تو پھر ہو جائیں مقابلہ ۔۔۔۔ تحریک انصاف والے ری ٹویٹ کرتے جائیں
09.12.2024 07:57 — 👍 28 🔁 32 💬 3 📌 1@gdeditors.bsky.social
تو پھر ہو جائیں مقابلہ ۔۔۔۔ تحریک انصاف والے ری ٹویٹ کرتے جائیں
09.12.2024 07:57 — 👍 28 🔁 32 💬 3 📌 1قاتل کے طرفدار کا کہنا ہے کہ اس نے
مقتول کی گردن پہ کبھی سر ہی نہیں دیکھا
#GD
ہَزار آئے طلبگــــــــار، دِل کی بَستی میں
ہُوئی نہ ہَم سے خیانت، کہ دِل تُمہارا تھا
#IK No caption needed
23.11.2024 06:53 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
19.11.2024 15:15 — 👍 510 🔁 131 💬 13 📌 3اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
19.11.2024 15:19 — 👍 1357 🔁 379 💬 114 📌 25