو۔ اور تم پر بدلیوں کا سایہ کیا اور تم پر من و سلویٰ اتارے۔

26.02.2026 16:18 — 👍 3    🔁 0    💬 2    📌 0
Post image 26.02.2026 10:42 — 👍 8    🔁 1    💬 1    📌 0

‏جب اللہ فرماتے ہیں کہ
میں کسی کو اسکی وسعت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا تو اللہ اس کے ساتھ ہی انسان میں حوصلہ اور قوت برداشتہ میں اضافہ فرما دیتا ہے ۔۔۔۔۔

26.02.2026 10:36 — 👍 8    🔁 1    💬 1    📌 0

😏🤔

25.02.2026 18:03 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

بالکل

25.02.2026 18:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سچ ہے۔۔۔۔۔

25.02.2026 18:01 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

واہ۔۔۔۔

25.02.2026 18:01 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

وہ ساتھ چلا تھا دور تلک،
پھر تھک کر اپنا ہاتھ چھڑا لیا
میرے کچے گھر کی دیواروں سے
اس نے اپنا جی اچاٹ لیا
​اسے دھوپ سے بچنے کے لیے،
کسی سنگِ مرمر کی چھت کی طلب تھی،
​وہ عیش و طرب کا پجاری تھا
میں پیار کا پکا سچا تھا
پر ہار گیا میں آخر کو
کیونکہ میرا مکان ہی کچا تھا۔

25.02.2026 09:46 — 👍 9    🔁 1    💬 1    📌 0

لندن: قائد میاں محمد نواز شریف پردادا بن گئیے۔
لندن:کے مقامی ہسپتال میں حسین نواز کے صابزادے
زید حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش۔
ماشاءاللّٰہ۔

25.02.2026 09:41 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 0

زندگی ہمیشہ خوشیوں کی ضمانت نہیں دیتی، لیکن یہ ہمیں مشکلات سے لڑنے کا حوصلہ ضرور بخشتی ہے۔ ہم گر کر سنبھلنا اور ٹوٹ کر جڑنا سیکھتے ہیں، اور یہی مسلسل جدوجہد زندگی کا اصل حسن ہے

25.02.2026 09:40 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0

سکون محلوں میں نہیں
بلکہ انسان کے اپنے اندر اور اس کی قناعت پسندی میں چھپا ہوتا ہے۔

25.02.2026 09:40 — 👍 6    🔁 0    💬 3    📌 0

‏جب تمہارے پاس کچھ بھی نہ رہے تب بھی یقین رکھنا کہ تمہارے پاس اللّہ ہے ۔

‎#الف_نگری

25.02.2026 09:37 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

آمین۔۔۔۔سب پر اللہ کی رحمت ہو ۔

24.02.2026 10:03 — 👍 1    🔁 0    💬 2    📌 0

‏کبھی کبھی انسان کا دل کرتا ہے کہ وہ کائنات کی ہر شے سے کہے کہ وہ اسکے حق میں دعا کرے.

23.02.2026 18:28 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 0

آمین آمین

23.02.2026 18:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بے شک۔۔۔۔

23.02.2026 18:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
22.02.2026 18:22 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

عزت نفس کی اعلی ترین شکل خاموشی ہے جب لوگ آپ سے الفاظ کے دھماکے کی توقع کرتے ہیں۔

22.02.2026 08:34 — 👍 3    🔁 0    💬 4    📌 0

‏پاکستان کے اندر ہونے والے خودکش دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے افغانستان میں ائر اسٹرایک کی۔
مقامی ذرائع کے مطابق ننگرہار و پکتیکا میں ہونے والے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہےجبکہ سرحد پر فائرنگ کےنتیجےمیں قریبی آبادیوں کومحفوظ مقامات پرمنتقل ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔

22.02.2026 08:33 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

تو مُحیط عالمِ رنَگ و بُو
تِیرِی شَانٓ ۔۔۔۔۔ جَلً جَلَالَہُ

22.02.2026 08:32 — 👍 3    🔁 0    💬 2    📌 0

بہت خوب

20.02.2026 05:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

😁

20.02.2026 05:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مہربانی۔۔۔۔۔

20.02.2026 05:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

قرآن کے آخری پاروں میں مال کو حق داروں کو دینے پر بہت زور دیا گیا ہے ۔

20.02.2026 05:23 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

صلو علیہ والہ وسلم

20.02.2026 05:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

شکریہ۔۔۔۔۔

20.02.2026 05:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جی ہاں۔۔۔۔وقتی طاقت انسان کو بے حس اور اندھا کر دیتی ہے ۔

20.02.2026 05:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

واہ

19.02.2026 17:12 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0