جنگ تباہی کے سوا کچھ نہیں.
حل ہمیشہ مزاکرات کی میز پر.
آپ کی صوابدید کتنی تباہی، بربادی،جانی نقصان کے بعد میز پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں
جنگ تباہی کے سوا کچھ نہیں.
حل ہمیشہ مزاکرات کی میز پر.
آپ کی صوابدید کتنی تباہی، بربادی،جانی نقصان کے بعد میز پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں
جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی
ساری دنیا پر خواتین حکمران بنا دیجئے امن رہے گا
کیسا ہے نیلا آسمان.
بڑے دنوں کے بعد یاد آیا
لگتا تو کچھ یوں ہی
04.02.2025 15:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اکھیا ں نےدل نوں اے گل کہہ جا ڑییں
دنیا تے ۔۔۔۔ اپنی کہانی رہ جاڑیں
چن پچھے لکی ہوئی رات رہ جانڑیں
دنیا تے۔۔۔۔۔۔ اپنی کہانی رہ جاڑیں
ہمیں بڑے کب ہونا ہے؟
میم کاردار پر کئے گئے کمنٹس کے حوالے سے پوچھا
ایسے بھی حالات نہیں
04.02.2025 05:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یاررر آپ لوگوں سے دو ایک سے اکاونٹس میں تو بیلنس رکھا نہیں جاتا، اور ہر شخص اندر ہی اندر دو شادیوں کا خواہشمند
02.02.2025 05:17 — 👍 9 🔁 0 💬 3 📌 0
وہ رات کوئی اور ہی تھی
وہ چاند کوئی اور سا تھا
تَن ہانڈی ،
وِچ ہِجر مصالحہ ،
اُتے لُون صبر دا پایا....
یار فریدا میں تے مر گیا ہاں ،
تینوں اجے سواد نہ آیا.
لاس انجیلس کی آگ میں مقافات عمل ڈھونڈنے والو، کون لوگ ہو تسیں.
کیا یہ سب عام لوگ براہ راست مجرم؟
ان ممالک کی عوام نے ہم سے کہیں زیادہ احتجاج کیا.
زندگی آسان ہے اگر ہم آسانی سے گزارنا چاہیں. ورنہ مشکل
07.01.2025 15:01 — 👍 8 🔁 0 💬 2 📌 0بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست
07.01.2025 15:00 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0زد میں
07.01.2025 14:57 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان جیسے ملک میں خاتون کا سروائیول کتنا مشکل. بینظر اور مریم نواز کو دیکھئے. پھونک پھونک کر قدم رکھتی با اختیار خواتین ہر وقت تنقید کی ضد میں، تو عام عورت کی زندگی کیسی ہو گی.
06.01.2025 10:51 — 👍 13 🔁 0 💬 1 📌 0
ممکن ہے ایسا بھی کوئی لمحہ ہو ترتیبِ وقت میں
دستک کو تیرا ہاتھ اٹھے اور میرا در نہ ہو
میری کرسمس
25.12.2024 05:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عضو ضعیف، لسے دا کی زور وغیرہ وغیرہ
21.12.2024 09:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حساب کمزور تو کہاں کہاں دیں
21.12.2024 08:51 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0تو یومِ حساب کیا ہو گا
21.12.2024 06:45 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0پہلی بات عوامل، حق ملتا نہیں لینا پڑتا ہے. اگر مضبوط ہے عورت تو پھر آگے بڑھے اور اپنا حق لے، تپ سی تے ٹھس کر سی کا انتظار کیوں
21.12.2024 05:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#bluesky
21.12.2024 05:39 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 1فتنہ پھیلنے سے روکنا بھی کار ثواب
21.12.2024 05:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0صرف عورت کو دبانے کے چکر میں کم از کم دو نسلیں من من کرتی قوت فیصلہ سے محروم، ورنہ کم از کم پنجاب کی عورت ایسی نہیں تھی، اپنی آئندہ نسلوں کو پورے قد سے کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں تو گھر کی عورت کو کھڑا ہونے کے لیے مناسب زمین اور میدان عمل دیجئے، پھر نتیجہ کچھ اور. گن لگے بیج تو جھلا کسان بھی نہیں بوتا.
21.12.2024 05:25 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0وہ آنسو جنہیں روک دیا جائے اندر گرتے ہیں، اور سیلن کبھی بھی عمارت کے لیے اچھی نہیں رہی، پہلے رنگ و روغن گرتا ہے، پھر دیواریں بھربھری ہونے لگتی ہیں، بارش باہر ہی برسنی چاہیے، موسم کھل کر خوبصورت، اور اگر مناسب سورج میسر تو قوسِ قزح
21.12.2024 05:17 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بدلہ پورا ہوا.
21.12.2024 05:04 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بات قیمت کی ہوتی ہے زمانے کی نہیں
10.12.2024 06:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کوئی نئی بات نہیں.
امریکی خوب جانتے ہیں ہمارے مارخور کی قیمت، ہمیشہ سے خریدار