@ghafoorkamal.bsky.social
عمران خان کا آخری کارڈ
میں فوج سے معافی مانگتا ھوں🙏
اس سال کا سب سے بہترین جملہ
'تم یہ کیا اٹھا لائے ھو'
2024 ختم ھونے والا ھے ن میں سے ش نکالنے والے اپنا کھوتا جیل سے نہیں نکال سکے
30.12.2024 19:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 02024 ہمیں بتا کر جا رہا ہے کہ
نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئ لڑ سکدے
🧐
اسلامی ممالک میں
پہلے کافروں اور ہندوؤں کے خلاف کے خلاف جہاد کرتے تھے
اب نئی نوجوان نسل سوشل میڈیا پر بیٹھ کر اپنے ہی ملک کے خلاف پروپوکنڈا کر رہے ہیں اور وہ جہاد کہہ رہے ہیں اور یہودیوں اور بیرونی مملک کا ساتھ دے رہے ہیں
رچرڈ گرینل کے بیان کے بعد یہ ثابت ھو گیا کہ پی ٹی آئی بیرونی ایجنٹ ھے
26.12.2024 08:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فوجی عدالتوں سے ۱۰سال قید کی سزا پانے والے ۲۹ یوتھیے جب باہر آئیں گے تو پتہ لگے گا مرشد کو دنیا سے رخصت ہوۓ آٹھ سال ہوچکے ۔۔😅😂🤣
21.12.2024 10:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ کیسے جمہوریت بچائیں گے آپ سے تو ایک قیمتی سائفر نہیں بچایا گیا تھا اُسے گُم کر دیا تھا. صحافی
اُسکے بعد اسد قیصر کے چراغوں میں روشنی نا رہی 😂
میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم🥰🥰🥰
لوگ اٹھتے ہیں جب تیرے غریبوں کو جگانے،
نا معلوم آ جاتے ہیں ان کو اٹھانے🫣
حبیب جالب
دیر سویر تو ہو گئی خیر لیکن انجام عبرتناک ہو گا انشاء اللہ
05.12.2024 14:21 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0اخے گولی کیوں چلائی
کیونکہ دو سوراخ کرنے تھے
صرف ایک سوال بچی کیوں چھپائی
05.12.2024 08:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ کیااٹھا کر لائے ھو؟
05.12.2024 05:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0موری کرنی تھی
05.12.2024 02:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گنڈاپور کے اپنے صوبے میں سو سے زائد بندہ مرگیا وہاں وزیراعلیٰ نہیں گیا اور وفاق پر یلغار کرنے آگیا، ایسے کیسے؟
04.12.2024 13:22 — 👍 58 🔁 16 💬 2 📌 0سوال :گولی کیوں چلائی
جواب : سوراخ کرنا تھا😜😜😜
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس تحریک انصاف کے کرائے کے قاتل افغانیوں کی ویڈیوز جاری
انکے پاس مشین گنیں اور کلاشنکوف ہیں
یہ ہیں وہ پرامن مظاہرین ؟
پی ٹی آئی کا ایجنڈا ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا ہے
#پنکی_پیرنی_نس_گئ #پاکستان_آرمی #PtiFinalCall #PakistanArmy
چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے
پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے..
پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا
یوتھیو جب فوج تمھارے پیچھے کھڑی تھی تو 126 دن اور
فوج جب آگے کھڑی ہوئی تو صرف 26 منٹ
یوتھیو اب گھبرانا نہیں
26.11.2024 17:31 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد سے واپسی کے راستے کنٹینر لگا کر دوبارہ سیل کر دیئے گیئے, یوتھیئے واپس بھی نہی جا سکتے۔
چھترول شروع
🥲
26.11.2024 16:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مبارکاں
یوتھ کے واپسی کے راستوں پر بھی دوبارہ کینٹینرز رکھنے شروع کر دیے گئے
😂😂😂
پھسی جان شگنجے اندر جویں ویلنڑیں وچ گنا
فوجی دستوں نے چائینہ چوک ، ڈی چوک کو چاروں طرف سے گھیر لیا ھے، لایئٹس آف کردی گئی ہیں
لال اے لال اے
اگر کسی نے ان کے ساتھ ڈیل ہی کرنی ہے ان کو این آر او ہی دینا ہے تو دے دیں کم از کم ہماری تو جان چھوڑیں۔
25.11.2024 14:42 — 👍 108 🔁 34 💬 3 📌 2عدالتیں موجودہ بحران کی ذمہ دار ہیں، 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں نہیں دی گئیں، ججوں نے ویڈیو ثبوتوں کا مذاق اڑایا اور ٹھٹھے مارے، اسی وجہ سے رسوائی اور تباہی آئی، یہ ججز یورپ کی مثالیں دیتے ہیں، وہاں تو صرف ٹوئٹ کرنے پر 10، 10 سال سزائیں دی گئیں، لیکن پاکستان کے ججوں نے ڈھیل دی۔
25.11.2024 15:57 — 👍 91 🔁 46 💬 3 📌 0شرپسندوں کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ انتشار کو کچلنے کا فیصلہ ذرائع
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹس بند کرانا شروع کردیں
مختلف سیکٹرز میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات جاری