Good Morning
08.05.2025 05:00 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0@kbugti.bsky.social
Nothing...
Good Morning
08.05.2025 05:00 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0Good Evening
01.05.2025 14:20 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0"جب دماغ اندھا ہو تو آنکھیں بے کار ہوتی ہیں۔"
30.04.2025 06:09 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0اگر یہ میں نے پہن لیا ہوتا تو یہاں کے سب لوگ یہ کہتے کہ اس پوڈری کو نکالو محفل سے۔۔۔۔
معاشرے کی سوچ
مُحبتیں بخت ہیں جنہیں مل گئیں سو مل گئیں_🙂🍁
09.12.2024 05:38 — 👍 11 🔁 0 💬 0 📌 0” بوریت کے دن، نامعلوم مستقبل، بے نیند راتیں دن یوں ہی گزر رہے ہیں کچھ نیا نہیں ہے۔“
~ محمود درویش
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
08.12.2024 10:30 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0درست فیصلہ کی اداسی وقتی خوشی سے بہتر ہوتی ہے۔
ساحر ۔
اوروں کے عیب چھوڑ، درزی سے جا کے کہہ!
اتنی جگہ تو چھوڑ کہ، گریبان دکھائی دے-
ہم اس دور میں ہیں جہاں فتنے بارش کی طرح برس رہے ہیں 😥😔
06.12.2024 05:47 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0" میں پناہ مانگتا ہوں ایسے لوگوں سے جو دوسرے انسانوں کی محرومی کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ شُکر ہے ہم تو محفوظ ہیں ."
فیوڈور دوستو ئیفسکی
😊
04.12.2024 14:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک زمانہ تھا جب میں آپ کی طرح پڑھا لکھا ہوا کرتا تھا پھر خان کی حکومت آگئی ہر ادارے میں جنریلوں کی بھرتیاں شروع ہوگئی تھی
پھر سوچا واپس ان پڑھ بن جاتے ہیں
ان سب کی حکومتیں دیکھنے کے بعد ان کو سپورٹ کرنا مجھے بیوقوفی لگتا ہے
04.12.2024 14:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا فائدہ
04.12.2024 13:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دراصل میں پی ٹی آئی سے نہیں ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی پارٹی سے ہوں
میں ان سب کی حکومتیں دیکھ لی ہیں ان سب کے کارنامے دیکھ چکا ہوں 🙂
جب میں پچھلے سال اسی وقت اپنے آپ کو یاد کرتا ہوں تو مجھے احساس ہوتا ہے کہ ایک سال بہت کچھ بدل سکتا ہے۔
نجیب محفوظ
ویسے جب شہید ہونے ہی گئے تھے پھر گولی کیوں چلائی کا ٹرینڈ کیوں؟🤔
04.12.2024 11:56 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0جب ہر چیز آسان ہو جائے تو انسان بہت بیوقوف بن جاتا ہے
میکسم گورکی.
"جہنم خالی ہے اور تمام شیطان یہاں ہیں۔"🩵
04.12.2024 06:13 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0یہ فیس بک پیچ پچھلے آٹھ سال سے یہی تصویر ہر روز پوسٹ کرتا ہے
حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس فالوورز کمنٹ کرکے کہتے ہیں کہ کل والے بجری سے آج والے بجری اچھے لگ رہے ہیں 🤔
میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے 👉
الوی سنجیدہ سی 👉
پاکستان سٹاک ایکسچینج سے ریکویسٹ ہے کہ اکیلے اوپر نہ جائے، عوام کو بھی ساتھ لیکر جائے!!
پلیز پلیز🙏🤦
کامیاب وہی ہے_!!
جس کے باپ دادا سڑک کنارے زمین چھوڑ کر گۓ_
کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔
03.12.2024 05:58 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0توبہ کرنے والو کے ساتھ بیٹھا کرو
کیونکہ ان کے دل بہت نرم ہوتے ہیں
اس دنیا میں اور کوئی چیز ملے یہ نہ ملے لیکن موت اپکو ضرور ملے گا۔ 🥺
30.11.2024 18:32 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں!!🧡
30.11.2024 11:47 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0آپ تھک جاٸيں گے
اشرف المحلوقات راضی نہيں ہوگی.🥀
انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں 🥰
30.11.2024 06:05 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0