@imranriazkhan786.bsky.social
بوٹ چاٹنے کا مقابلہ
20.12.2024 13:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
16.12.2024 02:55 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 1امریکی🇺🇸 صحافی اور پاکستان سے ایک اہم شخصیت نے مجھے یہ خبر دی ہے کہ ایک میٹنگ میں عمران خان کو قتل کرنے کی بات ہوئی.ویڈیو لنک👇
30.11.2024 14:25 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔
عمران ریاض خان
اُس کو دو آپشن دیے گئے،
سنگ جانی یا " نَس جا نی".
حسب روایت اُس نے دوسرا آپشن استعمال کیا😹
😂میوزک😂
کل دھرنے میں تحریک انصاف کے گولیاں لگنے سے 278 ورکرز ہلاک اور 1900 زخمی ہو گئے۔
سردار لطیف کھوسہ
یہ بات ہوئئ ناں, جب جھوٹ بولنا ہی ہے تو بندہ کُھل کے بولے
یہ بندہ ھمیشہ غلیظ مشورے دیتا ھے!
حکومت ایک ہی بار اسلام آباد میں پکے اور محفوظ مورچے کیوں نہیں بنا دیتی، مورچوں کے پیچھے پولیس کے دستوں کی عارضی پناہ گاہیں بنا دی جائیں تا کہ وہاں ہزار 1500 کی فورس رکھی جا سکے، محسن نقوی سے درخواست ہے، ایک ہی بار وسائل خرچ کر کے مستقل حل نکالیں،
جاوید چوہدری
پاکستان کے مالک جج یا جرنیل نہیں بلکہ پچیس کروڑ عوام ہیں۔
27.11.2024 09:57 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اس وقت کارکنوں کی بڑی تعداد بشری بی بی کے کنٹینر کے ارد گرد موجود 🔥
27.11.2024 01:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس اس وقت اسلام اباد اور ڈی چوک میں داخل ہونے والا ہے
26.11.2024 13:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کارکن آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہوئے، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ، ڈی چوک سے دور رکھنے کی کوشش۔۔۔!!!
26.11.2024 13:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Moja
26.11.2024 13:07 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0پنجاب والوں آگر آپ لوگ اج بھی نہیں نکلیں تو یاد رکھنا تاریخ کھبی بھی تم لوگوں کو معاف نہیں کرے گی
26.11.2024 08:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے!
#ik #releaseimrankhan #imrankhan
بشری بی بی علی امین اور دوسرے ورکرز آگ سے کھیل کر اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ ۔ آپکو اب کئی ٹارزن کریڈٹ لیتے نظر آئیں گے۔ ان کو اگنور کریں۔ اس وقت فوکس اس بات پر رکھیں کہ ورکرز کو خواراک اور مرہم پٹی میسر ہو سکے۔
26.11.2024 06:37 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
25.11.2024 09:44 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0