PTI NEWS ✅'s Avatar

PTI NEWS ✅

@ptinews.bsky.social

Official PTI News Agency

121 Followers  |  8 Following  |  5 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.9136

Latest posts by ptinews.bsky.social on Bluesky

‏مبارک ہو پاکستانیو ! وطن عزیز میں بلیو سکائی کو بھی فتح کر لیا گیا ہے، VPN کے بغیر اُڑان نہیں بھری جا رہی۔۔!!
#imrankhan #pti #pakistan

19.11.2024 06:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی۔۔!!
#imrankhan #pti #pakistan

19.11.2024 06:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏تحریک انصاف نے جنگ، جیو کی خبر فیک نیوز قرار دے دی، شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے۔۔!!
#imrankhan #pti #pakistan

19.11.2024 06:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان پر پنجاب میں 54 اسلام آباد میں 62 مقدمات سے معلوم ہوتا ہے آئی جی اسلام آباد کی "کارکردگی" آئی جی پنجاب سے بہتر ہے آئی جی پنجاب کو محنت کی ضرورت ہے 8 مقدمات کا ہی فرق ہے
#imrankhan #pti #pakistan #bluesky

19.11.2024 05:05 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

I am also join blue sky ??
Welcome nai kro gs

18.11.2024 18:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ptinews is following 7 prominent accounts