Imran awan's Avatar

Imran awan

@imran-awan.bsky.social

عمران خان میری جان ہے عمران خان زندہ باد کپتان زندہ باد please like me post re post comment Karen

196 Followers  |  199 Following  |  138 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4248

Latest posts by imran-awan.bsky.social on Bluesky

Post image

‏25 مارچ 1992

آج کے دن پاکستانی ٹیم نے کپتان عمران خان کی بے مثال قیادت میں کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ اُس وقت بھی آخری گیند تک لڑنے والا کپتان تھا اور آج بھی وہ اپنی قوم کی خاطر آخری گیند تک لڑ رہا ہے، شکریہ عمران خان!
‎#OnThisDay

25.03.2025 09:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Iqbal

16.02.2025 16:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام علیکم صبح بخار

06.01.2025 02:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

باجوہ کو بیلجیم کی نیشنلٹی مل گئ۔
ندیم انجم کینیڈا میں ھے،
اور آصف غفور کو برطانوی نیشنلٹی مل چکی۔
یہ ھے وہ محب وطن جرنیل جو کروڑوں پاکستانیوں کو غدار اور خود کو محب وطن کہتے ھیں۔ #Imran Riyaz Khan

25.12.2024 08:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام علیکم صبح بخیر

24.12.2024 04:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بڑی خبر : 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا

23.12.2024 08:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

خلائی مخلوق سے غیبی مدد تک۔۔۔ عمران ریاض خان

14.12.2024 10:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران ریاض نے دو ہفتے پہلے کہا تھا PTI کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےایک لسٹ دی جائے گی جسکے بعد لسٹ میں موجود نام سامنے آ کر کہیں گے ہم تو زندہ ہیں، آج وہ لسٹ سامنے آئی اور مسنگ پرسن ٹی وی پر انٹرویو دے رہے ہیں، لسٹ بنانے اور شائع کرنے والے کو سامنے لاو وہی پی ٹی آئی کے اصل غدار ہے..*🖐🏻🥷🏻💔

*کاشف عباسی*🔥

14.12.2024 05:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*‏اڈیالہ جیل میں ایک قیدی سے معافی مانگو تو انشاءاللّٰہ کل پاکستان ترقی کے راستے پر چل پڑے گا، اسکے بغیر کچھ ممکن نہیں*🙏🏻❣️🇵🇰

14.12.2024 04:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*‏بریکنگ نیوز:*🚨

*عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں تہرے قتل کی واردات کی FIR درج۔*🖐🏻💔

14.12.2024 04:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

26 نومبر سانحہ کے حوالے سے اہم ترین کیس کی سماعت ہونی ہے ،علامہ راجا ناصر عباس صاحب 8 بجے سے سیشن کورٹ میں موجود ہیں لیکن اس وقت تک پی ٹی آئی کا کوئی رہنما وہاں نہیں پہنچا صدیق جان

14.12.2024 04:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر برائے پیٹرولیم نامزد کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کے بعد پرویز خٹک کو خیبرپختونخوا کا صوبائی صدر بنانے کا بھی امکان۔

13.12.2024 15:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نیوز پڑھنے کے بعد پلیز ریکٹ ضرور کریں

13.12.2024 15:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

_*ایک بار پھر سے فیصل واڈا کی والد نے*_
_*اپنے بیٹے کی پیدائش پر قوم سے معافی مانگ لی*_🙂😁

13.12.2024 15:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨💥آج رات مذاکرات کیلئے ن لیگ کا وفد اڈیالہ جیل جائے گا اسد طور کا انکشاف 🔥🔥🔥*

13.12.2024 15:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مرشد ڈیل سے نہیں دلیل سے آرہا ہے۔۔۔۔انشاءاللٰ٘ہ 🙌❤️🔥

13.12.2024 15:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آخری کارڈ پر حکومت کو گراوں گا
انتظار کرے 🔥
عمران خان 🔥✌🏼

13.12.2024 15:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان گولی کھا کر نہیں ڈرا، تو ملٹری کورٹ کی دھمکیوں سے کیسے ڈرے گا؟
‎#گولی_کیوں_چلائی

13.12.2024 05:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🌈9 اور 10 مئی کے حوالے سے درج تمام ایف آئی ار سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے طلب کر لیں‼️*

13.12.2024 05:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*ڈی چوک کا نام آج سے شہدا چوک ہے۔*

*عمران خان۔*

13.12.2024 05:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*‏اہم خبر ،*
*جنوری 2023 سے گرفتار چودھری پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی 697 دن قید کے بعد رہا۔*🚨🚨

13.12.2024 05:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان گولی کھا کر نہیں ڈرا، تو ملٹری کورٹ کی دھمکیوں سے کیسے ڈرے گا؟
‎#گولی_کیوں_چلائی

12.12.2024 10:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨‏انسداد دہشتگردی عدالت لاہور: تھانہ شادمان جلاؤ گھیرائو کیس میں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد۔۔۔۔*

12.12.2024 10:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨‏توشہ خانہ ٹو*

عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

*دونوں کا صحت جرم سے انکار*

12.12.2024 10:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*‏اڈیالہ جیل میں آج عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان، جبکہ 190 ملین کیس میں یا حتمی دلائل ہونگے یا عمران خان کی جانب سے پیش کردی گواہوں سے متعلق پیش رفت کا امکان ہے*🤲🏻🚨🇧🇫

12.12.2024 07:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🚨🇧🇫پہلے کہتے تھے کہ عمران خان کا بشری بی بی سے نکاح ہی نہیں ہوا

اب کہہ رہے ہیں بشری بی بی کو طلاق دیں🖐🏻😝

11.12.2024 15:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان چوتھی شادی کرنے کے لیے تیار ہے اب فیصل واڈا اور اسٹیبلشمنٹ اپس میں مشورہ کریں کہ کون بہن دے گا؟

نکاح طاہر اشرفی پڑھائے گا

11.12.2024 15:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

_*کل عدالت میں پٹیشن دائر کریں گے جتنے لوگ لاپتہ ہیں ہم نے لاپتہ کارکنان کی لسٹ تیار کر لی ہے*_

*لطیف کھوسہ*
گولی کیوں چلائی
ہمارے لوگ کہاں ہیں 🤔🙄

11.12.2024 15:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*افغانستان حکومت کے وزیر خلیل الرحمٰن حقانی دھماکے میں جاں بحق..!!!*

11.12.2024 15:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

_*عمران خان اگر بشریٰ بی بی کو طلاق دے دیں تو میں اپنی ہمشیرہ خان صاحب کو دینے کیلئے تیار ہوں!. فیصل واڈا کا*_ _*بڑا اعلان*_ 🔥

11.12.2024 15:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@imran-awan is following 15 prominent accounts