Bushra Imran Khan’s Important Message of Former PM Imran Khan regarding 24th Nov Final Call
بشریٰ عمران خان کا 24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام
WATCH LIVE: youtu.be/NIXr7MeJuFQ
Bushra Imran Khan’s Important Message of Former PM Imran Khan regarding 24th Nov Final Call
بشریٰ عمران خان کا 24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام
WATCH LIVE: youtu.be/NIXr7MeJuFQ
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
20.11.2024 20:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میرے پاکستانیوں آپ کا لیڈر اپنے حصے کا کام بہترین کر رہا ھے خدارا اس کو تہنا مت کرنا اپنے حصے کا کام احسن طریقے سے کرنا 24تاریخ کو ہر صورت اسلام آباد پہنچنا ھے
رکنا نہیں ڈرنا نہیں گھبرانا نہیں
یاد رکھنا آزادی کوہی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا
جسٹس محمد علی مظہر کے آئینی بنچ میں بیٹھ کر ریمارکس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اب سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی کوئی اہمیت نہیں رہ گئی ۔ چیف جسٹس نہ تو سوموٹو لے سکتا ہے نہ ہی اسکے پاس 184 کا اختیار رہ گیا ہے۔
19.11.2024 15:03 — 👍 131 🔁 24 💬 7 📌 1
وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔
اب قوم کی باری ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
کپتان عمران خان کا جیل سے اہم پیغام-
20.11.2024 02:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
19.11.2024 19:25 — 👍 340 🔁 126 💬 14 📌 5
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
Hi
19.11.2024 04:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0