پروپیگنڈہ کرنے میں مہارت رکھنے والی جماعت کا ڈرامہ فلاپ......نہ کوئی خط موصول ہوا ہے، نہ پڑھنے سے دلچسپی ہے- اسٹیبلشمنٹ ذرائع۔۔۔۔۔۔ خط کا جواب واضح اور صاف
04.02.2025 10:24 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 1پروپیگنڈہ کرنے میں مہارت رکھنے والی جماعت کا ڈرامہ فلاپ......نہ کوئی خط موصول ہوا ہے، نہ پڑھنے سے دلچسپی ہے- اسٹیبلشمنٹ ذرائع۔۔۔۔۔۔ خط کا جواب واضح اور صاف
04.02.2025 10:24 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 1مطلب پرست اور ھارے ھوے پاپولر لیڈر کی التجا۔۔۔۔جسکو میر جعفر غدار اور جسکا قبر تک پیچھا کرنا تھا اسی کو خط اور اسی سے مدد کی اپیل ۔۔ مگر وہ تو ڈٹا ھوا تھا پورے سسٹم کو جیل سے چلا رھا تھا صرف سوشل میڈیا پر جھوٹی کہانی بتا بتا کر کہ وہ ڈٹا ھوا تھا
04.02.2025 08:54 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0پروپیگنڈہ کرنے میں مہارت رکھنے والی جماعت نے رچرڈ گرینل کو گمراہ کیا۔ ۔۔۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی دوست اور ارب پتی سرمایہ کار جینٹری بیچ کی پاکستان میں گفتگو ۔۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂
29.01.2025 11:52 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 1
کیا خبر ھے رنگ بازی اسطرح ہوتی ھے👇
تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ اسی ترمیم کے ذریعےبننے والی جوڈیشل کمیٹی میں شریک بھی ہوتے رھے اور ججز کی تعیناتی میں اپنا ووٹ بھی کاسٹ کیا،اور اسی ترمیم کے ذریعے بننےوالےآئینی بینچ میں کیس بھی لڑ رھے۔۔۔ورکرز بھی خوش
12 فروری کو انشاءاللہ ترک صدر طیب اردوگان پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے ۔ پاک ترک دوستی زندہ باد
25.01.2025 09:20 — 👍 10 🔁 1 💬 0 📌 0اک طرف بیانیہ بنایا جاتا ھے کہ حکومت اور طاقتور حلقے عمران کے آگے جھک گے ہیں خان نئیں مان رھا ڈٹا ھوا ھے سسٹم کی ایسی تیسی کردی ۔ خود ہی مذاکرات کیلیے کمیٹی بناتے ھو خود ھی انکار کرتے ھو واہ کیا انداز سیاست ھے
23.01.2025 13:16 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 1پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ھر دور کا سب سے طاقتور بزنس مین ملک ریاض جیسے مافیاز پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔۔۔۔۔۔نیب نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو فراڈ اور زمینوں پر قبضے کی بناء پر مفرور قرار دیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔
22.01.2025 10:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨🚨وہ خبر جس کا سبکو بڑی بے چینی سے انتظار تھا 🚨🚨
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دفتر سنبھالتے ہی سب سے پہلے اپنے سب سے پیارے پاکستانی دوست خان قیدی نمبر 804کی فائل منگوائی اور اس کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا ۔۔۔۔
بس اسی خبر کا سننا تھا لو پھر لو موجاں
فرماں بردار اولاد کا فرض ادا کر دیا ۔۔۔۔۔۔عالم اسلام کے پاپولر لیڈر ایماندار کہلوانے والے دوسروں کو چور چور کہنے والا عمران خان نے اپنی خاندانی روایت برقرار رکھی، ابا حضور اکرام اللہ نیازی کی روایت کے عین مطابق یہ بھی کرپشن میں ہی پکڑے بھی گے اور سزا وار بن گئے۔
