Siddique jaan's Avatar

Siddique jaan

@sadeeqjan.bsky.social

Journalist @sdqjaan

122 Followers  |  3 Following  |  8 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4803

Latest posts by sadeeqjan.bsky.social on Bluesky

وفاقی پولیس نے پنجاب پولیس سے 10 ہزار ڈنڈے مانگ لیے

21.11.2024 08:40 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

جتنے بے رَحم دِلرُبا ہیں، عدم
‏اتنے محبُوب، دِلنشیں، کیوں ہیں

‏عبدالحمید عدم

21.11.2024 08:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد وزیر داخلہ، سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔۔۔

‏سپیڈ چیک کرو آمر فاروق صاحب کی

21.11.2024 08:37 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ یقینی بنایا جائے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا ۔وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری کے پی کے کو خط

21.11.2024 08:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ج بھی چوبیس نومبر کا معرکہ علی امین اور کے پی کے والوں کے ہاتھ ہے ۰ کامیابی اور ناکامی کا دارومدار یہ ہے کہ علی امین قیادت اور صوبائی حکومت کتنے سنجیدہ ہیں اور مومینٹم بنانے کے لیے کیا کرتے ہیں۰چوبیس کو یا تو پی ٹی آئی باقی رہے گی یا یہ حکومت۰

21.11.2024 08:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز 🚨

‏کل سے انٹرنیٹ سروس معطل ہو جائے گی موبائل سروس بھی بند ہونیکا امکان ہے ،😄

21.11.2024 08:34 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0

اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد

18.11.2024 18:49 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

Fake account Alert

18.11.2024 18:32 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

@sadeeqjan is following 3 prominent accounts