@king29q22.bsky.social
Baby you ok ❤️ Tu mara Hay💕 baby you eat something 💖😘 love you forever ❣️♾️
ضلعی صدر آئی ایس ایف بہاولنگر حیدر امین چدھڑ نے ۱۵ دسمبر یوم شہدا کی مناسبت سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں شہدا کیلئے مغفرت اور زخمیوں کیلئے صحتیابی کی دعا کی گئی۔
#دسمبر15_یوم_شہداء
گولی کیوں چلائی ؟
09.12.2024 06:35 — 👍 11 🔁 5 💬 0 📌 0میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم 😍😍
10.12.2024 04:10 — 👍 16 🔁 4 💬 3 📌 0یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
09.12.2024 12:06 — 👍 149 🔁 74 💬 3 📌 4اب چور ہمیں امانت اور دیانت پر بھاشن دیں گے سبحان اللہ
میں confirm بتا رہا ہوں انکے دماغ کے ساتھ آنکھیں بھی خراب ہیں انہیں ہمارے سروں پر سینگھ نظر آتے ہیں
نواز شریف کی طرح تقریر کرنے پہنچ گیا لیکن پرچیاں مکس کر بیٹھا!! 🤣
10.12.2024 04:41 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0❤️🔥🔥🔥
10.12.2024 04:35 — 👍 21 🔁 8 💬 4 📌 0ویڈیو بنانے والا کا نام شہید ملک صدر علی ہے جس نے ڈی چوک میں اس قوم اور عمران خان کی خاطر اپنی زندگی قربان کر دی ہے 💔
09.12.2024 06:24 — 👍 39 🔁 16 💬 1 📌 1انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر #گولی_کیوں_چلائی
09.12.2024 05:47 — 👍 120 🔁 54 💬 3 📌 1بشری بی بی آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تقریبا تین ہفتوں بعد مل رہی ہیں کچھ بشری بی بی بھی 24 نومبر احتجاج کے تناظر میں ذکر کریں گی تو وہ سب پر حاوی ہو گا جس کے بعد پی ٹی آئی کے اندر تبدیلیاں بھی آسکتی ہیں ۔۔۔
09.12.2024 07:15 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0جس سفاکیت سے انہوں نے قتل عام کیا ہے یہ ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مریں گے
انشا اللہ🙏🙏