سالگرہ مبارک 🥰
03.12.2024 16:19 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سالگرہ مبارک 🥰
03.12.2024 16:19 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اویس بھائ آپ کو لفافے سے کیا مسئلہ ہے 🤔
22.11.2024 09:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
موت کے غم سے میری شناسائ کروانے والا،دہشتگردی کا شکار،میرا شیعہ دوست تھا ۔۔۔غم بھی ایسا کہ الامان الحفیظ ۔۔ماں باپ کا غم اب کم ہے کہ بھرپُور زندگی کے بعد فطری اور سہل موت ۔۔۔ مگر وہ جوان موت !!!
اوراب #پارہ_چنار
کب رُکے گا یہ سلسلہ؟؟
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا۔۔۔
دیکھو تو کدھر آج رخ باد صبا ہے
کس رہ سے پیام آیا ہے زندانئ دل کا
اترے تھے کبھی فیضؔ وہ آئینۂ دل میں
عالم ہے وہی آج بھی حیرانئ دل کا
Tonight 10.03pm
#NeoNewsTV
#ImranKhan #PakistanArmy #HafeezullahNiazi