Section 804 imposed!
26.11.2024 12:17 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0Section 804 imposed!
26.11.2024 12:17 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0"پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی" فوج کا لاؤڈ سپیکر پر اعلان
26.11.2024 09:36 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0Hello how are you? Welcome on the container. PTI protestors reached D Chowk in Islamabad.
26.11.2024 09:35 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
اسلام آباد کے رہائشیوں سے اہم اپیل!
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
"کب تک عوام کو شرپسند اور انتشاری کہہ کر کام چلاتے رہو گے؟سچ تو یہ ہے کہ ہر دور میں عوامی مینڈیٹ پر قبضہ کیا گیا۔ سب پارٹیاں یا تو دب گئیں یا سمجھوتے کرکے قبضہ مانتی رہیں۔عمران خان سمجھوتہ کرنے،قبضہ تسلیم کرنے اور ہار ماننے کو تیار نہیں۔ قبضہ چھڑانے کے لیے لڑ رہا ہے۔" عمران میر
26.11.2024 09:11 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
پاک فوج کے جوان اور پی ٹی آئی کارکنان D Chowk میں بغل گیر ہو گئے ۔
بہت اچھی بات ہے فوج اور عوام میں کسی صورت تصادم نہیں ہونا چاہے
یہ ویڈیو آپ سب کے لیے ❤️
26.11.2024 03:48 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کسی سیاسی رہنما کی حیثیت میں نہیں، پاکستان کی شہری اور سابق وزیراعظم کی اہلیہ کی حیثیت سے پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے جاری احتجاج کا حصہ ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف!!!
25.11.2024 13:12 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کسی سیاسی رہنما کی حیثیت میں نہیں، پاکستان کی شہری اور سابق وزیراعظم کی اہلیہ کی حیثیت سے پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے جاری احتجاج کا حصہ ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف!!!
25.11.2024 13:10 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0"پوری دنیا میں احتجاج ، لیکن یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک بھی نہیں پہنچ سکے۔"عمران ریاض خان
25.11.2024 07:15 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0ترنول کے مقام پر ساؤتھ کے قافلے کے شرکاء کی آمد شروع
25.11.2024 07:10 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
🚨اہم ترین
عمر امین گنڈاپور کے ساؤتھ کے قافلے میں سے 8 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کارکنوں نے بدلے میں پولیس والوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری
کے پی کے سے آیا ریلہ قریب ہے رات سے شدید شیلنگ کا مقابلہ کر رہے،،،پنڈی سے عوام فیض آباد کے اطراف میں موجود،،،کشمیر اور مری سے آئے کارکنان بھارہ کہوں کے اطراف میں موجود اسلام آباد والے مہمانوں کے انتظار میں ہیں جیسے ہی علی امین ٹول پلازہ کراس کریں گے ڈی چوک پر پی ٹی آئی والے پہنچ جائیں گے-
25.11.2024 07:03 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0پارہ چنار میں بہے لہو کا ہر قطرہ ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم متحد ہو کر قوم کے ہر فرد کا تحفظ کریں۔ اس سمت پیشرفت تب ممکن ہے جب مقتدرہ الیکشن فراڈ کو تسلیم کرے اور تلافی کے لیے لائحہ عمل طے کرے، عدالتوں کو آزادانہ انصاف فراہم کرنے دے تاکہ سیاسی قیدی آزاد ہوں۔ قومی سلامتی سچ مانگتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ
23.11.2024 18:32 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد #احتجاج_سے_انقلاب_تک
ڈکٹیٹر دستانے پہن لے یا نقاب !
وہ نام جمہوریت کا استعمال کرے یا آئین کا- لوگ اب سات پردوں کے پیچھے بھی پہچان لیتے ہیں-
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
Meanwhile, PTI is also gearing up to stage protests in Washington, D.C., on the same day as in Pakistan, November 24th
22.11.2024 18:01 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ، ہوٹلوں اور لاری اڈوں کی بندش اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کرکے ہمارا احتجاج حکومت خود ہی کامیاب بنا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
22.11.2024 17:32 — 👍 7 🔁 4 💬 0 📌 0پشاور میں جگہ جگہ گاڑیاں گھوم رہی ہیں اور اعلان کر رہی ہیں میرے پاکستانیوں 24 کو نکلو
22.11.2024 17:27 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
جیل میں قید ایک شخص نے احتجاج سے قبل ہی حکمرانوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا، علی امین گنڈاپور 🔥
22.11.2024 17:08 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا، عمران خان۔۔۔!!!
22.11.2024 12:39 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان کااڈیالہ جیل سے پیغام،بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل۔۔"بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا"،"وزیرآباد حملے کے بعد محمد بن سلمان نے مجھے کال کی"
22.11.2024 12:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Now or Never.
22.11.2024 12:37 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
انھیں اپنی ریاستی طاقت کا گھمنڈ ہے اور عمران خان کو اپنی عوامی طاقت پر یقین ہے-
آئیں 24 نومبر کو نکل کر عمران خان کو سرخرو کریں!
عمران خان کے پیغام کا اہم ترین حصہ:
"قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے- انشاللہ فتح آپ کی ہو گی"