Fatima Sameer PTI's Avatar

Fatima Sameer PTI

@fatimasameer.bsky.social

Im PTI Social Media influencer

263 Followers  |  70 Following  |  12 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.6099

Latest posts by fatimasameer.bsky.social on Bluesky


نہ مسجد چھوٹی نہ خانہ کعبہ چھوٹا
نہ روضہ ﷺ چھوٹا نہ کربلا چھوٹی
نہ مندر چھوٹا نہ گردوارا ، چرچ چوٹا
ہائے میرے مرشد تیرے دیوانوں نے
کوئی جگہ نہ چھوڑی تجھے اعلی بنانے میں
عمران خان زندا باد
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #گولی_کیوں_چلائی

18.01.2025 09:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مجھے بس اتنا پتا ہے کے میرا لیڈر سچا عاشق رسول ﷺ اللہ کا نیک بندا عبادت گزار ہے بے ایمان نہیں ایماندار ہے پوری دنیا میں جو ایک سپر ڈوپر اسٹار بن کے چمک رہا ہے ہر مزہب خواہ مسلم ہندو سکھ ہو یا عیسائی ہر کوئی بس اس کیلئے دعائیں کرہا
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ #گولی_کیوں_چلائی

18.01.2025 09:38 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

گولی_کیوں_چلائی

26.12.2024 10:35 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

گولی_کیوں_چلائی

26.12.2024 10:35 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

جیو کو کچھ زیادہ درد ھو رھا ھے😜

17.12.2024 14:09 — 👍 25    🔁 6    💬 1    📌 0
Post image

گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان

14.12.2024 13:27 — 👍 139    🔁 71    💬 7    📌 1
Post image

😭😭 شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا 😭

03.12.2024 08:31 — 👍 15    🔁 4    💬 0    📌 1
Post image

گولی کیوں چلائی؟

03.12.2024 09:10 — 👍 20    🔁 10    💬 0    📌 0
Post image

سُننے میں آرھا ہے کنجر فوجی ہمارے بھائی پے تشدد کر رہے ہیں اللہ ہمارے پیارے بھائی کی حفاظت کرے آمین

واقت بدلتا ہے ہم اِن کُتوں کو تڑپا تڑپا کے بدلے لیا کرینگے انشاءاللہ ہم اِن کو اتنی تڑپینگے یے کُتے بھونکتے گلے شکوے کرتے ائیں، ہم نہتے ضرور ہیں پر سوشل میڈیا ہم ان کے خلاف بطور ہتیار استعمال کرینگے

01.12.2024 07:40 — 👍 20    🔁 10    💬 1    📌 1
Post image

Alarming 🚨🚨

30.11.2024 09:30 — 👍 43    🔁 28    💬 3    📌 1

ظلم جب حد سے بڑ جائے
پھر قانون نہیں دیکھا جاتا ۔

30.11.2024 09:32 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

ایک بہادر اگر شہید بھی ھو جائے
اُسکا نام باقی رہتا ہے ۔

30.11.2024 10:16 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0

عمران خان نے سوشل میڈیا کے طاقت سے جیل میں بیٹھ کر سارے سسٹم کی دھجیاں اوڑا دی۔
سوشل میڈیا وہ طاقت ھے جیسے دنیا کی کوی طاقت شکست نہیں دے سکتی
اس لیے عمران خان کہتا ھے،” میرے سوشل میڈیا کے نوجوان بڑے بہادر ھیں”

29.11.2024 16:18 — 👍 20    🔁 8    💬 2    📌 1
Post image

خان صاحب آپ کے وہ بچے جن کا آپ26سال سے انتظار کر رہیے تھے کہ بڑے ہو آپ کے بزدل دشمن نے اندھیرا کر کے ذبح کر ڈالے ۔اِب آپ کا سپوٹر یہ نہیں مانے گا کہ یہ فوج میری ہیں 😭

29.11.2024 16:48 — 👍 9    🔁 5    💬 2    📌 0
Video thumbnail

‏"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگو
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre

29.11.2024 11:03 — 👍 114    🔁 63    💬 4    📌 4
Post image

یہ وہ شیطانی بندہ ھے جو نوازشریف کا عوام اور فوج لڑاؤ ایجنڈا کو آگے لے کے جا رھا ھے۔

‏فائنل کال کی شرمناک پسپائی کے بعد اپنے فسطائی حربوں پر غور کرنے کے بجائے، عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے اور بغاوت پر اُکسانے کی نہایت مذموم کوشش کی ہے۔

29.11.2024 11:14 — 👍 11    🔁 5    💬 3    📌 0
Post image 29.11.2024 10:25 — 👍 84    🔁 37    💬 5    📌 1

کنٹینرز میں لاشوں کو ڈال کر ٹھکانے لگایا جا رہا ہے
جسکی تعداد پانچ سوسے بھی اوپر ہے
الجزیرہ ٹی وی

29.11.2024 11:28 — 👍 10    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

‏خاص طور پر ہماری پنجاب کی قیادت نے ہمیں یقین دلایا تھا کہ وہ قافلوں کے ساتھ آئیں گے۔
‏پر وہاں احتجاج میں کوئی نہیں دکھا

‏شاہد خٹک ۔۔

28.11.2024 12:07 — 👍 27    🔁 14    💬 3    📌 0
Post image

بہادر، نڈر اور عمران خان کا سچا ساتھی۔

سلمان اکرم راجہ کی جگہ خالد خورشید خان کو بنا دینا چاھئیے۔

28.11.2024 12:50 — 👍 25    🔁 15    💬 1    📌 0

My country is bnana republic

28.11.2024 04:42 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

اسکا جواب دینا ھوگا۔ ‏

مارچ میں خیبر پختون خواہ ، پنجاب ، بلوچستان ، سندھ سے لاکھوں پاکستانی شریک تھے جن کا مقصد صرف اپنے آئینی اہداف حاصل کرنے تھے اُس کے باوجود ہمارے عہدوں پر فائز بڑے لیڈر کیوں نہیں آئیے

شاھد خٹک

28.11.2024 13:31 — 👍 28    🔁 13    💬 3    📌 0

‏میرے خیال میں علی محمد خان کا فیصلہ غلط ھے۔
اسکی جگہ خالد خورشید خان کو جنرل سیکرٹری بنانا چاھئیے۔

اسد قیصر چیئرمین اور علی محمد خان جنرل سیکٹری نامزد ۔۔؛

‏اس فیصلے کے بارے میں کیا کہتے ہو ؟

28.11.2024 13:36 — 👍 16    🔁 8    💬 4    📌 0

تم اپنی چال چل بیٹھے ہو کل جب۔ پنهان بندوق اٹھائیں گے تو دہشت گرد نہ کہنا۔
بےگناہ کا خون کرکے بندوق اٹھانے پے مجبور کردیا ۔

28.11.2024 13:37 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

Dr israr Ahmed ne Sach kaha tha Sirf khooni inquilab tabdeeli laa skta hai es fouj ka ilaj Wohi hai en ko en ki zuban Mai jawab dena ho ga..goli k badly goli

26.11.2024 22:12 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

‏میری جان چلی گئی ہے لیکن اپ لوگوں نے عمران خان کو رہا کروانا ہے،
‏شاہد خٹک کے ہاتھوں میں شہید ہونے والے کارکن کا آخری پیغام 💔
‏⁦‪

27.11.2024 18:36 — 👍 41    🔁 24    💬 3    📌 0

@fatimasameer is following 11 prominent accounts