خُرم گجر's Avatar

خُرم گجر

@khu145.bsky.social

نشہ میں Ajnabi ہمیں گمنام رہنے دو ہمہاری جان پہچان مہنگی پڑجاۓ گی https://x.com/agency_x24?t=FNmC-QAla8IxQ4gropOEVA&s=09

595 Followers  |  622 Following  |  678 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6411

Latest posts by khu145.bsky.social on Bluesky

Post image

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دل چاہتا ہے عمرہ نصیب ہو—دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میرے اور آپ کے لیے مکہ و مدینہ کے سفر کے دروازے کھول دے۔ آمین۔

20.09.2025 03:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انسان پتھر دل تب بنتا ہے!
جب اس کے احساسات اور محبت کو بار بارنیچا دکھایا جاتا ہے💯💔

09.09.2025 14:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک مسئلہ ہے جس کا حل تلاش کرنا ہے🥺
مجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہے♥️
سنا ہے ہر روز قبولیت کا ایک لمحہ ہوتا ہے🤲
دعا سوچ رکھی ہے بس وہ پل تلاش کرنا ہے💖

03.08.2025 05:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں چھپنے والے اس اشتہار پر 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر لگے، جو کہ پاکستانی کرنسی میں تقریبا 5 کروڑ سے زائد رقم بنتی ہے۔

یہ پیسے تحریک انصاف کو کون دے رہا ہے؟

اگر یہ پیسہ گولڈسمتھ اور صیہونی لابیوں کا ہے تو یہ پیسہ انکو کیوں دیا جا رہا ہے؟

آنکھیں کھولو

02.08.2025 18:54 — 👍 8    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تین بار سورۃ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن مجید پرھنے کا ثواب حاصل کریں❤️🌝

03.08.2025 03:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مرد خوش قسمت ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہو، عورت خوش قسمت ہے اگر وہ مرد کی آخری محبت ہو 🖤

24.07.2025 04:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عشق واجب ' وفا لازم ' درد واجب ' دوا لازم
ہجر واجب ' سزا لازم' روگ واجب پھر دوا لازم
💕💕💕💕

23.07.2025 05:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عشق واجب ' وفا لازم ' درد واجب ' دوا لازم
ہجر واجب ' سزا لازم' روگ واجب پھر دوا لازم
💕💕💕💕

23.07.2025 05:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یاد رکھنا
تمہیں ہر اس سوراخ ہر غار ہر دہشت گردی کے ٹھکانے سے باہر نکال کر ٹھوکیں گے
یہ وعدہ ہے ہمارا
پاک فوج زندہ باد🇵🇰🇵🇰

23.07.2025 04:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹بسم الله الرحمن الرحيم*🌹
‎السلام عليكم و رحمة الله و 🌹
‎🌹*برکاتہ۔

23.07.2025 04:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فجر، رب کی طرف پہلا قدم ہے۔🫀
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

20.07.2025 23:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تیرے نا ہونے کا ملال ایک طرف
تو میرا کیوں نہ ہوا یہ سوال ایک طرف،
یقین مان!
میں بہت خوش ہوں! لیکن
جب تم ساتھ تھے وہ دن وہ مہینے وہ سال ایک طرف... ۔۔۔!!🖤😐

20.07.2025 23:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚

20.07.2025 22:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

گھر میں ماں باپ کی آواز آنا بھی ایک نعمت ہے اللّٰه تعالی سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین🤲🏻

18.07.2025 04:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

آپﷺ غریبوں اور تنگ دستوں کی مدد فرماتے،
ان کا بوجھ اٹھاتے،ان کی عیادت فرماتے
کبھی کسی کو حقیر نا سمجھتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍

18.07.2025 03:39 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

السلام عليكم ورحمة الله🌹
⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩⁧
یااللہ ہم بےبس ہوچکےہیں گناہ اتنے ہوچکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما
الہی آمین

13.07.2025 00:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

:ہم اس حوس سے اسے چاہنے لگے
زمیں پہ رہ گئی ہو جیسے آخری عورت..🌸❤

12.07.2025 23:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ہے ❤
بڑا آسان ہے کہنا مجھے تم سے محبت ہے😍

12.07.2025 23:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

لوگ دو وجوہات کی بنا پر بدل جاتے ہیں؛
جب وہ اپنی مرضی سے بہت زیادہ علم حاصل کر لیتے ہیں یا جب انھیں ان کی برداشت بہت زیادہ تکلیفیں پہنچائی جاتی ہیں."
‎#قومی_زبان

12.07.2025 22:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہے۔جنہوں نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر نہیں کی

12.07.2025 16:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تیرے سوا کسی کی تمنا کروں گا میں
ایسا کبھی ہوا ہے جو ایسا کروں گا میں ؟
°
راحت بھی رنج، رنج بھی راحت ہو جب تو پھر
کیا اعتبار خواہش دنیا کروں گا میں
°
ہے دیکھنے کی چیز تو یہ التفات بھی
دیکھو گے تم گریز بھی ایسا کروں گا میں

12.07.2025 16:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستان نے لاہور میں والٹن روڈ پر بھارت کا دوسرا ڈرون مار گرایا

اس سے پہلے رات کو ساڑھے 3 بجے بھارت کا ایک ڈرون گوجرانوالہ میں گرایا گیا۔

بھارت کے یہ ڈرون 6 فٹ ہیں اور اسرائیلی جاسوسی سافٹ وئیر سے آپریٹ کر رہے ہیں۔

08.05.2025 04:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سرحدوں پر ایمرجنسی نافذ جنگی سارن بج گئی
اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان اور باڈر پر کھڑے ایک ایک جوان کی حفاظت فرما آمین

30.04.2025 07:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

_پھر یوں ہو کہ گھڑی اتار کر رکھ دی ہم نے_
_کیونکہ وقت سب کی اوقات دکھا رہا تھا⏳🕣🥺_

30.04.2025 07:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دور رہ کر بھی جو سمایا ہے
میری روح میں

پاس والوں پر وہ شخص
کتنا اثر رکھتا ہوگا۔💞

27.04.2025 14:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کسی لاپرواہ شخص سے عشق ہو جانا
سمجھو بددعا لگی ہے کسی چاہنے والے کی💔

27.04.2025 14:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز
ایل او سی خلاف ورزی پر پاکستان نے بہاولپور کے قریب انڈین سخوئی طیارہ مار گرایا ۔
پاکستان زندہ آباد .

27.04.2025 10:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انڈیا سے درخواست ہے اس بار مرد پائلٹ نہیں بلکہ خاتون پائلٹ بھیجے تاکہ ہمارے انڈیا سے مضبوط تعلقات قائم ہوں😁😁😁😁😁

27.04.2025 10:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صباح النور پیارے دوستو 🌹
آئیں پہلے دورد شریف پڑھتے ہیں 💖
میری دعا ہے کہ اللَّهَ پاک آپ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے
جس کے بعد کوئی مشکل نہ ہو اور وہ خوشی عطا فرمائے جس کے بعد کوئی غم نہ ہو
آمین ثم آمین 🤲🏻

27.04.2025 06:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

گُم ہو اپنی بہاروں میں ، تم غم کا فسانہ کیا جانو...🖤
‎#قومى_زبان

24.04.2025 11:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@khu145 is following 15 prominent accounts