@azam791.bsky.social
کار سرکار میں غفلت برتنے والوں کا یہی انجام ہونا چاہئیے۔۔ویل دن سی ایم پنجاب۔
26.02.2025 03:21 — 👍 6 🔁 5 💬 3 📌 0Must be checked their political affiliation.
28.02.2025 07:19 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0Very Good Action, must be punished also.
28.02.2025 07:18 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0مریم نواز کا ایک اور احسن اقدام
پنجاب میں موٹرسائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مسلمان ( دوسرے ) مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے
(صحیح مسلم : 2564)
بہت اچھی خبر: اسٹیٹ بینک ڈیٹا کے مطابق دسمبر میں 3.08 ارب ڈالر ترسیلات آئی ہیں. اس ماہ برطانیہ سے ترسیلات میں اضافہ ہوا. چھ ماہ میں 18 ارب ڈالر ترسیلات آ چکی.
محب وطن پاکستانیوں نے خان کی سول نافرمانی کی کال مسترد کر دی. حتکہ امریکا اور برطانیہ سے بھی ترسیلات میں کمی نہیں آئی.
پاکستان کے مزائل پروگرام پر ہر دور میں پابندی لگی لیکن عمران خان کے دور میں نہیں لگی۔
کیونکہ عمران خان امریکہ کیلئے پاکستان کے مزائل پروگرام کو بند کرنے کا ضمانتی تھا۔
"سچ جان کر جیو"
مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے پہلے پانچ ماہ
۔
کرنٹ اکاؤنٹ 944 ملین ڈالر سرپلس، انٹرسٹ ریٹ 13 فیصد، مہنگائی 4.9 فیصد
9 مئی والوں کی سازش
پاکستان کوسنگین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا
28 مئی والوں کی کاوش
ملک کا دفاع مظبوط ہو
تو کوئی بھی پاک سرزمین پر میلی آنکھ نہیں رکھ سکتا
الٹراساؤنڈ جتنی بڑی مشین میں لیکوڈ نائیٹروجن سے کینسر ٹیومر کو ختم کیا جاسکتا ہے چین کی کینسر کے علاج کے لئے جدید ترین تکنیک اپنا نے سے کیمو تھراپی کی ضرورت نہیں پڑتی۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف
پاکستان سارے فتنوں کو کچل کر آگے بڑھے گا اور ضرور بڑھے گا۔ کیونکہ پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔ ان شاءاللہ 🇵🇰
الحمداللہ
پاکستان کا 7 ہزار کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بلاسٹک میزائل ضرار تھری کا کامیاب تجربہ ۔
پاکستانکا دفاع مضبوط ہونے پر
🌸 اللهم🌹صل🌹 على سيدنا 💚محمد 💚ﷺ 💚بعدد كل شيءٍ فى الدنيا والآخرة🌹
18.12.2024 17:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Pakistan Zindabad
17.12.2024 03:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ جلتی پر تیل ڈالنے سے باز نہیں آئیگا
16.12.2024 12:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0الحمدللہ سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔
13.12.2024 11:55 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0