's Avatar

@shaikh8480.bsky.social

اگر آپ ایک محب وطن پاکستانی ہیں تو اپ کا تعلق PTI نامی فتنے سے نہیں ہوسکتا اس لیے میرا تعلق بھی مسلم لیگ ن سے ہے

587 Followers  |  574 Following  |  96 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.618

Latest posts by shaikh8480.bsky.social on Bluesky

Post image

╔════ ❁🌿❁ ════╗
🌙اچھی نیت، اچھا بدلہ✨
╚════ ❁🌿❁ ════╝

📜 اگر تم کسی کے لیے اچھا سوچو گے 💭
✨ تو اللہ تمہارے لیے اچھا لکھ دے گا 💖

🤝 اگر تم کسی کے ساتھ اچھا کرو گے
💫 تو اللہ تمہارے ساتھ بہتر کرے گا 🌿

🤲 نیت اچھی رکھو، اللہ برکت دے گا! 💕

07.02.2025 23:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

لگدا اے کڑی جنت وچ جانا چاہندی اے 🤣

06.02.2025 00:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*لوگ تول دیتے ہیں چند باتوں پر کردار*
*باری اپنی ہو تو انہیں ترازو نہیں ملتاــــــــــــ!!*

06.02.2025 00:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏دوسروں کو معاف کرنا واقعی دل کو سکون اور روح کو راحت دیتا ہے۔ نفرت، غصہ، اور گلے شکوے دل پر ایک ایسا بوجھ بن جاتے ہیں جو نہ صرف ہمیں تھکا دیتا ہے بلکہ ہماری خوشیوں کو بھی ختم کر دیتا ہے۔

29.01.2025 21:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یا اللہ! 🤲🏻♥️
ہمارے مستقبل کو ہمارے ماضی سے بہتر بنا،
ہماری قبروں کو ہمارے گھروں سے بہتر بنا،
ہماری موت کو ہماری زندگی سے بہتر بنا،
اور جنت کو ہماری آخری منزل بنا۔
`آمین یا رب العالمین`

*`❤️`*

29.01.2025 21:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہر کامیاب شخص کے پاس ایک تکلیف وہ کہانی ہوتی ہے 😢اور ہر تکلیف دہ کہانی کا انجام کامیابی ہوتی ہے😘 اس لئے تکلیف کو برداشت کرنے کی عادت ڈالو 🙏اور کامیابی
کے لئے تیار ہو جاؤ ۔💓

29.01.2025 21:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

جو شخص مجھ پر ایک بار درود پڑھتا ہے:
❶ اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے.
❷ اس کے دس درجات بلند فرما دیتا ہے.
❸ دس نیکیاں لکھ دیتا ہے
❹ اور دس گناہ مٹا دیتا ہے۔

(سلسلة الأحاديث الصحيحة: 3360)

*♡︎۔ اللهم صّلِِ وَسَلّمْ عَلٰی نَبِيْنَا مُحَمد ﷺ••••♥️*

29.01.2025 21:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

رنگ دے اب ایسا مصور مجھ کو
میری اولاد کو میری اذیت نہ دکھے🥲

*_🍷❉্᭄͜͡_♥️❉্᭄͜͡*🦋

29.01.2025 21:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*"مشکل وقت ہمیشہ عارضی ہوتا ہے، لیکن جو شخص مشکلات کا سامنا ہمت سے کرتا ہے، وہ ہمیشہ مضبوط تر بن کر نکلتا ہے۔"*

13.01.2025 20:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*"ہر دن نیا موقع ہے خود کو بہتر بنانے کا۔ اگر آپ آج کچھ نیا سیکھتے ہیں، تو آپ نے ایک کامیاب دن گزارا۔"*

13.01.2025 20:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*"زندگی کا اصل مقصد خوش رہنا نہیں، بلکہ اس خوشی کو دوسروں تک پہنچانا ہے۔ جب آپ دوسروں کی مدد کرتے ہیں، تو آپ کی زندگی میں سکون آتا ہے۔"*

13.01.2025 20:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*"دکھ اور خوشی دونوں کا اپنا وقت ہوتا ہے، لیکن جو شخص مشکلات میں ہمت نہ ہارے، وہی زندگی کا اصل فاتح ہوتا ہے۔"*

13.01.2025 20:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مذہب میں سے انسانیت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کے لیے خدا کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں

13.01.2025 20:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

"For every candle on your cake, I wish you a surprise that makes your heart smile. Happy birthday, darling."
Happy birthday princess.
Papa loves you Jani💖
#HappyBirthday
#HBD

10.01.2025 04:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

"
اسلام ایک مذہب نہیں ہے جو مسجد اور مدرسے تک چند رسومات تک محدود رہے۔
اسلام ایک کامل دین ہے جو دنیا کے تمام باطل ادیان اور ظالمانہ نظاموں پر غالب ہونے کے لئے آیا ہے۔
‎@zee8480

‎@sahabgee84

‎@pkaatmy84

‎@wasdapanjab8480

‎@Abdullahsh84

‎@pmlnymt8585

فالو کریں فالو بیک حاصل کریں
گارنٹی سے

09.01.2025 21:48 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

.
مخلص شخص ہر بار خاموشی
اختیار کرلیتا ہے

`اِسلۓ نہیں کہ___ !!`
وہ بزدل ہے _بلکہ.....!

