@ahmadbobak.bsky.social
Chairman National Peace Committe for interfaith Harmony. (NPCIH). Running an unnamed welfare trust, 🏏 in Blood 🇵🇰🇿🇦 #PP202 #PP203 #PP204 #NA143
24 نومبر کو مجھے 30 ہزار بہادر پختون چاہیے، وہ 30 ہزار لوگ جو سمجھتے ہیں کہ ہم واقعی بہادر ہیں اور وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ اب خان اور اس ملک کے لیے نکلنا ہمارا حق ہے، تو آجاؤ 24 نومبر کو آجاؤ اگر اپ 30 ہزار بہادر پختون اگئے، تو میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ خان کی رہائی یقینی ہوگی، شیر افضل مروت
22.11.2024 10:31 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0عمران خان نے کہا ہے میں نے صرف دو دفعہ قوم کو کال دی ہے پہلی کال 8 فروری کو دی تھی اور قوم نے مایوس نہیں کیا تھا اور دوسری کال میں نے 24 نومبر کی دی ہے۔ علیمہ خان
22.11.2024 10:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0قوم نے 8 فروری کو جو آزادی حاصل کی 9 فروری کو دوبارہ چھین لی گئی اب عمران خان کی کال ہے کہ میں 100 سال بھی قربانی دینے کو تیار ہوں لیکن صرف میری قربانی سے حقیقی آزادی واپس نہیں آئے گی 24 کو نکلنا ہو گا۔ علیمہ خان
22.11.2024 10:14 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0عامر فاروق چھوٹا خدا بنا ہوا ہے ایک گھنٹہ میں فیصلہ کر کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے آج ہماری طرف سے فائنل پیغام ہے اسکے بعد منگل تک کوئی کورٹ کی سماعت نہیں ہے۔ علیمہ خان
22.11.2024 10:13 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0یہ عمران خان کے حوصلے کو نہیں توڑ سکے اور نہ ہی عوام کی عمران خان کیلئے محبت کو کم کرسکے، جیت عمران خان کا مقدر ہے، علی محمد خان
21.11.2024 09:20 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0اب وقت آگیا ہے کہ ایک نیا عمرانی معاہدہ کیا جائے اور قوم کے ساتھ نئ کمٹمنٹ کی جائے، ہمیشہ قوم نے قربانیاں دیں لیکن اب اشرافیہ اور ایلیٹ کو قربانیاں دینا ہوں گی، علی محمد خان
21.11.2024 09:20 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست پر وزیر داخلہ ، سیکرٹری داخلہ کو آج ہی طلب کر لیا
جسٹس عامر فاروق کی سپیڈ چیک کریں
خواتین کا کردار تحاریک میں بہت اہم ہوتا ہے خواتین کو چاہیے اگر وہ شرکت سے قاصر ہیں تو اپنے گھر کے مردوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اسلام آباد روانہ کریں ۔ صنم جاوید
21.11.2024 09:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر کی ہماری کال ہے آپ کے پاس اب بھی ایک دو دن ہیں ہوش کے ناخن لو اور عمران خان کو رہا کر دو، عمران خان رہا ہو گئے تو سب مسائل کے حل نکل آئیں گے،
علی محمد خان
شہریار خان آفریدی کی ملک واپسی خوش آئند ہے
24 نومبر فائنل کال میں شہریار آفریدی کی قیادت میں کوہاٹ سے عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کا رخ کرے گا
عمران خان کو باہر آنا چاہیے جس کے بعد تمام سیاسی قوتوں مل بیٹھیں اور Establishment کا کردار متعین کریں، علی محمد خان
21.11.2024 09:19 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نے جمعرات تک کی ڈیڈ لائن دی تھی، جمعرات کا سورج غروب ہونے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں
ہوش کہ ناخن لو اور مطالبات تسلیم کرو ورنہ پھر 24 نومبر کا سورج انقلاب کی نوید لیے طلوع ہوگا
24 نومبر کو عوام بڑا،سرپرائز دینے جا رہی ہے، 24 نومبر کو قوم ویسے ہی سرپرائز دے گی جیسے، 9 اپریل کو، 8 فروری کو، سنگجانی، کاہنہ، صوابی، لیاقت باغ اور D chowk میں دیا،
عالیہ حمزہ ملک
رات عمران خان پر پرچہ جو دیا گیا ہے اس کے بعد نہ FIR کی کوئ اوقات رہ گئ ہے، نہ ATA کی اوقات باقی بچی ہے اور نہ ہی عدلیہ کی کوئ اہمیت باقی ہے، عالیہ حمزہ ملک
21.11.2024 09:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر کو ضلع میانوالی بڑا سرپرائز دینے جا رہا ہے
21.11.2024 09:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر فائنل کال کیلئے تیار ہو؟
19.11.2024 08:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آپ انتظار حسین پنجوتھہ پر ظلم اور تشدد کا لیول دیکھ لیں کہ بازیاب ہوئے کئی دن گزر گئے لیکن ابھی تک انتظار حسین پنجو تھہ نارمل لائف کی طرف واپس نہیں آسکے، احمد حسن بوبک
18.11.2024 07:12 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0Imran Khan
Imran Khan (PM of Pakistan)
16.11.2024 08:02 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 1