😂😂
عالم اسلام کے سب سے پاپولر لیڈر سچے عاشق رسول اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے متعلق تقریر کرنے والا عمران خان گستاخ رسول سلمان رشدی پر کسطرح قاتلانہ حملے کی مذمت کرتا ھے اور اپنی چوری کی رقم کو چھپانے کیلیے کسطرح محمد ﷺ جیسے مقدس نام کو استعمال کر رھا ھے ۔ کیا یہ دوہرا معیار نئیں ھے ؟
19.01.2025 07:35 — 👍 9 🔁 2 💬 2 📌 1کہا تھا بس تھوڑا سا انتظار۔۔۔۔۔انعام امین منہاس اور اعظم خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات،صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔۔۔پیر کو حلف برداری کی تقریب منعقد ھوگی
18.01.2025 14:24 — 👍 16 🔁 2 💬 1 📌 1انٹرنیشنل میڈیا نے بھی خان کو سزا یافتہ قرار دے دیا
18.01.2025 10:35 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 1
خان کو کچھ یوٹیوبر اور اپنے ساتھیوں نے مروایا ھے جو کہ ہر وقت بڑھکیں مارتے رہتے وہ ڈٹ چکا ھے آج میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں، 190ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سننے کے بعد خان پریشان تھے چہرے پر گھبراہٹ تھی، وہ لوگ خان کو مروانے والے ہیں جو کہتےتھےخان ڈٹ گیا،
حسن ایوب خان کا دعوی
جب ڈٹا ھوا خان پوری لیڈرشپ کہتی تھی کہ جب سزا دینی ھے تو دے دو جب دے دی تو پھر شور کس بات کا ۔ جب ملک کا اک نامور صحافی کہتا ھے کہ خان اپنی مرضی سے باہر آے گا تو پھر سوشل میڈیا پر اتنا رولا کیوں ؟
17.01.2025 13:15 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0صرف شخصیت پرستی میں مبتلا ہی انکی باتوں پر یقین کرتے ہیں ۔۔۔۔۔اسلامی ٹچ دینا بند کرو اورمذہب کارڈ کھیلنا بند کرو۔ کہاں لکھا تھا کہ ریاست پاکستان کے پیسوں کو ملک ریاض کے جرمانے میں ایڈجسٹ کرنا محمد ﷺ سے وفا ہے؟
17.01.2025 13:02 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0خوشخبری ۔۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چار نئے ججوں کا تقرر ہونے والا ہے، جہاں ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر ہوں گی ، سمجھ دار کیلیے اشارہ کافی ھے اک بار پھر جمعہ مبارک
17.01.2025 10:18 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0عالم اسلام کا پاپولر لیڈر عمران خان عدالتوں سے دو بار سند لینے والے سیاسی شخصیت بن گے پہلے صادق و امین کہلوانے والے khan اب ٹرسٹ (چندے کے نام پر رقم ہڑپ کرنے والے ) قومی چور بن گئے ۔
17.01.2025 07:59 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0
ساڈی گَل ہو گئی اے کاتاثر دے کر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ خان کی ترلے منت کا کہنے والو کیسا لگا دھماکہ ۔
عمران خان کو چودہ برس قید دس لاکھ جرمانے، بشری بی بی کو سات برس قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ القادر ٹرسٹ کی زمین بھی ضبط
جمعہ مبارک ۔ جو ڈٹا ھوا خان کہتا ھے کہ حکومت جھک گی ھے میرے قدموں میں گر گی ھے اسکو حکومت کی طرف سے بہترین کورا جواب ۔
17.01.2025 05:09 — 👍 12 🔁 2 💬 0 📌 0ملک میں انقلاب برپا کرنے والوں کی اوقات ۔۔۔۔آرمی چیف سے پہلی بار ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا “ساڈی گَل ہو گئی اے” کا آغاز ۔ اسٹیبلشمنٹ کو غیرسیاسی کرنے کا مطالبہ اور اس نام نہاد جدوجہد “جہاد” کا کیا ہوا؟؟؟ جس عاصم منیر کا قبر تک پیچھا کرنا تھا ڈٹا ہوا کاغذی شیر ڈھیر ہوگیا
