سنو 👰
عرض کیتا اے 😜
جے رب بنا دیوے ساڈاجوڑ وے❤️
سانوں ہور کسے دی نہیں لوٹ وے❤️
#DiorAW26 #LingOrm #اردو_زبان
سنو 👰
عرض کیتا اے 😜
جے رب بنا دیوے ساڈاجوڑ وے❤️
سانوں ہور کسے دی نہیں لوٹ وے❤️
#DiorAW26 #LingOrm #اردو_زبان
سہاگہ جیتے رہو 🤣🙈
04.03.2026 03:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آہو 😅
04.03.2026 03:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
💥📯صبح سحری کا آلارم بند کرنے میں اتنا
سکون آتا ہے
🔥🤭جیسے کوئی بم ڈسپوز کر دیا ہو؛؛؛
#DiorAW26 #LingOrm #اردو_زبان
واہ
03.03.2026 13:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بریکنگ نیوز 💥
پاکستان ایک دفعہ پھر سائبر اٹیک کی زد میں ہے
اس لیے اگر میرے بینک اکاؤنٹ سے پیسے 💰 نکل کر آپکے اکاؤنٹ میں آ گئے 😂 تو چولیاں نہ مارنا اور شرافت سے پیسے واپس بھیج دینا 🤭😂
#LingOrmDiorAW26APTLook #DiorAW26 #اردو_زبان
😲
03.03.2026 13:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🙈🤣
02.03.2026 14:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
افطاری کے بعد جو چائے کا پہلہ گھونٹ لَبو سے ہوتے ہوئے گَلے کو پاڑ کر کے سِیدہ دل میں اُترتا ہے نا ایسا سکون تو جانو 👰 کی آواز سن کر بھی نہیں آتا 🫣🥰
#Iran
#الجبيل #اردو_زبان
رانجھے اور ہیر کی Setting میری پوسٹ پہ ہوئی تھی...🫣
اسی طرح
امریکہ اور ایران کی لڑائی بھی میری ایک پوسٹ کی وجہ سے ہوئی۔۔۔
اگے آپکی مرضی...🫠🙂😂🤣
#Iran #الجبيل #اردو_زبان
متفق
02.03.2026 12:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آمین
02.03.2026 12:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0منکر نکیر
02.03.2026 12:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یس 🙈
02.03.2026 12:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آمین
02.03.2026 12:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0چل جھوٹی 😂 آپ لڑکی ہیں سہاگہ تو لڑکا ہؤا
02.03.2026 12:44 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0😥
01.03.2026 14:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جیتی رہیں خوش رہیں سدا سہاگن رہیں
01.03.2026 00:56 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
🌸اےپاک پروردگار🌹
🍂 ہم سب کی پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے ،گھروں میں سکون اور رحمت فرما مجھ سمیت سب کی دلی دعاؤں میں اپنی رحمت سے کن فرما
دے
آمین 🤲
#الحرب_العالمية_الثالثة #savas #اردو_زبان
میرے جان و دل میرے ہمسفر
میں اداس ہوں کوئی بات کر.,,!!
تیرے لب ہلیں تو کٹے سفر.
میں اداس ہوں کوئی بات کر,,!!
کوئی بوجھ ہو تو اتار دے
کوئی خوف ہو تو نکال دے,,!!
نوٹ!! شاعر کو آج پرانی محبت یاد آ گئی ہے 🫣😂
#Vina2026 #Iran #اردو_زبان
سنو 👰
میں نے جس جس کو بھی تمہاری تصویر دکھائی
اُن سب نے میری پسند پر سبحان اللہ کہا 😾🙈
#Vina2026
#Iran #اردو_زبان
🤲😂شکر ہے رمضان المبارک میں خواب بھی نیک آتے ہیں ورنہ ۔۔۔۔۔تو مسائل گھمبیر ہو جاتے 🤭🙈
💥نوٹ!!چھوٹے بچے پوسٹ کی گہرائی میں جانے سے اجتناب کریں ورنہ ڈوب جائیں گے 💥🤭
#ポケモンプレゼンツ #ポケモン風波 #اردو_زبان
😂🤲
28.02.2026 06:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
سردی کی وجہ سے چادر اوڑھ کر صبح میں گھر سے پراٹھے لینے باہر نکلا تو پیچھے سے ایک آنٹی نے آواز دی
نسرین تو کب واپس آئی میکے سے .🙄
🙄😒🤣😅🫣
صبح بخیر 🌹
#ポケモンプレゼンツ
#اردو_زبان
🤣
27.02.2026 18:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
😥افطاری تیار کرنے کے لیے فروٹ چاٹ بنانا میری ذمہ داری ہے۔۔۔۔
🤭فروٹ کاٹ کاٹ کر ہاتھ پر اتنے کٹ لگ چکے ہیں کہ اب قصائی کی فیلنگ ہونے لگ گئی ہے 🤣🙈
امید لگ گئی ہے کہ بڑی عید پر دیہاڑی اچھی لگ جائے گی 🤭
#ポケモン30周年 #WilliamEst #اردو_زبان
Awareness campaign 💥
Please be careful and vigilant... May Allah protect us all and our beloved country 🇵🇰💪
Amen
#Afghanistan
#اردو_زبان
😂بٹ برادری اور
بٹ کڑاہی والوں کی عوام آگہی مہم 💥
🤭
#GalaxyAI #اردو_زبان
😂ہیرو!! اوئے کدھر چل پڑے سویرے سویرے
🧑✈️پائلٹ!!
کچھ نہیں ہیرو بھائی بس سحری کے لیے تندور سے روٹیاں لینے جا رہے ہیں
😅🤣😂
#GalaxyAI #اردو_زبان
#Afghanistan
بریکنگ نیوز 💥
پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دینے پر افغانستان کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ روسی ساختہS_400 میزائل ڈیفنس سسٹم کو فوری طور پر حرکت میں لایا جائے
💪🇵🇰🤣
#GalaxyAI #اردو_زبان
#Afghanistan