Yousuf Siraj's Avatar

Yousuf Siraj

@usuf-siraj.bsky.social

Anchor@paigham tv writer,Coulmnist

79 Followers  |  7 Following  |  13 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5757

Latest posts by usuf-siraj.bsky.social on Bluesky

بدبختی یہ بھی ہے کہ آدمی خود کو بھلا کےاوروں کی عیب جوئی میں لگا رہے۔(مفتاح دارالسعادہ)
انجیل میں ہے
اپنی آنکھ کاشہتیر نہیں دیکھتا،اوروں کی آنکھ کا تنکا بھی دیکھ لیتا ہے۔
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنےخبر
رہےدیکھتے اوروں کےعیب وہنر
پڑی اپنی برائیوں پرجونظر
تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا۔
(بہادرشاہ ظفر)

07.12.2024 02:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اپنی زندگی اور ذہن پروڈکٹو،پازیٹو اور پرسکون چاہئیں تو دوسروں کی خامیوں سے زیادہ خوبیوں پر نگاہ رکھئے، یہ دوسروں کیلئے نہیں،آپ کیلئے ہے،وگرنہ کچھ آپ کی زندگی ایک بھٹہ بن کے رہ جائیگی،جس کے نیچے مہکتے پھول پودے نہیں اگتے،بلکہ دہکتے انگارے جلتےہیں اور جس کی چمنی دائم دھواں دیتی رہتی ہے۔
#یوسف_سراج

25.11.2024 03:36 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

جذبہ سچا ہو تو۔۔ آدمی ٹھیکیدار نہ ہو کر اور جیل میں ہو کربھی، ایک ہی رات میں ملک کے سارے موٹر ویز مرمت کروا سکتا ہے۔ لوگو! کچھ سیکھو!

23.11.2024 17:39 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

شوہر کو باہر نکالنے کیلئے بیوی نے ایک بیان دیا، بیان ایسا تھا کہ پرچہ کٹ کے اب خود بیوی کے اندر ہونے کا سامان ہوچکا۔ احتیاط چاہئے بیوی کے انتخاب میں،یا پھر بیوی کو لفظوں کے انتخاب میں۔

23.11.2024 11:53 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پورے ملک کے موٹر ویز کی اور اصلا ان کے مسافروں کی مرمت کیلئے موٹر ویز بند کر دئیے گئے ہیں۔

23.11.2024 02:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 10:55 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

شکریہ، بارک اللہ فیکم

22.11.2024 10:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

لاپروا کے آگے ہ نہ لکھی جائے تو ایک تو ایک حرف کا فائدہ ہو جاتا ہے، دوسرا درست لکھنے کا ثواب ۔۔
ہ کیساتھ بھی خیر تھی،لیکن سوچا آپ کتنے سٹوڈنٹس کو اس کی درست املا بتا سکیں گی، یعنی اردو کے فائدے کیلئے لکھ دیا۔

18.11.2024 16:25 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اور اے جن انس! تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے۔۔۔

18.11.2024 16:19 — 👍 6    🔁 0    💬 1    📌 0

اس نےکہا،فیس بک پر بہت رش ہوگیا، اتنے لوگ ہیں،یہ جگہ اب ملنے کے لیے مناسب نہیں رہی ۔۔۔
میں نے کہا، اچھا چلیں،کچھ دیکھتے ہیں۔۔ اور پھر بلیو سکائی پر اکاونٹ بنا لیا۔
ویسے بھی جب ہم ایک جگہ ملتے ملتے اکتا جاتے ہیں تو پھر جگہ بدل لیتے ہیں۔
کچھ اور نہیں تو زندگی میں یہی نیا سہی۔

18.11.2024 15:43 — 👍 6    🔁 0    💬 1    📌 0

اچھی بات ،اللہ آپ کو خوش رکھے۔

18.11.2024 14:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اولاد،مال اور گھربار میں عجیب برکت چاہئے تو یہ 3 کام کرلیں،عرب شیخ نے ٹی وی پر اپنا تجربہ شدہ عمل بیان کر دیا۔

18.11.2024 14:04 — 👍 9    🔁 1    💬 1    📌 0

بسم اللہ
شروع کرتا ہوں،اس اللہ کے نام سے،جس کی طرف میرا اختتام ہونا ہے۔

17.11.2024 19:33 — 👍 24    🔁 0    💬 5    📌 0

@usuf-siraj is following 7 prominent accounts