جی چند دنوں کے لیے توجہ بھٹک گئی تھی۔ واپس آتے ہیں اصل مدعے پہ۔
گولی کیوں چلائی؟
@alikh4n.bsky.social
Mind over matter. I don't mind and they don't matter
جی چند دنوں کے لیے توجہ بھٹک گئی تھی۔ واپس آتے ہیں اصل مدعے پہ۔
گولی کیوں چلائی؟
بزدل لوگ ہمیشہ اپنوں سے لڑتے ہیں دشمنوں سے نہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
آج 88 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
جواب تو دینا پڑے گا!
#IslamabadMassacr
26 نومبر کو اسٹیبلشمنٹ نے گولیاں چلوا کر نہتی عوام کا قتل کیا۔ عمران خان
#گولی_کیوں_چلائی
نہ بھولیں گے نہ بھولنے دینگے قوم کا بچہ بچہ تم سے یہ سوال کرے گا اپنے ہی ملک کے اپنے حق کے لیے پرامن احتجاج کرتے معصوم شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟
16.02.2025 10:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں آخری گیند تک لڑوں گا، یہ کہتے ہیں تحریک ناکام ہوگئی یا ہم بندہ نہیں نکال پائے ایسا ہوتا تو 26 نومبر کو گولی نہ چلانا پڑتی۔
کپتان عمران خان
گھوم پھر کر سوال وہی ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی
15.02.2025 17:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0 یہ بتاؤ کہ #گولی_کیوں_چلائی
؟
#NationWantsKhanFree
12.02.2025 16:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ہر روز پوچھیں گے، بار بار پوچھیں گے
#گولی_کیوں_چلائی
8th Feb—A Black Day, but not the end of the game. We will fight till the last ball, because justice cannot be silenced, and the nation's resolve cannot be broken. People of Pakistan stands firm.
07.02.2025 11:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دن کو گلے ملے اور رات کو اسلام آباد میں قتل عام کیا؟ #گولی_کیوں_چلائی
06.02.2025 12:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#گولی کیوں چلائی
05.02.2025 17:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سوال آج بھی وہی - #گولی_کیوں_چلائی
04.02.2025 14:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جواب دو حساب دو #گولی_کیوں_چلائی؟
03.02.2025 09:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#گولی کیوں چلائی
02.02.2025 15:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سوال آج بھی وہی ہے اور انے والے کل میں بھی یہی ہو گا بتاو
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی؟
جب سچ بولنا جرم بن جائے، تو سر اٹھانا فرض بن جاتا ہے۔
روز پوچھیں بار بار پوچھیں #گولی_کیوں_چلائی
30.01.2025 05:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وال تو مسلسل ہوتا رہے گا۔۔۔ بتاؤ گولی کیوں چلائی؟
29.01.2025 00:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0روز پوچھیں بار بار پوچھیں #گولی_کیوں_چلائی
27.01.2025 08:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آج 61 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
جواب تو دینا پڑے گا!
سوال تو مسلسل ہوتا رہے گا۔۔۔ بتاؤ گولی کیوں چلائی؟
25.01.2025 10:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جواب دو حساب دو #گولی_کیوں_چلائی؟
24.01.2025 21:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج 58 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
جواب تو دینا پڑے گا!
#IslamabadMassacre
Credit:@PTIofficial
قیامت تک یہ سوال تمہارا پیچھا کرے گا کہ #گولی_کیوں_چلائی
22.01.2025 10:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس ملک میں ہر کوئی وہ کام کر رہا ہے، جو اسے نہیں کرنا چاہئیے!
فوج سیاست کرتی ہے، جو اسے نہیں کرنی چاہئیے-
عدلیہ ناانصافی کرتی ہے، جو اسے نہیں کرنی چاہئیے-
الیکشن کمیشنر دھاندلی کرواتا ہے، جو اسے نہیں کرنی چاہئیے-
پولیس ظلم کرتی ہے، جو اسے نہیں کرنا چاہئیے-
#گولی_کیوں_چلائی
Credits:@InsafPK
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
ان شہیدوں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا، اسلام آباد کا قتل عام ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
جو بندہ ایمان والا ہوتا ہے، وہ جھکتا نہیں۔ آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، جھکا نہیں اور نہ ہی اپنی قوم کو جھکنے دوں گا۔ عمران خان
18.01.2025 15:24 — 👍 32 🔁 18 💬 2 📌 0