اِسلۓ کہ اُسکا ضمیر اُسے اجازت
نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کو اُنہی
کے لہجے میں جواب دے.💙🤌🏻

💜🍃🌟

💜🍃🌟 *اسلام و علیکم*
*صبح بخیر ذندگی* 🍃🌟

06.01.2025 20:54 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

درست کہا

06.01.2025 07:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*گھر سے نکلتے وقت اپنے مذاہبِ اور عقائد کو وہیں چھوڑ آیا کریں*

*یہ اگر گلیوں اور چوراہوں میں آگئے تو فساد برپا کریں گے*

*جی ایم سید*

06.01.2025 07:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

” ایک بھیڑ پوری زندگی بھیڑیے سے خوفزدہ رہتی ہے اور
آخر میں اسے چرواہا کھا جاتا ہے۔ “
~پاؤلو کوئیلو

06.01.2025 07:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اہل مذاہب میں یہ کمزوری بہت نمایاں رہی ہے کہ انہوں نے عقائد و عبادات کے ظواہر پر بڑے بڑے معرکے اٹھائے ہیں لیکن کردار کی تعمیر پر انہوں نے بہت کم توجہ کی ہے۔
"امین احسن اصلاحی "

06.01.2025 07:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اگر آپ غلط ٹرین پر سوار ہوجاتے ہیں، تو آپ
پہلے اسٹیشن پر اترنے کی کوشش کریں۔ کیونکہ جتنا فاصلہ ہوگا ، واپسی اتنی مہنگی ہوگی۔

05.01.2025 20:02 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*گفتگو میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے*
*کہ ہم سمجھنے کے لئے نہیں سنتے بلکہ جواب دینے کے لیے سنتے ہیں* 💯🖤🥺

05.01.2025 20:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ڈائریکٹر جنرل پیمرا عائشہ وٹو کے بھتیجے کی شادی میں رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق رکن قومی اسمبلی محترمہ نوشین افتخار کے ساتھ شرکت

05.01.2025 20:01 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*ایک ترکش کہاوت ہے،،،،*
اگر اپ کی بحث بدتمیز شخص سے ہو تو ہار مان لینی چاہیے کیونکہ اپ کی اواز کتنی ہی دمدار ہو اپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے★"💔🙂

اب یہ ترکوں کو ‎@ImranRiazKhan کے بارے میں کس نے بتایا 🫣🫣🫣🫣

04.01.2025 22:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*ہر دل کی زمین پر ایک پھول کِھلنا چاہیے*
*محبت کا پهول ، احساس کا پهول اچهائی کا پهول!!*
*تاکہ دلوں کی زمین نفرتوں سے پاک ھو جائےاور ہر جگہ امن اور سلامتی ہو
*اسلام و علیکم*
*صبح بخیر ذندگی*

03.01.2025 23:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ہی ملتی ہے کیونکہ۔۔۔۔!*
*ہوا پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔*
*شب بخیر*

01.01.2025 19:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*اصل کامیابی انہی کو ملتی ہے جو اس کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ اس لیے کبھی پیچھے نہ ہٹیں اور ہمیشہ نئے چیلنجز کو قبول کرنے کا حوصلہ رکھیں
💖
*ستارے آپ پر چمکتے رہیں، پھول آپ کے دل کو خوبصورتی سے بھر دیں، امید ہمیشہ کے لیے آپ کے آنسو پونچھ دے، اور سب سے بڑھ کر، یہ نیا سال بہت اچھا ہو 🤲

31.12.2024 20:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*وہ پھول جو آپ میری قبر پر ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں،*
*وہ میری زندگی ہی میں مجھے دے دیجئے مجھے خوشی ہوگی،*

*وہ جذبات جو آپ میرے جانے کے بعد لوگوں کے سامنے ظاہر کریں گے*
*انہیں میرے جیتے جی ہی مجھ سے کہہ دیں تاکہ میں اپنے عزیزوں کے احساسات کی خود قدر کر سکوں۔*
`شب بخیر دوستو`

30.12.2024 19:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*برداشت کرنے کا ہنر ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا...!!!*
*تھوڑی سی تنقید بڑے بڑوں کی اصلیت کھول دیتی ہے*😉

30.12.2024 19:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*یہ بھی تو ُممکن ہے...کہ تنقید کرنے والے ٹھیک کہہ رہے ہوں...غلطی پر ہم ہی ہوں...اور اپنی لا علمی کی وجہ سے مان ہی نہ رہے ہوں...کیونکہ ہم بھی کوئی فرشتے تو نہیں ناں...جو ہر بار ہم ہی درست ہوں...اور غلطی کوتاہی سے پاک ہوں...!!!*
`زرا زرا نہیں پورا سوچئیے`

30.12.2024 19:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@shaikh8480 is following 10 prominent accounts