16.01.2025 13:40 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0
🚨 عالم اسلام کے سب سےپاپولر لیڈر اور ڈٹے ہوئے عمران خان کیلیے انکی جماعت کی طرف سے NRO کی درخواست 🚨
تحریک انصاف نے تحریری چارٹرڈ ڈیمانڈز حکومتی وفد کو دے دیا ھے
بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے اعلی افسران کی لیفٹینٹ جنرل کی سربراہی میں دورہ جی ایچ کیو کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ۔ بنگلہ دیش کا پاکستان کی طرف دوستی کیلیے بڑھتا ہوا اک اور قدم
14.01.2025 17:56 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 0اک طرف سوشل میڈیا پر بھرپور پروپیگنڈہ کی صورت میں سوال کیا جاتا ھے کہ گولی کیوں چلائی ؟ اگر اتنی ہمت تھی تو پوچھ لیتے کس نے روکا تھا ؟ دوسری طرف اتنی نفرت کا اظہار انکے فالورز کرتے ہیں اور مطلب کیلیے انکے ساتھ بیھٹتے بھی ہیں ۔ واضح فرق دونوں تصاویر میں
14.01.2025 14:56 — 👍 9 🔁 2 💬 1 📌 0جمعہ مبارک...190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ پھر موخرہونے کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان ،بشریٰ بی بی اور وکلا نےعدالت آنے کی زحمت بھی نہیں کی۔ عمران خان کو دو بار پیغام بھیجا گیا لیکن وہ دانستہ طور پر عدالت نہیں آئے، جج ناصر جاوید رانا طویل انتظار کے بعد ساڑھے دس بجے اٹھ کر چلے گئے۔
13.01.2025 05:57 — 👍 16 🔁 4 💬 1 📌 0کل ڈیل یا نو ڈیل کا فیصلہ متوقع....القادر کیس میں خان کے خلاف اس قدر مضبوط شواہد ہیں کہ انکو ہر صورت سزا ہونی ھے اگر کیس کا فیصلہ خان کے حق میں آیا تو قوم سمجھ جاۓ خان سے ڈیل ہوگئ ہے ۔
12.01.2025 08:53 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
خان کےپاس سب سےخوفناک اور خطرناک کارڈ فارن ریمیٹینس کی بندش تھاجواس نےمکمل طاقت سےاستعمال کیا. اس میں کوئی شک نہیں کہ اگریہ کامیاب ہوجاتا توحکومت کمزور پڑ جاتی، لیکن خراج تحسین کے مستحق ہیں اوورسیزپاکستانی کہ ان سب نے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سازش کوکامیاب نہیں ہونےدیا.
پاکستان زندہ باد.🇵🇰🤲
ٹرمپ کو ریپ کیس میں سزا،امریکی تاریخ کا پہلا عدالتی زانی صدر ...ڈونلڈ ٹرمپ وہ پہلے شخص ہوں گے جو مجرم ہوتے ہوئے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
10.01.2025 17:49 — 👍 13 🔁 2 💬 1 📌 0مگر لوگوں کو سمجھ میں نئیں آتا ۔
10.01.2025 11:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عالم اسلام کے پاپولر لیڈر عمران خان اور PTI کی لیڈر شپ کی اپیل بری طرح ناکام ✌️✌️
دسمبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات زر بھیجنے کے سب پرانے ریکارڈ بھی توڑ دئے۔
دسمبر 2023 کی نسبت دسمبر 2024 میں 3.1 ارب ڈالر بھیجے جو کہ 29 فیصد زیادہ ہیں۔ کب تک شرمندہ ہوتے رھو گے
جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ھے اب کیا عالم اسلام کے سب سے پاپولر لیڈر اس قابل ہیں۔۔۔۔ملاقات کا دن ہونے کے باوجود آج ایک بار پھر کوئی پارٹی رہنما عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔
09.01.2025 14:26 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0