ڈئیر افغانستان
پنجابی ،بلوچ اور پٹھان ایک ساتھ ایسے کھڑے ہیں جیسے چٹان
مارشل کا ننگا ڈانس بھی ھو چکا ھو گا
18.11.2025 14:19 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0افسوس کا نہایت ھی اعلیٰ مقام ھے
18.11.2025 14:15 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0تیری یاد آئی ٹویٹر کو موت پڑنے کے بعد
18.11.2025 14:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ادھر والوں کو آج عید مبارک
02.04.2025 09:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
ایک انسان کا اصل کردار اس کے وعدوں سے پہنچانا جاتا ہے۔ جو لوگ اپنے کہے پر قائم رہتے ہیں وہی دنیا میں عزت کماتے ہیں۔ اپنے وعدے پورے کرنا ہی ہماری پہنچان ہے۔
#وٹس_ایپ
سعید اللہ خان نیازی ایک باوقار سیاستدان تھے ان کے انتقال پر ہمیں دلی افسوس ہے سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی کےبڑے بھائی سعید اللہ خان نیازی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے مرحوم کے بھائی حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی سےتعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کےایصال ثواب کےلئےفاتحہ خوانی کی مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
02.04.2025 07:35 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہِ خیال کیا
چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور مزید معاشی بہتری کا باعث بنے گا۔
10.03.2025 08:22 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0قوم کو نیلے آسمان کی تب یاد آتی ھے جب ٹویٹر نہیں چلتا😑
10.03.2025 14:05 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
❤️❤️❤️
#ChampionsTrophy2025
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل ماریانو گروسی نے پاکستان کے جوہری توانائی پروگرام کو دنیا کے سب سے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار دے دیا
14.02.2025 05:59 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کی ترسیلات زر روکنے کی مہم کو خود ان کے حمایتیوں نے بھی قبول نہیں کیا
وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسیاں کامیاب ثابت ہو رہی ہیں معیشت بہتر زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور بیرون ملک پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے. الجزیرہ کی رپورٹ
پلاٹیے جج کی چھترول
پتہ چلا ہے آج کسی جج نے پارلیمان کی تباہی جیسے ریمارکس دیئےہیں
کسی کو بھی پارلیمان سے متعلق ایسی بات کرنے کا اختیار نہیں
ان کے مطابق 2013 میں بھی جعلی پارلیمان تھا
2018میں پارلیمان ٹھیک تھا اور2024 میں پھر جعلی ہو گی. سردار ایاز صادق
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز شریف نے سپیشل افراد کیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ، معاون آلات کیلئے آن لائن پورٹل adwc.punjab.gov.pk پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔سپیشل افراد معلومات اور رسائی کیلئے خصوصی ہیلپ لائن 1312 پر بھی کال کر سکتے ہیں۔
افغانستان میں موجود دہشت گردوں پر ایک اور ائیر سڑائک کا وقت آن پہنچا ھے
قلات بلوچستان میں ایف سی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم اٹھارہ ایف سی اہلکار شہید ھو گئے
ساؤنڈ والے آواز اینج چُک جیویں مریم نوازشریف تجاوزات چُک رئی 😂😂😂😂😂😂😂😂
01.02.2025 08:59 — 👍 3 🔁 0 💬 2 📌 0نیب نے ملک ریاض کے خلاف سندھ میں 17 ہزار ایکڑ سرکاری زمین پر قبضے کا ریفرنس دائر کردیا،ریفرنس میں سابق وزیراعلی قائم علی شاہ،ملک ریاض کے بیٹے زین ملک،سابق وزیر بلدیات سندھ بھی نامزد
01.02.2025 08:49 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0اپوزیشن کو مذاکرات کے لئے آنا چاہیے مذاکرات کے علاوہ کوئی حل نہیں اگر پی ٹی آئی سڑکوں پر آئی تو پہلے والا حل کریں گے. رانا ثنا اللہ
28.01.2025 07:43 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0خیبر پختونخوا میں ہر ہفتے لوگ غائب ہوتے ہیں، بھتہ دینے پر چھوڑا جاتا ہے، پولیس بھی بے بس ہوگئی ہے۔پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم
28.01.2025 07:03 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 1
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
جس انسان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، وہ اللہ کی رحمت میں داخل ہو گیا۔ بندے کا اپنی غلطی تسلیم کرنا اور آئندہ نہ کرنے کا وعدہ اللہ کو بہت محبوب ہے.
#وٹس_ایپ
جس واعظ کی تقریر سن کر کسی ایک بھی صحابیؓ کے متعلق دل میں نفرت یا کدورت پیدا ہو تو یقین کر لیں. وہ مبلغ گمراہ ہے...
28.01.2025 05:57 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
کیا بات ھے بھئی
عمران خان کو جیل میں کیا سہولیات دیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار
کیٹگری بی کے تحت تمام سہولیات حاصل ہیں ٹی وی دیکھنے اور اخبار پڑھنے سمیت ایک باورچی بھی دیا گیا ہے. جیل سپریٹنڈنٹ